
کیا فجر کی اذان کے بعد تہجد ادا کر سکتے ہیں؟
جواب: عشاء کے فرض ادا کرنے کے بعد سونا یا کم از کم اونگھنا بھی شرط ہے، ورنہ ادا کئے گئے نوافل تہجد کے نہیں، بلکہ رات کے نوافل کہلائیں گے۔ صدر الشریعہ مف...
حالت سفر میں قضا نماز کی ادائیگی کا طریقہ
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ شرعی مسافت کی مقدارسفرکرنے والامسافر،اپنی قضا نمازوں کی ادائیگی کس طرح کرے گا ؟
تہجد کی نمازکے لئے رات کا چھٹا حصہ کیسے نکالا جائے گا؟
سوال: تہجد کی نماز رات کے چھٹے حصے میں پڑھنا افضل ہے،عرض یہ ہے کہ رات کا چھٹا حصہ کیسے نکالا جائے گا ، عشاء کے وقت سے حساب لگایا جائے گا یا کیا طریقہ ہو گا؟
امام کا قراءت بھول کر آگے سے پڑھنا اور دوسری رکعت میں پیچھے سے پڑھنا
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک مسجد کے امام صاحب نماز پڑھاتے ہوئے آیات بھول جاتے ہیں، تو قرآن پاک میں کسی بھی دوسرے مقام بلکہ کئی پارے آگے سے قراءت شروع کر دیتے ہیں اور پھر اگلی رکعت میں دوبارہ پیچھے وہیں سے قراءت شروع کر دیتے ہیں ، جہاں سے بھولے تھے اور وہ نمازوں میں بار بار اس طرح کر رہے ہیں۔ کئی بار ان کے بھولنے پر مقتدیوں کو بھی سمجھ آ جاتی ہے کہ امام صاحب نے پہلے سے جاری آیات کو چھوڑ کر کہیں اورسے تلاوت شروع کر دی ہے۔ اس بارے میں امام صاحب سے بات کی جائے، تو وہ کہتے ہیں کہ ایسا کرنے سے بھی نماز ہو جاتی ہے، اس میں مسئلہ نہیں ہے۔ آپ اس بارے میں درست شرعی مسئلے کے متعلق ہماری رہنمائی فرما دیں۔
دلہن نے مہنگا میک اپ کیا ہو اور وضو ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: نماز پڑھنا شرعاً فرض رہے گا کیونکہ میک اپ کا خراب ہوجانا ایسا عذر نہیں ہے جس کے سبب تیمم کرنا جائز ہو۔دلہن کاوضو ٹوٹ جائے اور فرض نماز کا وقت ختم ہو...
نابالغی میں روزہ توڑنے کا غالب گمان ہو، تو کیا حکم ہوگا؟
جواب: نماز توڑے تو پھر پڑھوائیں۔“ (بہارشریعت، جلد 01، حصہ 05، صفحہ 990، مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی ...
تراویح پڑھانے کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا ؟
سوال: زید حافظ قرآن ہے،صحت مند ہے، روزہ رکھنے پر قادر ہے،لیکن اس کا کہنا ہے کہ میں نے تراویح پڑھانی ہے اور میری کیفیت اس طرح ہے کہ میں روزہ رکھ کردن کے وقت قرآن پاک نہیں پڑھ سکتا ۔ روزہ رکھ کر بھوک پیاس کی وجہ سے منزل پڑھنا بہت مشکل ہوتا ہے ،جس کی وجہ سے تراویح کی نماز میں ختم قرآن نہیں ہو پائے گا۔کیا مجھے اجازت ہے کہ میں رمضان کےمہینے میں روزہ نہ رکھوں اور بعد میں رکھ لوں؟ کیا تراویح پڑھانے کی خاطر مجھے روزہ نہ رکھنے کی اجازت مل سکتی ہے؟
فجر کی سنتیں اذان سے پہلے ادا کرنا کیسا ؟
جواب: نمازوں کا وقت ہے وہی سنتوں کا وقت ہے کیونکہ سنتیں ،فرض نماز کی تابع ہیں تو وقت میں بھی یہ فرضوں کے تابع ہوں گی۔(بدائع الصنائع،کتاب الصلاۃ،ج 1،ص 284،دا...
قضا نمازوں کی تعداد یاد نہ ہو تو کیسے ادا کریں؟
سوال: ميری کچھ نمازیں قضاء ہیں لیکن تعداد یاد نہیں تو میں کیسے شمار کروں ؟
مسافر جمعہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟
جواب: نماز کی امامت کرا سکتا ہے ،جبکہ جمعہ کی تمام شرائط متحقق ہوں، کیونکہ جمعہ کی امامت کے لئے خود امام پر جمعہ فرض ہونا ضروری نہیں،ہر وہ شخص امام ہو سک...