سرچ کریں

Displaying 411 to 420 out of 1688 results

412

گھر میں میت ہو جانے پر گھر میں بنا ہوا کھانا پھینکنا

جواب: عالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم مکانِ عالی شان میں تشریف لائے،روٹی کا ٹکڑا پڑا ہوا دیکھاتو اُسے اٹھا کر پُونچھا پھر کھالیا اور فرمایا :اے عائشہ! اچّھی ...

412
413

نصاب سے زیادہ قرض ہو، تو زکوۃ کا حکم

جواب: دین ہے کہ ادا کرنے کے بعد نصاب نہیں رہتی تو زکوٰۃ واجب نہیں ، خواہ وہ دین بندے کا ہو جیسے قرض ، زر ثمن، کسی چیز کا تاوان، یا اللہ عزوجل کا دین ہو ، جی...

413
414

بروکر کمیشن کا مستحق کب ہوتا ہے ؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: عالمگیری میں ہے:’’الدلال اجیر مشترک‘‘بروکر اجیر مشترک ہوتا ہے۔(فتاوی عالمگیری،ج04،ص512،مطبوعہ کوئٹہ) تنویر الابصار ودرمختار میں ہے :’’(ولا یستحق ا...

414
415

Hamster Kombat گیم کھیلنے اوراس کے کوائنز کا حکم

سوال: ایک آن لائن گیم ہے (HAMSTER KOMBAT)اور اس گیم کے ڈویلپرز کی طرف سے یہ دعوی ہے کہ اس گیم سے حاصل ہونے والے کوائنز کی لسٹنگ کی جائے گی اور اس کو بطور کرپٹو کرنسی متعارف کروایا جائےگا۔ اس گیم کو کھیلنے کا طریقہ کار یہ ہے کہ: سب سے پہلے آپ کو ٹیلی گرام نامی سوشل میڈیا ایپ پر اکاؤنٹ بنانا پڑتا ہے، اس کے بعد کسی ایسے بندے کا ریفرل لنک چاہیے ہوتا ہے، جو پہلے یہ گیم کھیل رہا ہو ،اس لنک پر کلک کرنے سے آپ کا گیم میں خودبخود اکاؤنٹ بن جاتا ہے، پھر اس کے بعد اس گیم میں کوائنز حاصل کرنے کے مختلف طریقے ہیں: •مثلاً: آپ کو ڈیلی گیم اوپن کرنا ہوتی ہے ،جس کے آپ کو کوائنز ملتے ہیں۔ •یونہی دوسرے لوگوں کو اپنے لنک کے ذریعے ایڈ کروانے پر بھی آپ کو کوائنز ملتے ہیں۔ •گیم اوپن کرکے اسکرین پرٹیپ(Tap)کرتے رہنے سے بھی آپ کے اکاؤنٹ میں کوائنز کا اضافہ ہوتا رہتاہے۔ اوراس گیم کوکھیلنے کایہی طریقہ ہوتاہے کہ اسکرین کوٹیپ کرتے جائیں اورکوائنز حاصل کرتے جائیں ،اس کے علاوہ اورکچھ نہیں کرناہوتا۔ •یونہی اپنے اکاؤنٹ میں موجود کوائنز کے ذریعے کارڈز خرید سکتے ہیں(اس خریداری میں علیحدہ سے رقم نہیں دینی پڑتی، بلکہ کوائنزکے بدلے ہی کارڈخریدسکتے ہیں) اور ان کارڈز کی وجہ سے آپ کو خود بخود مزید کوائنز ملتے ہیں، اگر آپ آف لائن ہیں،تو ان کارڈز کی وجہ سے تین گھنٹے تک آپ کے کوائن بڑھتے رہیں گے،تین گھنٹے بعد کارڈز اپنا کام روک دیں گے،پھر جب آپ دوبارہ گیم اوپن کریں گے،تو وہ کارڈز دوبارہ اپنا کام شروع کردیں گے اور آپ کے کوائنز بڑھنا شروع ہوجائیں گے۔ •اس کے علاوہ روزانہ کے مختلف ٹاسکس بھی دئیے جاتے ہیں، جن کو پورا کرکے آپ کوائنز حاصل کرسکتے ہیں اور ان ٹاسکس میں گیم ڈویلپرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو فالو اور یوٹیوب چینلز کو سبسکرائب کرنا ہوتا ہے یا ان کی ویڈیوز دیکھنا ہوتی ہیں جوکہ گیم کی تشہیر پر مشتمل ہوتی ہیں،ویڈیوزپرایڈزبھی ہوتی ہیں،جوغیرشرعی انداز(بے پردگی وغیرہ) پربھی مشتمل ہوتی ہیں،اسی طرح ان ویڈیوزمیں میوزک بھی ہوتاہے۔ ابھی تک اس گیم کےکوائنز کی لسٹنگ نہیں ہوئی(یعنی اس کو باقاعدہ کرپٹو کرنسی کا درجہ نہیں دیا گیا) لیکن ڈویلپرز کا کہنا ہے کہ ستمبر 2024 کے آخر تک اس کی لسٹنگ ہوجائے گی اور سب کو ایئر ڈراپ مل جائے گا(یعنی اس گیم کو کھیلنے والے سب لوگ اس بات کے اہل ہوں گے کہ وہ ان کوائنز کے ذریعے دوسری ڈیجیٹل کرنسیز خریدلیں یا اس کو فزیکل کرنسی میں کنورٹ کرلیں)۔

415
416

نیکی و گناہ سے متعلق ایک مشہور حدیث کی وضاحت

جواب: عالم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا حضرت سیدنا وابصہ بن معبد رضی اللہ عنہ کو یہ ارشاد فرمانا کہ: ’’ جس کام پر تمہارا دل و نفسِ مطمئنہ جمے وہ نیکی...

416
417

والد اپنے نابالغ بیٹے کا سونا قرض لے سکتا ہے ؟

جواب: دینا، غلام آزاد کرنا ، صدقہ کرنا یا قرض دینا تو درست نہیں، اگرچہ ان کے ولی اس کی اجازت دیں ۔ رد المحتار میں ہے:”كذا لا تصح من غيره كأبيه ووصيه...

417
418

اسلامی احکامات کی تشریح میں اختلاف ہے تو پھر اسلام پر عمل کیوں کریں؟

جواب: دین پر عمل نہ کرنے کا بہانہ ہے ، کیونکہ اگر یہ اصول زندگی کے ہر پہلو اور شعبے پر لاگو کردیا جائے تو یقین مانیے زندگی کا وجود صفحہ ہستی سے ہمیشہ کےلیے ...

418
419

جو شخص داڑھی منڈواتا ہو، اس کی اذان کا حکم؟

جواب: عالمگیری میں ہے :”وینبغی أن یکون المؤذن رجلا عاقلا صالحا تقیا عالما بالسنۃکذا فی النھایۃ وینبغی أن یکون مھیبا ویتفقد أحوال الناس ویزجر المتخلفین عن ال...

419
420

دین ودنیا کی بھلائی کے لیے ایک جامع دعا

سوال: دین ودنیا کی بھلائیوں پر مشتمل ایک جامع دعا

420