
برسین، جنتر وغیرہ گھاس پر عشر کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل برسین،جنتر وغیرہ گھاس باقاعدہ طور پر کاشت کی جاتی ہے اور جانوروں کو کھلائی جاتی ہے یا فروخت کی جاتی ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ اس پر عشر واجب ہوگا یا نہیں؟
عورتوں کے اترے ہوئے بالوں کا حکم
جواب: خریدو فروخت بھی شرعا جائز نہیں ہے ۔...
کیا بروکر دونوں طرف سے بروکری لے سکتا ہے ؟
سوال: اناج کا ایک بروکرجس کو خریدار ریٹ دیتاہےکہ مثلاً: مجھے 500روپے من کے حساب سےگندم دلادو،اوربیچنےوالااپنے ریٹ دیتاہےکہ مثلا:600روپے من کےحساب سے میری گندم فروخت کرادو۔ بروکراپنی محنت اور کوشش سےدونوں پارٹیوں کوملوادیتاہےاوریوں دونوں پارٹیوں کےدرمیان سودا ہوجاتاہے،اوربروکردونوں سے بروکری وصول کرتاہے۔کیابروکرکادونوں پارٹیوں سے بروکری لیناجائزہے؟جبکہ مارکیٹ میں یہ ہی رائج ہےکہ اس طرح کی صورت میں دونوں طرف سے بروکری لی جاتی ہے۔ نوٹ:دونوں پارٹیوں کے درمیان سوداطےکروانےمیں بروکرکسی بھی پارٹی کی طرف سے عاقد(سودا کرنے والا )نہیں بنتا،عاقددونوں پارٹیاں خود ہی ہوتی ہیں۔
سوال: عورتوں کے بالوں کی خریدوفروخت کرنا کیسا ہے ؟
جواب: کتے ہیں ۔تفصیل اس مسئلہ کی یہ ہے کہ نابالغ پر اگرچہ عبادات واجب نہیں ،مگر جب وہ عبادت کرتا ہے ،تو اسے عبادت کا ثواب ملتا ہےاور شریعتِ مطہرہ کااصول ہے...
سوال: ہمارے یہاں بعض بچے اور بڑے مٹی کھاتے ہیں ، بعض مٹیاں کھانے کے لیے آگ وغیرہ پر بھون کر فروخت بھی کی جاتی ہیں ،جسے ملتانی مٹی کہاجاتاہے ،کیااس کوکھاناجائزہے ؟
دکان بیچتے ہوئے گڈ ول کے پیسے الگ سے لیناکیسا ؟
جواب: کتے کیونکہ گڈول کوئی مال نہیں ہےبلکہ اس کی حیثیت فقط منفعت کی ہے جس کے عوض میں الگ سے پیسے وصول کرنا ، جائز نہیں ۔ پوچھی گئی صور ت میں فریقین کا ش...
جواب: فروخت پر قانونی پابندی ہو کہ بیچنے پر پکڑ دھکڑ جرمانہ وغیرہ کا اندیشہ ہو وہ چیز بیچنے کی ممانعت ہوگی۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْ...
پرندوں کی بریڈنگ کے کام پر زکوٰۃ کا حکم؟
جواب: خریدا نہیں گیا بلکہ آپ نے پرندہ یا گائے بکری خریدی تھی اور اس سے بچے پید اہوئے جبکہ مالِ تجارت اس مال کو کہتے ہیں جسے خریدتے وقت ہی اسے بیچنے کی نیت...
جواب: فروخت کرنے والے کو شریعت نے یہ اختیار دیا ہے کہ نقد کی قیمت اور رکھے اور ادھار کی قیمت اور مقرر کرے مگر شرط یہ ہے کہ ادھار کی مدت متعین کر دی جائے ۔۔۔...