
سونے کے لیے تیمم کرنا کیسا جبکہ پانی موجود ہو ؟ تفصیلی فتوی
جواب: نمازِ جنازہ و عیدین اور سلام کے جواب وغیرہ کے لیے پانی ہوتے ہوئے تیمم کرنا اور اِس اُصول کی تائید خود نبی پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ و...
امام کورکوع میں جانے کے بعدد عائے قنوت کے لیے لقمہ دینا
سوال: نماز وتر کی جماعت ہورہی تھی اور امام صاحب بھولے سے تکبیر قنوت کے بجائے رکوع میں چلے گئے اور مقتدیوں کے لقمہ دینے پر واپس آکر قنوت پڑھی اور آخر میں سجدہ سہو کیا، تو کیا اس صورت میں نماز ہو جائے گی؟
عقیقہ کا جانور ذبح کرتے وقت کی دعا
جواب: کہے۔ اوراگرباپ کے علاوہ کوئی دوسرا شخص ذَبْح کرے تو دونوں جگہ اِبْنِیْ فُلاں یا بِنْتِیْ فُلاں کی جگہ فُلاں اِبْنِ فُـلَاں یا فُـلَانَہ بِنْتِ ...
جواب: کہے:” مرض سے شفاپاگیا، تواللہ تعالی کے لیے مجھ پرلازم ہے کہ میں بکری ذبح کروں “اوریہ دررکے متن کی عبارت ہے اوراس کی شرح میں اس کی علت یہ بیان کی ہے کہ...
رکوع میں شامل ہونے کے لیے کتنا قیام ضروری ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص فرض نماز کی جماعت میں شریک ہونے کے لیے آئے اور امام کو قیام کے علاوہ کسی اور حالت(مثلاً رکوع) میں پائے تو اس صورت میں تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد کم از کم بقدرِ ایک تسبیح قیام میں رہنا ضروری ہے یا حالت قیام میں تکبیر تحریمہ کہہ کر فوراً شریک ہو جائے تب بھی درست ہے ؟ اس کے متعلق کیا تفصیل ہے، رہنمائی فرمائیں ۔
امام کے سلام پھیرنے کے بعد مسبوق کا بغیر تکبیر کہے کھڑا ہونا
موضوع: مسبوق کا بغیر تکبیر کہے بقیہ نماز کیلئے کھڑا ہونا
ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟
سوال: Transgender قانون کیاہے؟کیونکہ سننے میں یہ آرہاہے کہ اس قانون کے ذریعے کوئی بھی شخص اپنی جنس یااپنی جنسی شناخت تبدیل کرسکتا ہے ، یعنی کوئی بھی مرداگریہ کہے کہ میری جنسی شناخت مرد سے عورت لکھ دی جائے ، توبغیرکسی میڈیکل ثبوت کے صرف اس کے کہنے پرادارہ جنس تبدیل کرنے کا پابند ہوگا،جس کے بعدوہ شخص عورت تصور کیا جائے گااوراس پر تمام قوانین عورتوں کے لاگو ہوں گے، حتی کہ وہ خواتین کے تعلیمی اداروں میں داخلہ لے سکےگا ،وہ کسی مردسے نکاح کرسکے گا،اس کاوراثت میں وہی حق تسلیم کیا جائے گا جوقانونی طورپرکسی عورت کا ہوتا ہے۔تواس طرح قانون کی وجہ سے ہم جنس پرستی کو جواز مل جائے گا ، توکیاکسی بھی اسلامی حکومت کے لئے یہ جائزہے کہ وہ اس قسم کی قانون سازی کرے؟
مال بیچنے کا وعدہ کرکے نہ بیچنا کیسا؟
جواب: کہے میں نے اتنے میں خریدی اور سامنے والا کہے ٹھیک ہے، یا بیچنے والا کہے اتنے میں سودا طے ہوا خریدار کہے مجھے منظور ہے یا ٹھیک ہے۔ یونہی کچھ افعال بھی ...
امام کا مغرب میں قعدہ اولیٰ نہ کرنا پھر لقمہ ملنے پر واپس بیٹھنا
سوال: امام صاحب مغرب کے تین فرض پڑھا رہےتھے، دو رکعتوں کے بعد قعدہ اولیٰ میں بیٹھنا واجب ہے لیکن وہ نہ بیٹھے اور تیسری رکعت کے لیے بالکل سیدھے کھڑے ہو گئےاس کے بعد مقتدی نے لقمہ دیا تو امام صاحب سید ھا کھڑا ہونے کے بعد واپس بیٹھ گئے اور تشہد پڑھی، پھر تیسری رکعت کے لیے کھڑے ہوئے۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ اس نماز کا کیا حکم ہوگا؟