
قربانی کے جانور کا ذبح کے وقت بہنے والے خون کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مندرجہ ذیل سوالات کے بارے میں کہ: (1)ذبح کے وقت قربانی کے جانور کا جو بہتا خون نکلتا ہے، کیا وہ ناپاک ہوتا ہے؟ (2) کیا دودھ پیتے بچے کا پیشاب ناپاک ہے؟
ایک بیل میں تین بچوں کا عقیقہ کرنا کیسا؟
جواب: قربانی کے بڑے جانور (مثلاً گائے، بیل اور اونٹ ) زیادہ سے زیادہ سات قربانیاں ہوسکتی ہیں اسی طرح اس میں سات بچوں کے عقیقے بھی ہوسکتے ۔ یعنی ہر بچے...
میت کے ترکے سے تیجے،چالیسویں کا کھانا کھلانا کیسا؟
جواب: نابالغ بچے بھی ہیں تو ترکے میں سے کسی بھی موقعے پر کھانا نہیں بنا سکتے اگرچہ وہ نابالغ اجازت بھی دے دیں کیونکہ ان کی اجازت شرعا معتبر نہیں ہے ، اسی طر...
کیا امتحانات کی وجہ سے طلبہ کا رمضان کےروزے قضا کرنا جائز ہے؟
جواب: نابالغ ہونے کی صورت میں اگرچہ اس پر روزہ فرض نہیں ہے اور بے عذر چھوڑے بھی تو گنہگار نہ ہوگا ، لیکن جب سات سال کے بچے کو روزہ رکھنے کی طاقت ہو تو والد...
عورت کا مخصوص دنوں میں آیتِ سجدہ سننے کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن گھر میں بچیوں کو قرآنِ پاک پڑھاتی ہے۔ اگر اس اسلامی بہن کے مخصوص دنوں میں بچیاں سبق سناتے ہوئے آیتِ سجدہ تلاوت کریں ، تو کیا اس پڑھانے والی اسلامی بہن پر سجدۂ تلاوت لازم ہوگا؟ بالغ بچی آیتِ سجدہ تلاوت کرے ، تو کیا حکم ہوگا اور نابالغ تلاوت کرے ، تو کیا حکم ہوگا ؟
دادا کی وراثت میں یتیم پوتے کا حصہ
جواب: نابالغ اور غیر موجود وارث کے حصے میں سےدینے کی اجازت نہیں۔ اللہ تبارک و تعالیٰ قرآنِ پاک میں ارشاد فرماتا ہے: ”وَ اِذَا حَضَرَ الْقِسْمَۃَ اُولُوا ال...
صاحبِ نصاب شخص کی اولاد کو زکوٰۃ دینا کیسا
جواب: نابالغ اولاد کو زکوۃ نہیں دی جاسکتی ۔ فتاوٰی عالمگیری میں ہے : ”ولا يجوز دفعها إلى ولد الغني الصغير كذا في التبيين۔ ولو كان كبيرا فقيرا جاز“ یعنی ...
بالغہ و نابالغہ کا جنازہ ایک ساتھ پڑھاتے ہوئے پہلے کون سی دعا پڑھی جائے
سوال: ایک امام صاحب نے بالغہ عورت اور نابالغہ بچی کا جنازہ پڑھاتے ہوئے دونوں کی دعائیں پڑھیں پہلے بالغہ عورت کی اور پھر نابالغہ بچی کی اس صورت میں نماز ِجنازہ کا کیا حکم ہے؟
وراثت میں کیاکیا چیزیں شامل ہوتی ہیں ؟
جواب: نابالغ ہوا، تو اس کے حصے سے کم اس کو نہیں دے سکتے ،اگرچہ وہ کم لینے پرراضی ہو۔ رد المحتار میں ہے:”ان الترکۃ فی الاصطلاح ماترکہ المیت من الاموال ...