
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مستقل رہائش رکھنا کیسا ؟
جواب: شرائط کے ساتھ مشروط ہے، چنانچہ علامہ عبدالرؤف مُناوی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (وِصال:1031ھ/1621ء) لکھتےہیں:’’أخذ منه حجة الإسلام ندب الإقامة بها...
رقم ادھار میں پھنسی ہو تو قربانی کا کیا حکم ہے ؟
جواب: جانور خرید سکیں ، تو ایسی صورت میں ان پر قربانی واجب نہیں، اور نہ ہی قرض لے کرقربانی کرناان پر لازم ہے۔ فتاوی بزازیہ میں ہے:’’لہ دین حال علی مقر...
سینگ جڑ سے نکال دیے گئے، تو قربانی کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی نے قربانی کا ایسا جانور خریدا جس کے سینگ جڑ سے نکا ل دیے گئے تھے، پھر اس کا زخم بھر کر ٹھیک ہو گیا اور وہاں کھال جڑ کر مکمل ٹھیک ہو گئی، تو اب کیا ایسےجانور کی قربانی ہو جائے گی؟ سائل: محمد شریف(خداداد کالونی، کراچی)
مدرسے کے لیے جگہ وقف کرنے کے بعد تبدیل کر سکتے ہیں؟
جواب: شرائط پر وقف کردیا کہ نہ تو اس زمین کو بیچا جائے گا،نہ ہی ہبہ کیا جائے گا اورنہ ہی اس کا وارث بنایا جائے گا، اس کا نفع فقراء، قرابت دار ،غلاموں کو آ...
نکاح کے لیے عورت کو خریدنا یا والدین کو پیسے دینا کیسا؟
جواب: شرائط پائی گئیں، تو نکاح بہرحال ہوجا ئے گا،اس سے نکاح کے جواز پر فر ق نہیں پڑے گا۔ صحیح بخاری شریف کی حدیث مبارک ہے:’’ عن أبی هريرة رضی اللہ عن...
قربانی کے جانور کے حلق سے ذبح کے بعد انگوٹھی نکلی تو اس کا حکم
سوال: ہم قربانی کا جانور لے کر آئے ،ذبح کیا ،تیسرے دن میری امی اس کی سری بنا رہی تھی تو اس کے حلق سے سونے کی انگوٹھی نکلی ،ہم نے یہ جانور منڈی سے لیا تھا ، جس سے لیا تھا اس کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہیں کہ کون تھا ،کہاں سے آیا تھا ،اب اس انگوٹھی کا کیا حکم ہے ؟
کھانے میں لال بیگ، کیڑے مکوڑے پک جائیں تو کیا حکم ہے ؟
جواب: جانوروں میں بہتاخون نہیں ہوتا، وہ جانور اگر پانی میں گر جائیں یا گر کر مرجائیں ،تو اس صورت میں پانی ناپاک نہیں ہوتا۔ لہٰذا پوچھی گئی صورت میں ان کیڑے ...
قربانی کی گائے نے ذبح سے پہلے یا بعدبچہ جَن دیا، اس کے متعلق احکامات
جواب: جانور کو قربان کرنے سے پہلے اس کا زندہ بچہ پیدا ہوا تو گائے کی قربانی کے ساتھ اس کے بچے کو بھی ذبح کردیں، اس صورت میں اگر گائے میں سات حصے دار تھے تو...
سوال: کیا کوئی شخص عقیقہ کی نیت کرکے،قصاب سےبکرا کٹواکر، اس کاگوشت اہلسنت کے مدرسہ میں دے سکتاہے؟