
بے جان چیزوں کو نظرِ بد لگنا اوراس کاعلاج
جواب: پہلے اس پر پڑے اور بچوں اور کھیتی کو کسی کی نظر نہ لگے۔ ایسا کرنا منع نہیں ہے ۔ کیونکہ نظر کا لگنا حدیثوں سے ثابت ہے اس کا انکار نہیں کیا جا سکتا حد ی...
جسم پر ٹیٹوز(Tattoos) بنانے کا حکم
سوال: آجکل بازؤوں اور بقیہ جسم پہ ٹیٹوز بنانے کا رواج بہت پھیل چکا ہے، اس میں لوگ اپنے جسم میں نام اور مختلف ڈیزائن وغیرہ بنواتے ہیں، یوں کہ مشین سے جسم کو چیر کر پکا رنگ بھر دیتے ہیں، اس میں تکلیف بھی ہوتی ہے، اور زخم بھی بن جاتا ہے، جو چند دنوں بعد ختم ہو کر نیچے کا ڈیزائن واضح کر دیتا ہے، اس کا شرعی حکم کیا ہے؟
کیا ولی کی کرامت کا کوئی ثبوت ہےاور کا کیا مطلب ہے؟
جواب: پہلے۔(پارہ 19 ، سورۃ النمل، آیت 38،39،40) ان آیات کے تحت مفسر شہیر مفتی احمدیار خان نعیمی رحمہ اللہ فرماتے ہیں : ”اس سے معلوم ہوا کہ ولایت برحق ہ...
جواب: پہ تقسیم کر دیں، جو جواب آئے، اتنی زکوٰۃ ادا کرناآپ پہ فرض ہو گی ۔اوریہ یادرہے کہ نصاب پرجب سال شروع ہوجائے توسال مکمل ہونے سے پہلے کل یاتھوڑی تھوڑی...
مچھر کا خون پاک ہے یا ناپاک یہ کپڑوں پر لگا جائے تو کیا شرعی حکم ہے ؟
سوال: مچھر کا خون پاک ہے یا ناپاک؟ اور اگر اس کا خون کپڑوں پر لگا ہو،توانہیں پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟
پیدل سفرکرکے کرائے کے اخراجات لینا
سوال: زید ایک کمپنی میں کام کرتا ہے اس کو سفری اخراجات کے پیسے ملتے ہیں مثلا اگر موٹر سائیکل پہ جائے تو پیٹرول کے حساب سے پیسے ملتے ہیں اور اگر آٹو پہ جائے تو آٹو کے کرائے کے حساب سے پیسے ملتے ہیں ۔ تواب اگر زید کچھ سفر پیدل کرے اور آٹو کے کرائے کے پیسے لے لے تو اس کا کیا حکم ہے؟
چالیسویں پر کپڑے اور چیزیں دینے کا حکم
جواب: پہنچتا ہے اور اس کے ثواب میں بھی کوئی کمی نہیں ہوتی ، اھ اور یہ اہلِ سنت و جماعت کا مذہب ہے ۔ (رد المحتار علی الدر المختار ، ج3 ، ص180 ، مطبوعہ کوئٹہ...
کیا مسجد یا گھر میں یا محمد لکھنا جائز ہے؟
سوال: گھروں اور مساجد وغیرہ عمارات کی دیواروں پر ’’یا محمد‘‘ لکھا ہوتا ہے ،کیا یہ شرعاً درست ہے ؟ اور اگر پہلے سے کسی پینٹ سے لکھا ہو یا تختی وغیرہ لگی ہو ،تو اب اس کا کیا کیا جائے؟
نجاست پر پاؤں لگ جانے سے وضو و غسل کا حکم
سوال: وضو یا غسل کے بعد پاؤں نجاست پہ پڑ جائے ،تو کیا دوبارہ وضو یا غسل کرنا ہو گا؟
گناہ کے انسانی صحت پہ کیا اثرات ہوتے ہیں؟
سوال: گناہ کے انسانی صحت پہ کیا اثرات ہوتے ہیں، خصوصا بدنگاہی کے انسانی صحت پے، کیا اثرات ہوتے ہیں ؟