سرچ کریں

Displaying 411 to 420 out of 5437 results

411

بیوی کی موجودگی میں بیوہ سالی سے نکاح کرنا کیسا؟

جواب: حرام قطعی ہے، خواہ سالی کنواری ہو یا طلاق یافتہ ہو یا بیوہ ہو،لہذا پوچھی گئی صورت میں زید کا اپنی بیوہ سالی سے نکاح سخت ناجائز و حرام ہے۔ جن لوگ...

411
412

جس پر دَم لازم ہو اور وہ دَم دینے پر قادر نہ ہو، تو کیا حکم ہے

جواب: قربانی ہی کرنی ہو گی جب چاہے کرے ، دوسرا طریقہ کفارہ کا نہیں۔ “ (فتاوی رضویہ، ج10، ص713، رضا فاؤنڈیشن ، لاھور) واللہ...

412
413

امام ، موذن کی تنخواہ مسجد کے چندے سے دینا

جواب: آمدن سب سے پہلے اس کی عمارت پر لگائی جائے گی ، عمارت کے بعد آمدنی اس چیز پر صَرف کی جائے گی جو عمارت سے قریب تر(اور با عتبار ِمصالح مفید تر ہو کہ ی...

413
414

رات میں قضا روزے کی نیت کی، مگر سحری بھولے سے مطلق روزے کی نیت سے کی تو کیا حکم ہے؟

جواب: قربانی نہ کرنے کے بدلے میں لازم روزے، نذر مطلق یہ سب روزے مطلق نیت سے اور مبائن نیت سے درست نہیں ہوتے۔ ان روزوں میں تعیین بھی ضروری ہے کیونکہ ان کی اد...

414
417

غیر مسلم کو قربانی کا گوشت دینے کا حکم

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ غیر مسلم کو قربانی کا گوشت دے سکتے ہیں یا نہیں؟ نیز یہ بھی بتا دیں کہ ہمارے ہاں جو غیر مسلم ہیں وہ ذمی ہیں یا حربی؟ سائل: بلال رضا عطاری(کھاریاں،گجرات)

417
420

میڈیسن کمپنی کی طرف سے ڈاکٹر کو دی جانے والے مختلف آفرز کا حکم؟

جواب: حرام ہے، کیونکہ ڈاکٹرزحضرات کو مختلف کمپنیزکی طرف سے جواشیاء دی جاتی ہیں ،وہ دوطرح کی ہوتی ہیں: (1)قیمتی اشیاء:مثلاًفر نیچر ،گاڑی ،مختلف تفریحی...

420