سرچ کریں

Displaying 411 to 420 out of 6928 results

411

پرائز بانڈ بیچنے کے بعد انعام نکلا تو انعامی رقم کا مالک کون ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی شخص کا حکومتی قرعہ اندازی میں پرائز بانڈ پر انعام نکلا ، مگر جس کے پاس پرائز بانڈ تھا، اسے معلوم نہ ہوا اور اس نے چند ماہ بعد پرائز بانڈ کسی کو فروخت کر دیا اور جس نے پرائز بانڈ خریدا، اسے بھی کچھ عرصے کے بعد پتہ چلا کہ اس پرائز بانڈ پر میرے خریدنے سے کچھ عرصہ پہلے انعام لگا تھا، چنانچہ اس نے وہ انعام وصول کر لیا۔ پہلے شخص (بائع) کو معلوم ہوا تو اس کا یہ کہنا ہے کہ یہ انعامی رقم میری ہے اور میں ہی اس کا مالک ہوں، کیونکہ جب پرائز بانڈ پر انعام لگا تھا، تو وہ بانڈ میری ملکیت میں تھا۔ اور دوسری بات یہ کہ میں نے اسے بانڈ بیچا ہے، اس کی انعامی رقم نہیں بیچی، اگر انعامی رقم کے ساتھ بیچتا تو کافی زیادہ قیمت پر بیچتا۔ لہذا آپ سے سوال یہ ہے کہ شرعی نقطہ نظر سے اس انعام کا مستحق کون ہے، دوسرا شخص کہ جس کے پاس فی الوقت یہ پرائز بانڈ ہے اور اس نے انعام وصول کیا؟ یا وہ پہلا شخص کہ جب انعام لگا، تو وہ پرائز بانڈ کا مالک تھا؟

411
412

روزی کمانے کی وجہ سے رمضان کا فرض روزہ چھوڑنا؟

جواب: توبہ کرے اور جتنے روزے چھوٹے ہیں، ان کی قضا کرے۔ و اللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...

412
413

شادی میں دیے جانے والے نیوتا کا حکم

سوال: ماہنامہ فیضان مدینہ جنوری 2017 کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے خاندان میں ولیمہ وغیرہ دعوتوں کے مواقع پر کچھ نہ کچھ پیسے دیئے جاتے ہیں اور نیت یہ ہوتی ہے کہ جب ہمارے ہاں شادی وغیرہ ہوگی تو یہ کچھ زیادتی کے ساتھ ہمیں مل جائیں گے مثلاً 1000 ہم نے دیا ہے تو یہ 1500 دیں گے اور ہم اگلی بار اس سے بھی کچھ زیادہ دیں گے، یہ باقاعدہ رجسٹر پر لکھا بھی جاتا ہے، اگر بالکل ہی وہ نہ دے تو ناراضگی کا اظہار اور برا بھلا بھی کہا جاتا ہے۔ دریافت طلب امر (پوچھنے کی بات) یہ ہے کہ مذکورہ صورتِ حال میں پہلے کم پیسے دینا پھر زیادہ پیسے لینا اور بالکل ہی نہ دیں تو نا راضگی کا اظہار کرنا شرعاً جائز ہے یا ناجائز؟ سائل:محمد سعید عطاری (مدرس کورس، صدر، باب المدینہ کراچی)

413
414

لاٹری کے کارڈ اور کوپن کی خرید و فروخت

جواب: توبہ کریں ، اورکوپن خالی نکلنے کی وجہ سے جن لوگوں کے پیسے دکان دار کے پاس چلے گئے تھے دکان دار ان کے پیسے ان کواور وہ نہ ہوں تو ان کے ورثاء کوواپس کر...

414
415

چوری کی رقم سے کھانے کی چیز خرید کر بسم اللہ پڑھ کر کھانا کیسا؟

جواب: توبہ بھی کرے ۔ البتہ اس مال سے جو چیزیں خرید کر کھائی ہیں ، ان پر بسم اللہ پڑھنے سے کفر و ارتداد کا حکم نہیں ۔ فتاویٰ رضویہ میں ہے : ”پھر جن ص...

415
416

کیا صحابہ نے میلاد منایا ہے؟ جشن عید میلاد النبی کا ثبوت

جواب: پر نہیں کہ یہ کام حضورِ اکرمصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم یا صحابہ ٔکرامعلیہمُ الرِّضواننے نہیں کیا ، بلکہ مدار اس بات پر ہے کہ اس کام سے اللہ ...

416
417

بلاوجہ بیوی اوربچوں کانان ونفقہ ادانہ کرنا

جواب: توبہ کرے اور اپنے بیوی بچوں کا نان نفقہ پورا کرے ،اگر وہ کسی بھی طرح نان نفقہ پورا کرنے پر راضی نہیں ہے تو ا س پر لازم ہےکہ اپنی بیوی کو طلا ق دے...

417
418

اپنا یا اپنی فیملی کا لائف انشورنس کروانا کیسا؟

جواب: توبہ کرے۔ نیز لائف انشورنس کی مد میں جتنی رقم جمع کروائی ہو صرف اتنی رقم واپس لی جا سکتی ہے ، اضافے والی سودی رقم لینا حلال نہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَ...

418
419

بیوٹی پارلر کے لیے دکان کرائے پر دینا کیسا ؟

سوال: عورت کا لیڈیز بیوٹی پارلر کھولنا کیسا ہے ؟ نیز کیا بیوٹی پارلر کے لیے جگہ کرایہ پر دے سکتے ہیں ؟

419
420

مسجد کے چندے سے تراویح پڑھانے کی اجرت دینا کیسا ؟

جواب: پر موقوف رکھا یوں کہ متولی مسجد سے متعلق اُمور میں جہاں مناسب سمجھے خرچ کرے ،تو ان صورتوں میں حافظ صاحب کو مسجد کی آمدنی سے اجرت دینا جائز ہے ۔ ا...

420