
سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟
جواب: ہمارے مشائخ جیسے شیخ الاسلام بکر خواہر زادہ ، شمس الائمہ سرخسی وغیرہم نے اس بارے میں کلام کیا اور ارشاد فرمایا کہ سترے کی موٹائی کم از کم ایک انگلی کے...
قرآن و حدیث سے تقلید اورقیاس کا ثبوت
جواب: ہمارے لیے حجت ہے،کیونکہ یہ شرعی محقق ہے ۔"(جاء الحق،حصہ اول،ص20،قادری پبلشرز،لاہور) تقلیدکاثبوت: تقلید کا ثبوت قرآن وحدیث میں موجود ہے چنانچ...
سوال: شادی کے بعد میری بیوی کی عادت یہ تھی کہ گھر میں بہت کم اور میکے بہت زیادہ رہتی تھی،جس پر ہمارے لڑائی جھگڑے بھی ہوتے رہے،مگر وہ اپنی عادت سے باز نہ آئی ۔ابھی دو دن پہلے اسی موضوع پر ہماری بات چیت چل رہی تھی اور میں اسے سمجھا رہا تھا، مگر وہ یہ بات سمجھنے کے لیے تیار نہیں تھی،تو میں نے غصہ میں کہہ دیا کہ ’’اگرکبھی تومیری اجازت کے بغیر میکے گئی،تو تجھے طلاق ہے،طلاق ہے،طلاق ہے۔‘‘ میری طرف سے طلاق کے الفاظ بولے جانے کے بعد وہ میکے نہیں گئی۔پوچھنا یہ ہے کہ اگر وہ میری اجازت کے بغیر میکے چلی جاتی ہے ،تو کیا تینوں طلاقیں واقع ہو جائیں گی؟نیز کوئی ایسا حل ہو سکتا ہے کہ بغیر اجازت جانے کی صورت میں بھی طلاق نہ ہو؟ نوٹ:ابھی تک قولاً فعلا کسی طرح رجوع نہیں کیاگیا۔
میڈیکل اسٹور میں سرمایہ کاری (Investment) کی ایک آسان صورت
سوال: میرا میڈیکل اسٹور ہے ایک شخص نے مجھے آفر دی کہ میرے پیسے بھی اس میں لگا لو اور اس پر جو بھی پرافٹ ہو وہ دے دینا۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہم اس کام میں حساب کتاب نہیں کرپاتےاور مجھے اپنے کام میں کوئی نقصان بھی نہیں ہے بلکہ ماہانہ پچاس ساٹھ ہزار روپے نفع ہی ہوتا ہے،اب میں اپنے حساب سے اس شخص کو کبھی آٹھ ہزار، کبھی دس ہزار، کبھی بارہ ہزار روپے دے دیتا ہوں، یہ سود میں تو شامل نہیں ہوگا؟
کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟
جواب: ہم چیز ” مہر “ہے، شرعاً ” مہر “ اُس مال کو کہا جاتا ہے،جو عورت مرد سے نکاح کے عوض حاصل کرنے کی مستحق ہوتی ہے ،شریعت ِمطہرہ نے مہر کو عورت کا ایسا اہم...
مقدس تحریر والے کاغذات ردّی میں بیچنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم کاپیاں، ردّی ،کاغذ وغیرہ ایک کمپنی سے سترہ(17) روپے کے حساب سے خریدتے ہیں اور پھر اُنیس(19) روپے کے حساب سے آگے بیچ دیتے ہیں۔ اگر ہم اس کے پاس پچاس ہزار(50000) روپے رکھوادیں تو ہمیں بارہ، تیرہ (12,13) روپے کے حساب سےردّی مل جائے گی، یوں ہمیں اچھا خاصہ فائدہ ہوجائے گا۔کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے؟
جواب: ہمیں دھوکا دے ،وہ ہم میں سے نہیں۔ (الصحیح لمسلم،کتاب الایمان ،صفحہ57، مطبوعہ بیروت) بخاری شریف کی حدیث ہے:’’ عن ابن عمر رضی اللہ عنھماعن النبی ...
جواب: ہماری شریعت میں یہ سجدۂ تعظیمی منسوخ ہوچکاہے ، لہذاشریعت محمدیہ میں تاقیامت غیرخداکےلیےسجدۂ تعظیمی سخت ناجائزوحرام ہےاور تعظیماً سجدہ کرنے والاسخت ...
حلال جانور کے گردے کھانے کا حکم؟
جواب: ہم اس کی مزید کچھ تفصیل بیان کریں گے۔ چنانچہ کنز العمال میں ہے:’’کان یکرہ الکلیتین لمکانھمامن البول‘‘ترجمہ:نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم گرد...
وصال کے بعد لفظ "یا" کے ساتھ پکارنے کا ثبوت
سوال: ہم جو صلاۃ و سلام وغیرہ پڑھتے ہیں ، تو اس میں لفظ یا ، کا استعمال کرتے ہیں ، تو مجھے معلوم یہ کرنا ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے بعد حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو لفظ( یا )کے ذریعے پکارنا ، اس پر کیا کوئی دلیل ہے ، ایک دوست مجھ سے دلیل مانگ رہا ہے ۔