
زخم سے نکلنے والی رطوبت پاک ہے یا نا پاک ؟
سوال: اگر زخم سے رطوبت نکلے جو کہ بہنے کی مقدار میں نہ ہو۔ پھروہ رطوبت سوکھ جائے اور کافی دیر بعد یا پھر اگلےدن اسی زخم پر خارش ہونے کی وجہ سے دوبارہ سے رطوبت نکلے لیکن وہ رطوبت بھی بہنے کی مقدار میں نہ ہو۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں زخم سے نکلنے والی وہ رطوبت پاک ہوگی یا پھر ناپاک شمار ہوگی؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
غیرمسلم کے استعمال شدہ گدے (Foam) کا حکم
سوال: ایک غیر مسلم سے خریدے ہوئےسیکنڈہینڈ(Second Hand)یعنی استعمال شدہ میٹرس، گدے (Mattress)کی پاکی یا ناپاکی کے متعلق کیا حکم ہوگا ؟جبکہ اس میٹرس، گدے کی ناپاکی معلوم نہ ہو اور بظاہر ناپاکی کے کوئی اثرات بھی نہ پائے جاتے ہوں؟
پیپ نکلنے کی حالت میں نماز کا حکم
جواب: ناپاک ہے جسم یا کپڑوں کو لگے گی تو ان کو بھی ناپاک کر دے گی ،اوراس میں اگر ناپاکی درہم کے برابریا درہم سے زیادہ لگی ہے توکپڑوں یاجسم کوپاک کئے بغیرنم...
جو پانی حالت حمل میں پستان سے نکلے پاک ہے یا ناپاک؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دورانِ حمل عورت کے پستان سےجو پانی نکلتا ہےیہ پاک ہوتا ہے یا ناپاک؟نیز اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟
قربانی واجب ہے یا سنت؟ ایک اعتراض کا جواب
سوال: (1) قربانی واجب ہے؟ اس کے واجب ہونے کی دلائل کیا ہیں؟ (2) ایک شخص کا کہنا ہے کہ قربانی واجب نہیں، بلکہ سنت ہے، کیونکہ ایک تو اسے حدیث پاک میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت کہا گیا ہے اور دوسرا یہ ہے کہ حضرت ابو بکر و عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما قربانی ادا نہیں کرتے تھے تاکہ لوگ اسے واجب نہ سمجھ لیں، اس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ سنت ہے، برائے کرم ان کے متعلق رہنمائی کر دیجئے۔
نابالغ بچوں کا بڑوں کی صف میں کھڑا ہونے کا حکم
جواب: ناپاک کرنے کاگمان غالب ہو ، تو ان کو مسجد میں لاناحرام (یعنی مکروہ تحریمی ہےکیونکہ دلیل(یعنی وہ حدیث جس میں بچوں اورپاگلوں سے مسجد کو بچانے کا حکم ہے...
جواب: ناپاک ہے اور اس سے وضو بھی ٹوٹ جاتا ہے ۔...
چپل پر کتے کی رال (تھوک) لگ جائے، تو اس کا حکم
جواب: ناپاک ہو جاتے ہیں اور پھربغیرپاک کیے پاک نہیں ہوتے، اور جوتے پر رال وغیرہ پتلی ناپاک چیزلگ جائے توجب تک نجاست خشک نہ ہو اس پرمٹی یاراکھ یاریتاوغیرہ ڈا...
ایپ (app) کے ذریعے چہرہ بگاڑنا کیسا ؟
جواب: ناپاک باطن والا ہے)اور اُس کے کُفْرکا اندیشہ ہے ۔ ’’خُلاصہ ‘‘میں ہے :’’مَنْ اَبْغَضَ عَالِماً مِّنْ غَیْرِ سَبَبٍ ظَاھِرٍ خِیْفَ عَلَیْہِ الْکُفْر‘‘( ...
بلڈ ٹیسٹ ٹیوب یا پیشاب کی ڈبیہ پر مریض کا نام لکھنا کیسا ؟
جواب: ناپاک ہے۔پھر ڈبیہ یا ٹیوب پر مقدس نام لکھنے میں دوسری ممکنہ خرابی یہ بھی ہوتی ہے کہ ٹیسٹ کے بعد اِن چیزوں کو کچرے میں پھینکا جاتا ہے، جو جداگانہ قابل...