سرچ کریں

Displaying 421 to 430 out of 668 results

421

امام کا مغرب میں قعدہ اولیٰ نہ کرنا پھر لقمہ ملنے پر واپس بیٹھنا

سوال: امام صاحب مغرب کے تین فرض پڑھا رہےتھے، دو رکعتوں کے بعد قعدہ اولیٰ میں بیٹھنا واجب ہے لیکن وہ نہ بیٹھے اور تیسری رکعت کے لیے بالکل سیدھے کھڑے ہو گئےاس کے بعد مقتدی نے لقمہ دیا تو امام صاحب سید ھا کھڑا ہونے کے بعد واپس بیٹھ گئے اور تشہد پڑھی، پھر تیسری رکعت کے لیے کھڑے ہوئے۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ اس نماز کا کیا حکم ہوگا؟

421
422

عورت رمضان میں نصف النہار کے بعد پاک ہوئی تو کیا باقی دن روزے سے رہے گی ؟

سوال: اگر حیض والی عورت دن میں حیض سے فارغ ہوئی، مسافر دن میں مقیم ہوگیا اورمریض مرض سے اچھا ہوگیا، تو اس کا باقی دن روزے کی حالت میں کب گزارنا ضروری ہوگا؟ کیا نصف النہار سے پہلے پہلے یہ تمام صورتیں پائی جانا ضروری ہیں یا مطلقاً کسی بھی وقت میں یہ صورتیں پائی جائیں، بہر کیف روزہ دار کی طرح دن کو گزارنا ہوگا ؟

422
423

غیر شادی شدہ کے لیے قربانی کا حکم

جواب: نا ضروری نہیں بلکہ مسلمان ، عاقل ،بالغ ،مقیم اور صاحب نصاب ہونا ضروری ہے۔ نوٹ :قربانی واجب ہونے کانصاب یہ ہے کہ جس شخص کی ملکیت میں حاجت اصلیہ ...

423
424

مسلمان عورت کااپنےغیر مسلم بھائی کے ساتھ شرعی سفر پر جانا

سوال: ایک عورت مسلمان ہوئی ، لیکن اس کا سگا بھائی غیر مسلم ہی ہے، اس صورت میں اگر عورت کو شرعی سفر پر جانا ہو ، تو اس غیر مسلم بھائی کے ساتھ جا سکتی ہے؟

424
425

کروڑوں زرعی زمین ہے، لیکن حج کے لئے نقد رقم نہیں تو حج کا حکم

سوال: اگرحج کرنے کے لئے کسی مسلمان کے پاس کچھ رقم نقد موجود ہے اوراس کی بیوی بھی اپنا سونا دے رہی ہے کہ بیچ کر حج کے لئے رقم حاصل کر لے، لیکن پھر بھی اس کی مطلوبہ رقم کیش میں پوری نہیں ہورہی، کیا اس پر حج فرض ہوگا جبکہ مذکورہ شخص ایسے زرعی رقبے کا مالک ہے جو کم سے کم 2 سے 3 کروڑ کا ہے،جس سے اس کو سالانہ آمدن ٹھیکے کے طور پر وصول بھی ہوتی ہے،لیکن رقم کا بندو بست ابھی نہیں ہےاور گھر والوں کے اخراجات کا بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے؟

425
426

وضو توڑنے والی چیزیں کون سی ہیں؟

جواب: نا۔ منہ بھر کے قے یعنی الٹی ہوجانا، یونہی نیند کی بعض صورتیں بھی وضوتوڑدیتی ہیں۔ تفصیلی معلومات کےلیے بہارشریعت جلد اول، حصہ دوم سے نواقضِ وضویعنی وضو...

426
427

مرحوم بھائی کی بیٹی کو والدہ کی وراثت سے حصہ دینا

سوال: ہمارے بھائی کا انتقال ہوگیا ہے اس کی ایک بیٹی ہے ، بھائی کے انتقال کے بعد ہماری والدہ کا بھی انتقال ہوگیا ہے، اب والدہ کی وراثت تقسیم کرنی ہے، اس میں پہلے فوت ہوجانے والےبھائی کا شرعاً حصہ تو نہیں بنتا، لیکن ہم چاہتے ہیں کہ ہم تمام ورثا بخوشی بھائی کی بیٹی کو بھائی کی جگہ اس وراثت میں شریک کرلیں کہ اگر بھائی حیات ہوتے، تو ان کا بھی حصہ ہوتا،تو کیا اس طرح غیر وارث کو بخوشی حصہ دینا درست ہے؟

427
428

نابالغی میں روزہ توڑنے کا غالب گمان ہو، تو کیا حکم ہوگا؟

سوال: زید نے اپنے ماضی پر غور و فکر کیا تو اسے یاد آیا کہ اس نے دس سال کی عمر میں جب وہ نابالغ تھاایک روزہ توڑا تھا، معلوم یہ کرنا ہے کہ زید نے جو روزہ توڑا تھا، کیا اس پر اس روزے کا کفارہ اور قضا لازم ہوگی؟

428
430

غسل فرض ہونے کا علم نہ ہو اور نمازیں پڑھتے رہے، تو حکم؟

سوال: کوئی ایسا عمل جس سے غسل فرض ہوجاتا اور مجھے پتہ نہیں تھا کہ اس عمل سے غسل فرض ہوجاتا ہے، اس لئے میں نے وہ عمل کرکے غسل کئے بغیر کئی نمازیں بھی پڑھی ہیں، تو اب کیا کرنا چاہیے ؟

430