
رجب میں روزہ نہ رکھنے سے متعلق حدیث پاک کی وضاحت
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کا کہناہے کہ رجب کے مہینے میں روزے نہیں رکھنے چاہییں،اپنے اس قول پرمصنف ابن ابی شیبہ کی اس روایت کو بطور دلیل پیش کرتا ہے :’’عن خرشۃبن الحر،قال:رایت عمریضرب اکف الناس فی رجب،حتی یضعوهافی الجفان،ویقول:کلوا،فانماهوشهرکان یعظمہ اهل الجاهلیۃ‘‘ ترجمہ:خرشہ بن حررضی اللہ عنہ فرماتے ہیں،میں نے حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کولوگوں کوکھانے سے ہاتھ روکنے پرمارتے ہوئے دیکھا،یہاں تک کہ اُن کے لیے کھانا رکھ دیا جاتا ( اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ) فرماتے :’’ کھاؤ ‘‘ کیونکہ یہ وہ مہینہ ہے جس کی زمانہ جاہلیت میں تعظیم کرتے تھے ۔(مصنف ابن ابی شیبہ ،حدیث نمبر 9758)مزید یہ کہتاہے کہ جن روایات میں رجب کے مہینے میں روزے رکھنے کے فضائل کاذکر ہے ، وہ روایات ضعیف ہیں، لہٰذاان پر عمل نہیں کرناچاہئے ۔ اس تناظر میں چند سوالا ت کے جوابات مطلوب ہیں: (1)رجب کے روزوں کاکیاحکم ہے ؟ (2) کیارجب کے روزوں کے فضائل سے متعلق ساری روایات ضعیف ہیں؟ (3)جوضعیف ہیں وہ تعددطرق سے حسن ہوتی ہیں یانہیں ؟اگرنہیں ہوتیں ، توان پرعمل کرناکیساہے؟ (4)زید نے جو روایت بیان کی ہے ، اس کاکیاجواب ہے؟
پورے گھر کی طرف سے ایک قربانی کا شرعی حکم
جواب: کان الرجل یکون محتاجا فیذبح الشاۃ الواحدۃ یُضحّی بھا عن نفسہ فیاکل و یطعم اھلہ ، فاما شاۃ واحدۃ تذبح عن اثنین او ثلثۃ اضحیۃ فھذہ لا یجزئ و لا یجوز شاۃ...
کٹے اور بھینس کی قربانی کا شرعی حکم
جواب: کان یقول : الجوامیس بمنزلۃ البقر “ ترجمہ:حضرت حسن بصری رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ بھینس گائے کی طرح ہی ہے( یعنی تمام احکام میں گائے کی طرح ہے)۔ ...
سوال: اگر اذان کے بعد دستر خوان لگا دیا جائے ،تو اب پہلے کھانا کھائیں یا جماعت کیلئے جائیں ،پہلے کھانا کھانے کی صورت میں ہم جماعت میں شامل نہیں ہوسکیں گے ،تو کیا شرعا ہمیں جماعت چھوڑنے کی اجازت ہوگی ؟ براہ کرم رہنمائی فرمادیں ۔
قضا روزے کی نیت اذانِ فجر کے دوران یا بعد میں کرنا
سوال: کیا قضا روزے کی نیت اذان فجر کے بعد یا اس کے دوران کر سکتے ہیں؟
بیت الخلا میں چھینک آئے تو کیا کیا جائے ؟
جواب: اذان کا جواب زبان سے نہ دے اور اگر چھینکے تو زبان سے الحمدللہ نہ کہے ، دل میں کہہ لے۔“(بہار شریعت،جلد1، حصہ 2، صفحہ409، مکتبۃ المدینہ،کراچی ) وَال...
ناپاکی کی حالت میں یا ذالجلال و الاکرام کا وظیفہ پڑھنا
جواب: اذان کا جواب وغیرہ جائز ہے۔(الفتاوى الهندية ، کتاب الطھارۃ ، جلد1 ، صفحہ 43 ، دارالکتب العلمیۃ ) بہارشریعت میں حیض ونفاس کے متعلق احکام بیان ک...
مخصوص ایام میں استخارہ کی دعا مانگنے کا حکم
جواب: اذان کا جواب وغیرہ جائز ہے۔(الفتاوى الهندية ، کتاب الطھارۃ ، جلد1 ، صفحہ 43 ، دارالکتب العلمیۃ ) بہارشریعت میں حیض ونفاس کے متعلق احکام بیان کرت...
روزہ رکھنے کی منت مانی اور بیمار ہو گئے تو روزے کا حکم؟
جواب: کان الصوم اصلاً بنفسه وخوطب بادائہ“ترجمہ:شیخ فانی جو روزہ رکھنے سے بالکل عاجز آجائے اسے روزہ نہ رکھنے کی اجازت ہے اور اس روزے کے بدلے فدیہ دینا واجب ہ...
سحری کا وقت ختم ہونے پر بچا ہوا کھانا کھانا
سوال: اگر سحری کرتےہوئےسحری کاوقت ختم ہوجائے یا اذان شروع ہوجائے اور کھانا باقی ہوتو کیا بچا ہوا کھانا کھا سکتے ہیں یا نہیں ؟