
رمضان میں غیر روزہ دار مسافر دن میں مقیم ہو جائے تو اس کے متعلق حکم
جواب: کچھ کھانے کے بعد واپس آیا ہو ، بہرحال جب زوال اور کھانے سے قبل واپس آئے تو اس پر روزہ رکھنا لازم ہے۔ (الجوھرۃ النیرۃ،کتاب الصوم،ج 1،ص 144، المطبعة الخ...
بیٹے یا بھائی سے قرض لیاہو ، تو واپس کرنا لازم ہے؟
سوال: اگر کسی شخص نے اپنے والد صاحب اور بھائی کو قرض دیا ہو ،تو کیا وہ ان پر واپس کرنا لازم ہو گا؟اس کے والد صاحب جو اگرچہ مالدار ہیں،مگر یہ کہتے ہیں کہ جو کچھ بیٹے کا ہوتا ہے، وہ باپ کا ہوتا ہے۔ لہذا اسے قرض واپس کرنا لازم نہیں ہے۔
قرض کے عوض گھر کرائے پر لینا کیسا؟
سوال: ہمارے ہاں پیکج پر گھر ملتے ہیں یعنی کچھ رقم مثلاً:پچاس ہزار روپےجمع کروانے ہوتے ہیں، اس کے بدلے رہائش کے لیے گھر ملتا ہے اور سال بھر کرایہ بھی نہیں دینا ہوتا،سال مکمل ہونے پر گھر مالک مکان کوواپس دے دیا جاتا ہے اور مالک مکان پورے پیسے بھی واپس کردیتا ہے،پوچھنا یہ تھا کہ اس طرح گھر لینا جائز ہے؟
بغیر دعوت شادیوں میں کھانے کھایا ہو، تو اس کا کیا کفارہ ہوگا؟
جواب: کچھ کھایا، تو وہ اس شخص کی طرح ہے جو غارت گری کرتا یعنی کسی کا مال ناجائز طریقہ سےچھین لیتا ہے۔(مشکوۃ المصابیح مع مرقاۃ المفاتیح،حدیث 3222، جلد 6، صفح...
عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟
جواب: درمیان کی نشانی رہے کیونکہ امام کا صف کے درمیان میں کھڑا ہوناسنت ہے۔ (ردالمحتار،ج2،ص414مطبوعہ دارالکتب العلمیة،بیروت) اوراذان کے عی...
مسبوق کی بقیہ نماز نیز جائے نماز کا کنارہ موڑنے کا شرعی حکم
جواب: درمیان تشہد بھی پڑھے اورچار رکعت والی نماز کی چوتھی رکعت میں صرف فاتحہ پڑھے او راس سے پہلے قعدہ بھی نہ کرے۔ ردالمحتار میں ہے :’’(وتشھدبینھا) قال فی...
ایک معروف کمپنی کی تجارتی ڈیل کا شرعی حکم
جواب: درمیان ایجاب و قبول ہونا ضروری ہے۔ یہ نا ہو کہ ڈسٹری بیوٹر رقم دے کر بھول جائے اور مینوفیکچر کمپنی یہ سمجھے کہ میں تو وکیل ہوں لہٰذا مجھے ڈائریکٹ بیچن...
پلیٹ میں بچ جانے والے کھانے کو پھینکنا
سوال: اکثر اوقات بڑے افسر جب کھانا کھاتے ہیں، تو پلیٹ میں کچھ کھانا بچ جاتا ہے جبکہ ہم بھی اپنا کھانا کھا چکے ہوتے ہیں ۔ایسی صورت حال میں اس کھانے کا کیا کرنا چاہیے ؟کیا اس کو پھینک سکتے ہیں ؟
صفر کے آخری بدھ کو خوشیاں منانا کیسا؟
سوال: صفرُ المظفر کے آخری بدھ کو بعض لوگ چوری بدھ کہتے ہیں ، اس دن عمدہ کھانے بناتے ہیں اور بالخصوص دیسی گھی کی چوری بناتے ہیں ، اعتقاد یہ ہوتا ہے کہ اس دن نبیِّ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم صحت یا ب ہوئے تھے اور صحابۂ کرام نے خوشیاں منائی تھیں اور عمدہ کھانے بنائے تھے لہٰذا ہمیں بھی ایسا کر نا چاہئے۔ یہ فرمائیں کہ اس اعتقاد کے ساتھ یہ عمل کرنا کیسا ہے؟
جمعہ مبارک کہنا کیسا؟ - جمعہ کی مبارک باد دینے کا حکم
جواب: درمیان محبت پیدا ہوتی یا اس میں اضافہ ہوتا ہے اور مسلمانوں کی باہمی محبت مطلوبِ شرع ہے، لہٰذا اس اعتبار سے بھی یہ ایک اچھا عمل ہے۔ (4) نیز ...