
نماز مکروہ تحریمی ہونے کے لئے مکروہ تحریمی فعل کا پوری نماز میں پایا جانا ضروری ہے یا کچھ وقت میں ؟
سوال: نماز کے مکروہاتِ تحریمہ میں سے اگر کوئی مکروہ پوری نماز میں اول تا آخر پایا جائے،تو نماز مکروہ تحریمی ہوگی یا نماز کےکسی جز یا حصہ میں پائے جانے سےبھی مکروہ ہوجائےگی؟مثلاً:نماز سے پہلے ہی کسی کی آستین آدھی کلائی سے زیادہ چڑھی ہوئی تھی ،اس نے نماز شروع کردی، اب اگر وہ عملِ قلیل کے ذریعے آستین درست کرلے، تو اس کی نماز کراہت سے نکل جائےگی یا اب بھی مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوگی؟
جاندار کی تصویر والے لباس میں نماز پڑھنا
جواب: مکروہ تحریمی ہے جس کو دوبارہ پڑھنا واجب ہے۔البتہ اگر وہ تصویر مٹادی جائے یا اُس کا سر یا چہرہ مکمل کاٹ دیا جائے یا اُس پر سیاہی وغیرہ کوئی...
جواب: مکروہ وممنوع ہے ، البتہ ٹوائلٹ پیپر سے استنجاء کرنے کی اجازت ہے ۔ در مختار میں ہے: ” (وکرہ)تحریما (بعظم وطعام و روث و آجر وخزف وزجاج و)شیء محترم “...
اکیلے نماز پڑھنے کے بعد مغرب کی جماعت میں شامل ہونے کا حکم
جواب: مکروہ نہیں کیونکہ اس نے موذن کی بات کوقبول کرلیا،مگر یہ کہ ظہر یا عشاء کی جماعت ہو اور مؤذن اقامت کہنا شروع کر چکا ہو تو اب اس کےلیے مسجد سے باہر جان...
باورچی کا روزے کی حالت میں چاول چبا کر چیک کرنا
جواب: مکروہ ہوگا اور اگرایسا عذر ہو کہ چکھے بغیرچارہ نہ ہوجیسے وہاں کوئی دوسراغیرروزہ دار چکھنے والانہیں ہےاور بغیر چکھے چاول بنانے کی صورت میں صحیح نہ ب...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ (1)تین دن بعد تعزیت کا حکم کیا ہےمکروہِ تنزیہی یا تحریمی؟ (2)کلماتِ تعزیت کیا ہیں ۔کیا کلماتِ دعاء اور صرف یہ کہنا آپ کی والدہ کا پتا چلا اللہ پاک مغفرت فرمائے یہ کلماتِ تعزیت ہیں یا نہیں ؟(3)تعزیت کا مقصد کیا ہے اور یہ کیوں کی جاتی ہے ؟
جنازے کے ساتھ کلمہ پڑھتے ہوئے آگے چلنا چاہیے یا پیچھے ؟
جواب: مکروہِ تنزیہی ہےیعنی یہ جائزتو ہے،لیکن شرعاًناپسندیدہ فعل ہے،لہٰذااِس سے بچنا چاہیے۔ فتاوی عالمگیری میں ہے:’’الافضل للمشیع للجنازۃ المشی خلفھاویجوز...
رکوع و سجود کی تسبیح ایک بار پڑھی تو نماز ہو جائیگی؟
جواب: مکروہِ تنزیہی ہے، ایسی صورت میں نماز کا دوبارہ پڑھنا مستحب یعنی بہتر ہوتا ہے، البتہ کسی عذر مثلاً وقت کم ہونے یا گاڑی چلے جانے کے خوف سے تین بار سے کم...
مریض لیٹ کر نماز پڑھے، تو پاؤں کس طرف کرے؟
جواب: مکروہِ تنزیہی ہے۔لیکن اگر مریض کے لیے گھٹنےکھڑے کرنا دشوار ہو، تو بچھائے رکھنے کی اجازت ہے۔ بیان کردہ مسئلہ میں عورتوں کے متعلق بالخصوص یہ بات ملحوظ...