
کرائے پر دیا ہوا مکان، ڈیڑھ تولہ سونا اور کچھ کیش رقم، ان پر زکوۃ کا حکم
سوال: میرا ایک مکان ہے جس کا مجھے کرایہ ملتاہے، تقریبا ً ڈیڑھ تولہ سونا ہے اور کچھ نقد رقم ہے۔ رقم اورسونے پر تو زکوٰۃ ہوگی ،لیکن کیا مکان پر بھی زکوٰۃ ہوگی جبکہ وہ بیچنے کی غرض سے نہیں لیا گیا؟
جس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام کھانے ہوں ،اس کے آرڈر بُک کرنا کیسا؟
جواب: رقم طراز ہیں:’’کھلی ہوئی بات ہے کہ مشین صاحبِ عقل نہیں، مسلم یا کتابی نہیں، بسم اللہ پڑھنے کی اہل نہیں، اس میں قصد و ارادہ بھی نہیں، اس لیے یہ ذبح ان ...
خاص کفار یا فساق کی طرز کا لباس پہننا کیسا ؟
جواب: رقم الحدیث 4347، مطبوعہ کوئٹہ) خاتم المحدثین شاہ عبد الحق محدث دہلوی حنفی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (سالِ وفات:1052ھ)لکھتے ہیں:”المتعارف في التشبه هو...
حج کے دوران حجام کی اجرت ادا کرنے سے رہ گئی تو کیا کرے؟
سوال: دو شخص حج کیلئے گئے تھے اور وہاں انہوں نے حلق کروایا اور حجام کو پیسے دئیے لیکن چونکہ اس کے پاس کُھلے نہیں تھے، لہذا اس نے ان لوگوں سے فی الحال حلق کی اجرت نہیں لی اور دونوں کے موبائل نمبر لے لئے مگر اپنا موبائل نمبر نہیں دیا کہ وہ لوگ اُس سے رابطہ کرکے اسے وہ رقم پہنچادیتے،اب ایسی صورت میں وہ لوگ اس رقم کا کیا کریں؟
تراویح پڑھانےکی اجرت اورحیلے کا حکم
جواب: رقم) سے دوسری کھجوریں خرید لو۔(صحیح المسلم، ج3، ص1215،دار احیاء التراث العربی، بیروت) محدثِ کبیر ملا علی قاری علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں: ”ھذا الحدیث ...
یورپ میں ہیلتھ انشورنس کرانا کیسا ہے ؟
جواب: رقم کو نقصان کے خطرے پر پیش کیا جاتا ہے ، یعنی اگر بیمار ہوئے ، تو ہیلتھ انشورنس کی صورت میں اپنی جمع کروائی گئی رقم سے زیادہ ملے گا ، ورنہ جمع کروائی...
اپنی زکوۃ کی رقم سے حج ادا کرنا
سوال: کیا میں اپنی زکوۃ کی رقم سے حج ادا کرسکتا ہوں؟ کیا اس طرح حج کرنے سے زکوۃ ادا ہوجائے گی؟
حج کی ادائیگی میں تاخیر کرنے کا حکم نیز حجِ بدل کروانے کی اجازت کس کو ہے؟
سوال: میرے والد صاحب کے پاس اتنی رقم تقریباً چار پانچ سال سے موجود ہے کہ جس سے وہ حج کر سکیں اور اُن پر حج فرض تھا، مگر ابھی تک انہوں نے حج نہیں کیا اور اب اُن کی عمر تقریباً 70 سال ہے اور شوگر، بلڈ پریشر اور ٹانگوں کے درد کی وجہ سے زیادہ پیدل نہیں چل سکتے، البتہ تھوڑی دیر چل سکتے ہیں اور خود سے سواری وغیرہ پر بھی بیٹھ سکتے ہیں، تو کیا وہ اپنی طرف سے حجِ بدل کروا سکتے ہیں یا ان پر خود حج کرنا ضروری ہے ؟
رقم صدقہ کرنے کی نیت سے سودی بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا کیسا ؟
سوال: ہم نے سنا ہے کہ کنوینشنل بینک میں کرنٹ اکاؤنٹ کھلواسکتے ہیں لیکن سیونگ اکاؤنٹ نہیں کھلواسکتے۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ اگر کنوینشنل بینک میں سیونگ اکاؤنٹ اس نیت سے کھلوالیا جائے کہ جو اضافی رقم حاصل ہوگی وہ صدقہ کردیں گے تو کیا یہ جائز ہوگا ؟
ٹیکس کی رقم کو زکوٰۃ میں شمار کرنا
سوال: میں ایک سرکاری ملازم ہوں اور میری تنخواہ سے بہت زیادہ ٹیکس کاٹ لیا جاتا ہے، تو کیا میں اس کٹنے والی رقم کو زکاۃ شمار کر سکتا ہوں؟