سرچ کریں

Displaying 411 to 420 out of 2086 results

411

شوال کے روزے رکھنے کا حکم

جواب: فرض کر لیے ۔ لیکن جب ایسی کوئی بات نہ ہو ، تو شوال کے روزے رکھنے میں کوئی حرج نہیں ۔ عید والے دن کو ملا کر شوال کے روزے رکھنا مکروہ ہے ، ...

411
412

ملازم کو زکوۃ دینا تاکہ وہ اسی کے پاس کام کرتا رہے، کیسا؟

سوال: میری کاسمیٹکس کی دوکان ہےاور میں صاحبِ نصاب بھی ہوں، اس دوکان میں میرا ایک ملازم ہے جس کو میں ماہانہ تنخواہ دیتا ہوں ، یہ ملازم مالی حوالے سے کمزور ہے، اس لئے میں اس کو تنخواہ سے ہٹ کر کچھ رقم وقتاً فوقتاًبطور ایڈوانس زکاۃ بھی دے دیتا ہوں، نیت میری یہی ہوتی ہے کہ میرا فرض ادا ہوجائے ، اس کی مالی امداد ہوجائے اور یہ میری دوکان چھوڑ کر بھی نہ جائےاور یہیں کام کرتا رہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس طرح کی نیت کرنے سے میری زکاۃ ادا ہوجائے گی؟

412
413

نابالغ سے پانی لے کر وضو کرنے کا حکم

جواب: غسل یا کسی کام میں لانا اس کے ماں باپ یا جس کا وہ نوکر ہے اس کے سوا کسی کو جائز نہیں اگرچہ وہ اجازت بھی دے دے۔اگر وضو کر لیا تو وضو ہو جائے گا اور گنہ...

413
414

نجاست پر پاؤں لگ جانے سے وضو و غسل کا حکم

سوال: وضو یا غسل کے بعد پاؤں نجاست پہ پڑ جائے ،تو کیا دوبارہ وضو یا غسل کرنا ہو گا؟

414
415

وراثت میں ملنے والے مال تجارت پر زکوۃ فرض ہے یا نہیں؟

سوال: زید کے والد صاحب نے چند پلاٹ تجارت کی نیت سے خریدے تھے جن کی وہ زکوۃ ادا کرتے تھے۔ اس بار سال مکمل ہونے سے قبل زید کے والد صاحب کاانتقال ہو گیا۔ تو بطور وراثت زید کے حصے میں ان میں سے ایک پلاٹ آیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا زید پر لازم ہے کہ وہ اس پلاٹ کی بھی زکوۃ ادا کرے ؟جبکہ زید ویسے بھی صاحب نصاب ہے اور اپنے تجارتی مال و رقم وغیرہ کی زکوۃ ادا کرتا ہے۔نیز یہ بھی بتا دیں کہ اس پلاٹ کی زکوۃ کب فرض ہوگی؟ جب اس پلاٹ کا سال مکمل ہوجائے گا اس وقت یا اس سے پہلے؟

415
416

مسافر کے لیے تراویح اور دیگر سنتیں چھوڑنے کا حکم

جواب: فرض کو مکمل کرنے کی حاجت ہے ۔ بحر الرائق میں ہے:’’واختلفوا فی ترک السنن فی السفر فقیل :الأفضل ھو الترک ترخیصا وقیل الفعل تقربا وقال الھندوانی:الف...

416
417

سفر میں سنتوں کا حکم، نیز حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی روایات میں تطبیق

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1) مسافرِ شرعی کے لیے نماز کی سنتوں کی ادائیگی کا کیا حکم ہے ؟ (2)حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے ،آپ فرماتے ہیں:’’ لو أتيت بالسنن في السفر لأتممت الفريضة‘‘ یعنی : سفر میں اگر میں نے سنتیں ادا کرنی ہوتیں، تو میں فرض نماز ہی پوری پڑھ لیتا ‘‘اس فرمان کا کیا محمل ہے ؟برائے کرم رہنمائی فرمائیں ۔

417
418

عورت اذان سے پہلے نماز پڑھ سکتی ہے؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: فرض نماز ادا کرنے کا افضل و بہتر وقت یہ ہے کہ فجرکی نماز اندھیرے میں یعنی اول وقت میں پڑھیں اورباقی نمازوں میں بہتریہ ہے کہ مردوں کی جماعت ختم ہونے کا...

418
419

شربت میں انگلی داخل ہو گئی، تو کیا اس کا پینا مکروہ ہے ؟

سوال: گرمیوں میں بعض لوگ میٹھے شربت کی سبیل لگاتے ہیں ۔ اس میں ہوتا یہ ہے کہ سبیل کا شربت بانٹنے والا ہاتھ میں ڈول پکڑ کر گلاسوں میں ڈالتا رہتا ہے اور چند لڑکے لوگوں میں بانٹتے رہتے ہیں، مگر جو ٹب یا بالٹی سے ڈول بھر بھر کر ڈالتا ہے، اکثر اس کا اپنا ہاتھ یا انگلیاں پانی میں داخل ہوتی ہیں۔ اب اگر ڈول بھرنے والا بے وضو ہو، تو کیا شربت مستعمل ہو جاتا ہے اور اس کا پینا مکروہ ہے؟ رہنمائی فرما دیں۔

419
420

شرعی معذور کسے کہتے ہیں؟

جواب: فرض ادا کرسکے،ایسی صورت میں یہ شرعی معذورکہلائے گا ،اوراس کا حکم یہ ہوتا ہے کہ وہ نماز کے ایک وقت میں وضو کرے ،اب وضوتوڑنے والی وہ چیز جو مسلسل پائی ج...

420