
نکاح میں مطلق مہر ذکر کیا، تو کیا نکاح درست ہوگا؟
جواب: حکم مہرِ معجل کا ہے یعنی اس کے وصول کرنے کے ليے وطی و سفر سے منع کر سکتی ہے ۔ اور اگر مہرِ مؤجل یعنی میعادی ہے اور میعاد مجہول ہے، جب بھی فوراً دینا...
عورت کا شادی کے بعد شوہر کی ذات (Cast) اپنے نام کے ساتھ لگانا
سوال: عورت کے لیے اپنے نام کے ساتھ اپنے شوہر کا نام لگانا تو جائز ہے لیکن کیا اسی طرح اگر اپنی ذات کے بجائے شوہر کی ذات اپنے نام کے ساتھ لگائے تو کیا حکم ہے؟ مثال کے طور پر کوئی عورت شیخ ہے اب اس کی کسی میمن سے شادی ہوئی اور وہ اپنے نام کے ساتھ میمن ہی لگائے،تو کیا یہ درست ہوگا؟
اسکول والوں کا بالغ لڑکیوں کو پکنک پر لے کر جانا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اسکول والے بالغ بچیوں کو اسکول، ٹیوشن وغیرہ سے پکنک پرلے جائیں اور شرعی سفر ہو تو کیا حکم ہے؟
سوتیلی خالہ سے شادی کرنا کیسا ہے؟
سوال: دور کی خالہ سے شادی کرنا کیسا؟ جیسا کہ نانا کی دو بیویاں ہیں، تو دوسری بیوی سے نانا کی جو بیٹی ہے، اس سے نکاح کا کیا حکم ہے؟ یعنی باپ ایک ہے، لیکن ماں الگ الگ ہے۔
جنازہ گاہ چھوٹی ہونے کی وجہ سے جنازہ کی تکرارکرنا
سوال: اگر کسی جگہ جنازہ گاہ چھوٹی ہوجس کے باعث سب افراد ایک ساتھ نماز جنازہ میں شرکت نہ کرسکتے ہوں ،تو کیا اس صورت میں میت پر ایک بار نماز جنازہ پڑھانے کے بعد،دوسرے لوگوں کو شریک کرنے کیلئے امام اس میت پر دوبارہ نماز جنازہ پڑھا سکتا ہے ؟ اس طرح ایک سے زائد بار نماز جنازہ پڑھنے سے متعلق شرعی حکم واضح فرمادیں۔
سیب کھاتے ہوئے اس پر خون کا اثر ظاہر ہو، تو اس سے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
جواب: مالم يتحقق السيلان “یعنی اگر کسی نے دانت سے کوئی چیز کاٹی پھر اس میں خون کا اثر پایا یا مسواک کی اور مسواک میں خون کا اثر پایا، تو وضو نہیں ٹوٹے گا جب...
29 اونٹوں پر کتنی زکوۃ فرض ہے ؟
جواب: حکم ہے یعنی وہی بنتِ مخاض دیں گے۔ “(بہارِ شریعت، جلد1،صفحہ 894، مکتبۃ المدینہ، کراچی) مزید لکھتے ہیں: ”اُونٹ کی زکوٰۃ میں جس موقع پر ایک یا دو یا...
مردوں کے لئے دم کیا ہوا چھلا پہننے کا حکم
جواب: مالہ فص والا فھو الحلقۃ“یعنی انگوٹھی کا اطلاق اسی پر ہوتا ہے جس کا نگینہ ہو، ورنہ تووہ حلقہ یعنی چھلا ہے۔(الکوثر الجاری، جلد9،صفحہ 350، دار احیاء الت...