سرچ کریں

Displaying 4161 to 4170 out of 5415 results

4161

حیض کاخون دس دن سے زیادہ آئے توکیاحکم ہے ؟

جواب: کر کے نماز و روزہ شروع کردے گی ۔ (ب)دوسری صورت یہ ہے کہ عورت کی پہلے سے کوئی عادت ہے مثلا سات دن عادت ہے لیکن اس بار دس دن سے بڑ ھ گیا تو ...

4161
4162

مسافر کے لیے نماز جمعہ کا کیا حکم ہے ؟ (مسافر کے احکام)

سوال: ایک شخص پنجاب سے سفر کرکے کراچی آیا اورکراچی اس کے لیے وطن اصلی بھی نہیں ہے اور اس کا یہاں پہنچ کر 4 دن رکنے کاارادہ تھا، اب اس نے جمعہ کے وقت واپس جانا ہے اگر جمعہ کےوقت 2 بجے وہ چلا گیا تو کیا وہ گناہ گار ہوگا؟

4162
4163

ٹیچر کا حیض والی طالبات کو قرآنی آیات پڑھانا کیسا؟

سوال: ایک خاتون کسی اسکول میں لڑکیوں کو اسلامیات پڑھاتی ہے۔ جہاں اسے لیکچر ( lecture ) کے دوران قرآنی آیات بھی پڑھنی سننی ہوتی ہیں اور طالبات ( Students ) سے سوالات بھی کرنے ہوتے ہیں ، جبکہ پڑھنے والی طالبات میں کبھی کبھی کوئی طالبہ ناپاکی ( حیض ) کی حالت میں بھی ہوتی ہے اور ٹیچر ( Teacher ) کو اس کی اس حالت کا کبھی علم ہوتا ہے اور کبھی نہیں۔ سوال یہ ہے کہ ٹیچر کو جب معلوم ہو کہ کچھ لڑکیاں ناپاکی کی حالت میں ہیں ، تو کیا پھر ٹیچر کا ان لڑکیوں کو پڑھانا ، لیکچر ( lecture ) دینا ، نیز ان سے سبق سے متعلق سوالات کرنا شرعاً جائز ہوگا ؟

4163
4164

مسجدمیں زکوۃ دینا

سوال: میں نے مسجد میں کھڑے ہو کر اپنی زکوۃ کی رقم دعوت اسلامی والوں کو دی ، میں نے سنا ہے کہ مسجد میں اگر کوئی سائل سوال کرے تو اسے نہیں دے سکتے تو کیا میری زکوۃ ادا ہو گئی یا نہیں ؟

4164
4165

غیرسیدہ کااپنے سیدبچوں کوزکوۃ سے کھلانا

سوال: کیاغریب غیر سید عورت زکوۃ لے کر اپنے سید بچوں کو کھلا سکتی ہے؟

4165
4166

امانت رکھوانے والے کا انتقال ہوجائے تو اس امانت کا کیا کیا جائے؟

سوال: ہماری ایک خاتون رشتے دار نےہمارے پاس تین ہزار روپے بطورِ امانت رکھوائے تھے، لیکن یہ رقم واپس لینے سے پہلے اس خاتون کا انتقال ہوگیا اور وہ رقم ہمارے پاس ویسے ہی موجود ہے،معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا ہم اس رقم کو صدقہ کر سکتے ہیں یا وہ رقم ان کے گھر والوں کو دینی ہوگی؟

4166
4167

سجدہ یا رکوع میں جاتے وقت پائجامہ چڑھانا

سوال: سجدہ یا رکوع میں جاتے وقت پائجامہ دونوں ہاتھوں سے کھینچ کر جانا کیسا ؟ اور اگر کوئی امام صاحب ایسا کرتے ہوں ،تو ان کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ؟

4167
4168

ایک امتی والے نبی علی نبیناوعلیہ الصلوۃ والسلام

سوال: سنا ہے کہ کچھ انبیائے کرام علیھم السلام گزرے ہیں کہ جن پر ان کی امت میں سے صرف ایک شخص ایمان لایا کیا یہ درست ہے ؟

4168
4169

مصروفیات کی وجہ سےنماز کے بعد دعا نہ مانگنے کا حکم

جواب: کرنا سنت ہے،لازم نہیں لہٰذا اگر کسی وجہ سے دعا نہ کی تو گناہ نہیں۔بہرحال کچھ نہ کچھ دعا مانگ لینی چاہئے اگرچہ صرف ربنا آتنا والی دعا کرلیں یا کم از ...

4169
4170

کیا عورت کو بھی احتلام ہوتا ہے؟

جواب: کرم صلی الله علیہ وسلم کے پاس آ کر عرض کرنےلگیں: یارسول اللہ ! اللہ عزوجل حق بیان کرنے سے نہیں شرماتا، کیا عورت پر بھی غسل فرض ہے، جب وہ خواب میں وہی ...

4170