
بدبودار جرابیں پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل سردی سے بچنے کے لیے بہت سے لوگ جرابیں استعمال کرتے ہیں۔جرابوں کے ساتھ اگر زیادہ دیر تک بوٹ پہنے جائیں،تو بعض لوگوں کے پاؤں سے عجیب سی بدبو آنا شروع ہو جاتی ہے۔اب مسئلہ یہ ہے کہ کچھ افراد بوٹ اتار کر اسی طرح بدبو والی جرابیں لے کر مسجد میں نماز پڑھنے آجاتے ہیں،جس کی وجہ سے مسجد میں بھی عجیب سی بدبو پھیل جاتی ہے،تو ایسے افراد کا بدبو والی جرابیں پہن کر مسجد میں آنا کیسا ہے؟
نابالغ بچے کو ایصال ثواب کر سکتے ہیں؟
جواب: نور نبی الانبیاء علیہ الصلوٰۃ والسلام کو ایصال ثواب زمانہ صحابہ کرام رضی اﷲ تعالیٰ عنہم سے اب تک معمول ہے حالانکہ انبیاء کرام علیہم الصلوٰۃ والسلام قط...
عورت کا پینٹ شرٹ پہننا کیسا ہے ؟
جواب: نور مجسم شاہ بنی آدم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے مردانی وضع اختیار کرنے والی عورت پر لعنت فرمائی ۔ (ابو داؤد 4/4099 مطبوعہ بیروت) علامہ ع...
چھوٹے بچے کا جنازہ ہاتھوں پر اٹھاکر قبرستان لے جانا کیسا؟
سوال: نومولود یا چند ماہ کابچہ یا بچی فوت ہو جائے ،تو اسے جنازے والی چارپائی کی بجائے ہاتھوں پر اٹھا کر قبرستان لے جاتے ہیں،ایسے چھوٹے بچے کا جنازہ ہاتھ میں اٹھاکر لے جانا کیسا؟
محافل والے پینا فلیکس پر تصاویر لگانے کا حکم
مجیب: مولانا محمد نور المصطفیٰ عطاری مدنی
بھیڑیے کی کھال سے بنی ہوئی جیکٹ وغیرہ پہننا کیسا ؟
جواب: نوروں کی کھال کو پا ک کرنے کے بعد استعمال کرنا ،جائز ہے ،کھال خواہ حلال جانور کی ہو یا حرام جانور کی ، البتہ خنزیر کی کھال کسی صورت پا ک نہیں ہوسکتی...
مجیب: ابو رجا محمد نور المصطفیٰ عطاری مدنی
پروفائل پر فحش تصویر لگانے کا حکم
جواب: نور ،آیت 19) اس آیت مبارکہ کے تحت تفسیر صراط الجنا ن میں ہے :” اس آیت کا معنی یہ ہے کہ وہ لوگ جو یہ ارادہ کرتے اور چاہتے ہیں کہ مسلمانوں م...
پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟
جواب: نوروں کو پلانا بھی جائز نہیں ہے۔ لہذاپوچھی گئی صورت میں اس ناپاک پانی کو سپلائی کرنا، متعدد وجوہات کی بنا پر ناجائز و گناہ ہے، کیونکہ لوگ اس پانی ...