
فجر کا وقت شروع ہونے میں ایک منٹ ہو تو نمازِ تہجد شروع کرنا کیسا؟
جواب: پہلےپہلے تہجد کی نیت باندھ لی ہو۔ اس سے واضح ہوا کہ پوچھی گئی صورت میں نمازِ فجر کا وقت ختم ہونے سے ایک منٹ پہلے بھی نمازِ تہجد ادا کرسکتے ہیں۔ ...
وتر کی جماعت میں تیسری رکعت میں شامل ہوا ، تو دعائے قنوت کا حکم
سوال: رمضان المبارک میں وتر جماعت کے ساتھ ادا کیے جاتے ہیں ، تو اگر کوئی شخص وتر کی تیسری رکعت میں جماعت کے ساتھ شریک ہواور اس نے امام کے ساتھ دعائےقنوت بھی پڑھ لی ہو، تووہ بقیہ نماز کس طرح ادا کرے گا؟ کیا اس میں دوبارہ دعائے قنوت پڑھے گا؟نیز اگر تیسری رکعت میں امام صاحب کے ساتھ رکوع میں شامل ہوا،تو ایسی صورت میں اس کے متعلق کیا حکم ہوگا؟
ایک شہر میں پندرہ راتوں سے زیادہ کی نیت ہے لیکن دن کہیں اور گزارے گا ،تو نماز کا حکم
جواب: پہلے اس شہر چلے گئے ،جہاں آپ کی دن گزارنے کی نیت تھی، مثلاً :کوٹری ، جامشورو وغیرہ تو مقیم نہیں ہوں گے اور قصر نماز پڑھیں گے ، ہاں وہاں سے فارغ ہو کر ...
وتر کے بعد کے نوافل بیٹھ کر پڑھنا
سوال: عشاء کی نماز میں وتر کے بعد بیٹھ کر دو نفل پڑھنا جائز ہے؟
امام کے ساتھ دنیاوی رنجش رکھنا اور پھر اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام صاحب میں اہلیتِ امامت کی تمام شرائط موجود ہیں اور وہ امام صاحب تمام حاضرین میں سے نماز و طہارت کے مسائل میں زیادہ علم رکھتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ ایک شخص دنیاوی دشمنی و رنجش کی وجہ سے امام کے پیچھے نماز پڑھنے کو ناپسند سمجھتا ہے۔کیا ایسے شخص کی نماز امام صاحب کے پیچھے ہو جائے گی یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔
مسجد بیت کیا ہے ؟ اس کی فضیلت وغیرہ سے متعلق چند احکام
سوال: (1) مسجدِ بیت کیا ہے اور اس کی فضیلت کیا ہے ؟ (2) کیا عام مسجد کی طرح اس کا بھی فنائے مسجد ہوتا ہے اور اگر گھر میں پہلے مسجدِ بیت نہیں بنائی تھی ، اب بنائی ہے ، تو کیا اسے تبدیل کر سکتے ہیں ؟ (3) کیا عورت مسجدِ بیت میں نفلی اعتکاف کر سکتی ہے ؟ سائل : عبد اللہ ( ریگل چوک ، کراچی )
امام نے پانچویں رکعت کو چوتھی سمجھا اور اسی میں قعدہ اخیرہ کر کے سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم
جواب: پہلے پہلے یاد آجانے پر واپس قعدہ اخیرہ میں آجاتے، تو سجدہ سہو کرکے نماز درست ہوسکتی تھی،مگر چونکہ انہوں نے اُس پانچویں رکعت کا سجدہ بھی کرلیا،ت...
فجر اور عصر کے وقت میں سجدہ تلاوت کرنے کا حکم
جواب: پہلے سجدۂ تلاوت ادا کرسکتے ہیں، البتہ مکروہ اوقات میں سجدہ تلاوت کرنے میں تفصیل یہ ہے کہ اگر مکروہ وقت میں آیت سجدہ پڑھی، تو اس وقت میں بھی سجدہ کرنا...
نماز کے علاوہ درودِ ابراہیمی پڑھنا
جواب: پہلے التحیات میں سلام کہہ لیا جاتا ہے۔ فتاوی رضویہ میں اعلی حضرت رحمہ اللہ نے نماز کے علاوہ درود ابراہیمی پڑھنے کی اجازت دی ہے بلکہ اسے ہی پڑھ...
بچے کو گھٹی دینے کا طریقہ اور شرعی حکم
جواب: اذان اور بائیں کان میں تین بار اقامت کہی جائے اس کے بعد کسی عالمِ دین، بزرگ یا نیک شخص سے گھٹی دلوائی جائے جس کا طریقہ یہ ہے کہ گھٹی دینے والا کوئی می...