
کیا تجوید سیکھنا فرض واجب ہے ؟ کیا اِس کے بغیر قرآنِ پاک پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: ہوتی ہےاور عرف قراءت میں بگاڑ پیدا کرتی ہے برابر ہے کہ معنی میں خلل پیدا کرے یا نہ کرے ،لحن کی یہ قسم اس شخص پر حرام ہے، جو اس کی تلافی پر قادر ہے ۔ (...
کیا قرض حسنہ واپس کرنا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ قرض حسنہ کسے کہتے ہیں؟ اور کیا اس میں واپسی ضروری ہوتی ہے؟ سائل: وصی عطاری (بھاٹی گیٹ، مرکزالاولیا لاہور)
جواب: ہوتی ہیں،نہ منعل اورنہ ثخین)ان پر مسح جائز نہیں ۔ تفصیل اس میں یہ ہے کہ مسح تین طرح کے موزوںوغیرہ پر ہو سکتا ہے(1 ) مجلد یعنی جن کے اوپر نیچے چمڑا...
رمضان میں اذانِ مغرب اور نماز کے دوران 10 منٹ کا وقفہ کرنا کیسا ؟
جواب: ہوتی ہے،لہذا رمضان المبارک میں مغرب کی اذان اور جماعت کے درمیان دس منٹ کا وقفہ کرنا شرعاً درست ہے، تا کہ لوگ کچھ کھا پی کر جماعت میں شریک ہوں۔ حدیث ...
پیشہ ور بھکاری کا مانگنا ، بد دعا سے بچنے کے لیے ایسوں کو دینا کیسا ؟
جواب: ہوتی؟اس بارے میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’لایزال یستجاب للعبد ما لم يدع باثم او قطيعة رحم‘‘ترجمہ:ہمیشہ بندے کی دعا قبول ہوتی ہے،جبکہ ...
آن لائن (Online)خرید و فروخت سے متعلق اہم مسئلہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلےکےبارےمیں کہ اَشْیاء کی تَشْہِیر(Advertisement) کرتے وقت پہلے انٹرنیٹ پر مصنوعات (Products)کی تصاویر لگائی جاتی ہیں پھر ان کو دیکھ کرپسند آنے کی صورت میں خریدو فروخت کی جاتی ہے اور اس کے بعد گاہک آن لائن(Online) رقم ادا کردیتا ہے۔بسا اوقات بیچی گئی چیز سودا ہونے تک پراڈکٹ (Product) تشہیر کرنے والے کی ملکیت میں نہیں ہوتی البتہ سودا ہونے کے بعد وہ کسی اور سے خرید کراس کو بھجوا دیتا ہے جس نے پہلے سے رقم دے دی تھی تواس کا کیا حکم ہے؟
داڑھی کی حدود اور داڑھی کی مقدار
جواب: ہوتی ہے ،اُس کو اِس خلاف اولی سے استثناء حاصل ہو نا چاہیئے ،ورنہ کس چیز کا تراشنا سنت ہو گا۔اور ایک مٹھی سے زائد داڑھی اگر بہت لمبی یعنی حدِ اعتدال سے...
ظہر کی نماز پڑھتے ہوئے عصر کا وقت داخل ہوگیا ، تو نماز کا حکم
جواب: ہوتی ہیں ، فجر ، جمعہ اور عیدین کی طرف نسبت کرتے ہوئے ، کیونکہ ان کی ابتداء ، انتہاء اور ان کے باقی رہنے کے لیے وقت کا ہونا شرط ہے ، یہاں تک کہ اگر ان...
سودے میں لگائی گئی ایک غلط شرط
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل گاڑیوں کی خرید و فروخت میں یہ طریقہ بھی رائِج ہوگیا ہے کہ مثلاً ایک لاکھ روپے کا رِکشا خرید کر آگے ڈیڑھ لاکھ روپے میں قسطوں پر فروخت کیا جاتا ہے اور یہ کہا جاتا ہے کہ بقیہ رقم گاڑی پر ہے گاڑی چلتی رہے گی اور قسطیں بھی ادا ہوتی رہیں گی لیکن قسط مکمل ہونے سے پہلے اگر گاڑی کسی حادثہ کا شکار ہوگئی، جل گئی یا چوری ہوگئی اس صورت میں بقیہ قسطیں ساقط ہوجائیں گی یعنی بائع(بیچنے والے) کو خریدار سے بقیہ رقم کے مطالبے کا حق نہ ہوگا کیا یہ صورت جائز ہے؟ اس بارے میں راہنمائی فرما دیں؟
غسلِ میت کے بعد میت کو چھونے کا حکم
جواب: ہوتی ہے،اس لیے میت کو غسل دیے جانے سے پہلے چھونایابوسہ لینابھی جائزہے،نیز غسل کے بعد بھی میت کو چھونے کی کوئی ممانعت نہیں ،بلکہ فقہائے کرام نے واضح...