
نماز میں التحیات کو 2 بار پڑھنے کا حکم
جواب: ہونے کی وجہ سے ترک واجب لازم آئے گا اور ایسا بھولے سے ہوا، تو سجدہ سہو لازم ہو گا، لیکن اگر جان بوجھ کر ایسا کیا، تو سجدہ سہو کافی نہیں ہو گا، بلکہ ...
نماز کی ہررکعت میں دو سجدوں کی حکمت
جواب: رے رب نے اولاد آدم کی پشت سے ان کی نسل نکالی اور انہیں خود ان پر گواہ کیا ، کیا میں تمہارا رب نہیں، سب بولے کیوں نہیں ہم گواہ ہوئے" الآيۃ ، تو انھیں ب...
درہم سے زائد مذی کپڑوں پرلگے ہونے کی صورت میں پڑھی گئی نمازوں کا حکم
جواب: رے سے ادا ہی نہیں ہوگی لہٰذا اس حالت میں پڑھی گئی فرض یا واجب نمازوں کو قضاء کی نیت سے دوبارہ پڑھنا لازم ہے البتہ سنن ونوافل کو دوبارہ نہیں پڑھاجائے ...
کنگھی کرتے وقت ٹوٹ جانے والے بال جلانا کیسا؟
جواب: ہونے والے بالوں یا ناخنوں کے ساتھ کوئی بھی ایسا معاملہ جو تکریم کے خلاف ہو کرنے کی اجازت نہیں ، بالوں کو جلانا بھی اسی قبیل سے ہے، لہٰذا بالوں کو جلان...
میت کی تجہیز و تکفین کے بعد سلام پڑھنا اور نماز جنازہ کے بعد میت کے لئے دعا کرنا
جواب: رے رب نےفرمایا :مجھ سے دعاکرو!میں قبول کروں گا۔(پارہ24،سورۃ المؤمن،آیت60) سنن ابن ماجہ،سنن ابی داؤداورصحیح ابنِ حبان وغیرہ کئی کتبِ حدیث میں ہےکہ ...
تندرستی کے زمانے میں قضا کی گئی نمازیں مریض کس طرح ادا کرے؟
سوال: جس شخص کی تند رستی کی حالت میں نمازیں قضا ہوئیں،اب وہ اس قدر بیمار ہے کہ صرف اشارے سے ہی نماز پڑھ سکتا ہے،کیا اس شخص کی حالتِ صحت کی قضا نمازیں اشارے کے ساتھ پڑھنے سے ادا ہوجائیں گی یا ان نمازوں کو صحت یابی کی حالت میں ہی پڑھنا لازم ہے؟
بون چائنہ (Bone China) برتن استعمال کرنا کیسا؟
سوال: چینی کے برتنوں میں ایسے برتن بھی آتے ہیں، جنہیں بون چائنہ (Bone China) کہتے ہیں، یہ ہڈیوں کو پیس کر بنائے جاتے ہیں، ہمارے ملک میں ان کا استعمال عام ہے، مہربانی فرما کر بتائیں، كيا ہڈیوں سے بنے برتن استعمال کرنا،جائز ہے یا ناجائز ؟
اپنے دیور، اس کے بیٹے اور اپنے نابالغ بچہ کے ساتھ حج پر جانے کا حکم
جواب: ہونے کے قریب ہوں بالغ کے حکم میں ہیں یعنی مراہق کے ساتھ جا سکتی ہے اور مراہقہ کوبھی بغیر محرم یا شوہر کے سفر کی ممانعت ہے۔“(بہار شریعت،جلد1، صفحہ 10...
بے وضو سعی کرنے سے دم لازم ہوگا یا نہیں ؟
جواب: رے۔“(بھار شریعت، جلد1، صفحہ 1110، مکبتۃ المدینہ ، کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ ...
عورت کا انگلی سے شہوت کی تسکین کرنا
جواب: رے ،اور اس لئے بھی کہ ایسا کرنے سے بوایسر کا مرض لگتا ہے۔(حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح،ص 47،دار الكتب العلمية، بيروت) شعب الایمان میں ہے”عن الن...