
چراغاں دیکھنے کے لیے عورتوں کے آنے کا احتمال ہو ، تو چراغاں کرنا چاہیے یا نہیں؟
جواب: در ہوتی ہیں، جن میں سے بعض جگہوں پر بے پردہ عورتوں کا سجاوٹ دیکھنے آنا ہے، تو اس بنا پر وہ عمل کہ شریعت کی نظر میں مستحسن و خوب ہے ، ہر گز ممنوع و ناج...
دِہاڑی پر کام کرنا اور گھنٹے معین نہ کرنا ؟
جواب: درمیان طے پانے والا اجارہ وقت کا ہے،کیونکہ عقدِ اجارہ میں اگر وقت اور کام میں سے کسی ایک کو پہلے ذکر کر کے اس کے ساتھ اجرت بیان کر دی جائے،تو اجارہ اس...
تمام مسلمانوں کی بے حساب بخشش کی دعامانگنے کاحکم
سوال: اگرکوئی شخص یوں دعاکرے کہ اے اللہ تمام مسلمانوں کے بے حساب بخشش فرما! کیااس طرح دعاکرنادرست ہے؟
تصویر کے متعلق فتاوی رضویہ میں بیان کردہ حکم
جواب: مقام پر فرماتے ہیں:”دستی تصویر پوری ہو یا نیم قد، بنانا بنوانا سب حرام ہے نیز اس کا عزت سے رکھنا حرام اگرچہ نصف قد کی ہو کہ تصویر فقط چہرہ کا نام ہے۔“...
چراغاں دیکھنے کے لیے عورتوں کے آنے کا احتمال ہو ، تو چراغاں کرنا چاہیے یا نہیں؟
جواب: در ہوتی ہیں، جن میں سے بعض جگہوں پر بے پردہ عورتوں کا سجاوٹ دیکھنے آنا ہے، تو اس بِنا پر وہ عمل کہ شریعت کی نظر میں مستحسن و خوب ہے ، ہر گز ممنوع و نا...
جواب: مقامات پر نظر رکھنا آداب میں سے شمار کیا گیا ہے اور آداب ومستحبات کا ترک مکروہ نہیں ہوتا ، مکروہ قرار دینے کے لیے دلیل درکار ہے اور پھر آپ نے در م...
مہینے بعد عقیقہ کرنے کی صورت میں بھی کیا بچے کے سر کے بال مونڈنا ضروری ہے؟
جواب: دری علیہ الرحمہ سے سوال ہوا کہ ”یہ بھی ضروری ہے کہ وقتِ عقیقہ کے سر کے بال اتارے جاتے ہیں یا اگر جوانی میں عقیقہ کیا جائے تو بھی لڑکا خواہ لڑکی کے سر ...
نمازجمعہ کا وقت کب شروع ہوتا ہے ؟
سوال: ہمارےیہاں جمعے والے دن پہلی اذان ظہر کا وقت شروع ہونےسے پہلے زوال کے وقت میں دی جاتی ہے اور زوال کے وقت میں ہی ہم جمعہ کی سنتیں ادا کرتےہیں ،اور پھر جب زوال کا وقت ختم ہوتاہے تو جمعے کی دوسری اذان ہوتی ہے اور پھر خطبہ ہوتاہے اور جمعے کی نماز ادا کی جاتی ہے ۔وہاں موجود ایک شخص کہتاہے کہ حنفیوں کے نزدیک بھی جمعے والے دن جمعے کاوقت ظہر کا وقت شروع ہونےسے ایک گھنٹہ پہلے شروع ہو تا ہےاس لیے جمعے والے دن ظہر کا وقت شروع ہونےسے پہلے اذان دے سکتےہیں ،حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کےدور میں بھی ایسا ہی ہوتاتھا۔ کیا یہ بات درست ہے ؟جمعے کےدن زوال کے وقت سنتیں پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
جواب: در المختار،کتاب الحظر ولاباحۃ،ج 6،ص 417،دار الفکر،بیروت) "الاصابۃ فی تمییزالصحابۃ"میں ہے "سالف بن عثمان بن عامر بن معتّب بن مالك بن كعب بن عمرو بن...
باپ کا اپنی بالغہ بیٹی کو گلے لگانا
جواب: مقام پر فتاوی رضویہ میں ہے :" کپڑوں کے اوپر سے معانقہ بطور بروکرامت واظہار محبت، بے فساد نیت ومواد شہوت بالاجماع جائز، جس کے جواز پر احادیث کثیرہ ورو...