
جواب: امامِ اہلِ سنّت مولانا شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”رشوت لینا مطلقاً حرام ہے کسی حالت میں جائزنہیں۔ جو پرایا حق دبانے کے لئے دیا...
ذخیرہ اندوزی کیا ہے؟ نیز اسکا شرعی حکم
جواب: امامِ اہلِ سنّت مولانا شاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرَّحمٰن لکھتے ہیں: ’’غلّہ کو اس نظر سے روکنا کہ گِرانی کے وقت بیچیں گے بشرطیکہ اسی جگہ یا اس...
عدتِ وفات میں سفید کے علاوہ کپڑے پہننے اور کنگھی کرنے کا حکم
جواب: امام شمس الائمہ نے فرمایا کہ مذکورہ کپڑوں سے مرادنئے کپڑے ہیں، جن سے زینت اختیار کی جاتی ہے ، اگر دھلے ہوئے ہوں، جن سے زینت اختیار نہ کی جاتی ہو ، اس ...
گُردہ اور پِتّہ کھانے کا شرعی حکم
جواب: امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ سے سوال کیا گیا کہ ’’ گردے کھانے کا کیا حکم ہے ؟‘‘تو آپ نے جوابا ً ارشاد فرمایا :’’جائز ہے،مگرحضوراقدس صلی اللہ تعالیٰ...
تنہا نفل پڑھنے والے کیلئے بلند آواز سے قراءت کرنے کا حکم
جواب: امام ہو تو( رات کے نوافل میں)جہر واجب ہے ۔ (البحرالرائق،جلد01،صفحہ586،مطبوعہ کوئٹہ) صدرالشریعہ بدرالطریقہ مفتی محمد امجد علی اعظم...
رَدِّی کاغذات کی خرید و فروخت کا شرعی حکم
جواب: امامِ اَہلِ سنّت، اعلیٰ حضرت مولانا شاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرَّحمٰن اسی قسم کے ایک سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں: ”جبکہ ان میں آیت یا ح...
جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر آتش بازی کا شرعی حکم
جواب: امام احمد رضاخاں علیہ الرحمۃ سے سوال ہوا کہ :’’ کیا ایسی تقریب میں شرکت کی جاسکتی ہے، جہاں ناچ اورآتش بازی ہو‘‘ تو اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ نے ارشاد...
پچاس طواف کرنے والی فضیلت کس کو حاصل ہوگی؟ حدیث پاک کی شرح
جواب: امام محمد بن عیسیٰ ترمذی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ(وِصال: 279ھ/ 892ء) حدیث روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:من طاف بالبيت خمسين مرة...
ویڈیو ایڈیٹنگ اور گرافک ڈیزائننگ کا کام کرنا اور اجرت لینا کیسا؟
جواب: امام کردری کی وجیز میں ہے۔ (فتاوی عالمگیری ،کتاب الاجارہ ، جلد4،صفحہ450،دارالفکر،بیروت) منحۃ السلوک میں مزید یہ الفاظ ہیں :”وقد يقرأ وقد لا يقرأ “...
میت کو غسل و کفن دینے کے بعد کفن ناپاک ہوجائے ، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک شخص زخمی حالت میں انتقال کرگیا،غسلِ میت دیتے وقت کسی طرح زخم سے نکلنےوالاخون روک دیا گیا،غسل سے قبل خون بھی صاف کردیا ، پھرمسنون طریقہ کے مطابق میت کی تکفین بھی کردی،اس دوران خون نہیں نکلا ، کچھ دیر بعد تک بھی خون نہیں نکلا،لوگوں کو میت کا چہرہ دکھایاگیا پھر جب میت کو گھرسےجنازہ گاہ لے جایا گیا،جب نمازِ جنازہ پڑھی جانے لگی تومیت کے کفن پر نظر پڑی کہ زخم والے حصے کی طرف والاکفن خون سے لال ہوگیا ہے،اس پرکسی نے کہا کہ نمازِ جنازہ کے لئے میت کا کفن بھی پاک ہونا ضروری ہے لہذا کفن پاک کیے بغیرنمازِ جنازہ نہیں پڑھ سکتے ، مگر امام صاحب نے پھر بھی نمازِ جنازہ پڑھا دی اورمیت کی تدفین کردی گئی۔پوچھنا یہ ہے کہ اس صورت میں کفن کو پاک کرنا ضروری تھا یا نہیں؟نیز نمازِ جنازہ درست ہوئی یا نہیں؟