سرچ کریں

Displaying 421 to 430 out of 2535 results

421

کسی رَکْعت کاسجدہ رہ گیاتو؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدَمی تنہا نَماز ادا کررہا ہے، اگر دورانِ نماز کسی رَکْعت میں بھول کراس نے صرف ایک سجدہ کیا اور اگلی رکعت میں اسے یاد آیا کہ میں نے ایک ہی سجدہ کیا تھا تو وہ کیا کرے اور اگر نَماز کا سلام پھیرنے کے بعد یاد آیا تو کیا کرے؟

421
422

کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم نے حالتِ بیداری میں اللہ پاک کا دیدار کیا ہے ؟‎

جواب: سلام یقظة بقولہ﴿ما زاغ البصر﴾الخ لان وصف البصر بعدم الزیغ یقتضی ان ذلک یقظة ولو کانت الرؤیة قلبیة لقال ما زاغ قلبہ واما القول بأنہ یجوز ان یکون المرا...

422
423

سورۂ فاتحہ کے بعد اگر ایک ہی آیت پڑھیں ، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز میں سورۂ فاتحہ کے بعد تین چھوٹی آیتیں یا ایک بڑی آیت ، جو تین چھوٹی آیات کے برابر ہو ، پڑھنا واجب ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ بڑی آیت کی مقدار کیا ہے ؟جیسے بعض دفعہ صرف آیت ﴿ لَقَدْ جَآءَكُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ ﴾آخر تک یا پھر سورۃ الحشر کی آخری آیت پڑھ کر رکوع کردیا جاتا ہے ، تو کیا اس سے ایک بڑی آیت پڑھنے کا واجب ادا ہو جائے گا ؟مہربانی فرما کر تسلی بخش جواب عنایت فرمائیں ۔

423
425

تہجدوقت کے اندرشروع کی اوروقت ختم ہونے پرسلام پھیرا

سوال: زیدنے تہجد کی نماز وقت کے اندرشروع کر دی،لیکن اس کا سلام فجر کا وقت شروع ہونے کے بعد پھیرا ، تو اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟

425
426

کیا مسجد کو آلودگی سے بچانے کے لیے پرندے کا گھونسلہ ہٹنا سکتے ہیں ؟

جواب: جواب! صحیح ابن حبَّان میں ہے:’’أقروا الطير على مكانتها۔‘‘ترجمہ:پرندے کو اُس کے گھونسلے میں ٹھہرا رہنے دو۔(یعنی اُس کے گھونسلے کو کہیں اور منتقل ...

426
427

دنیا میں اللہ پاک کا دیدار ممکن ہے یا نہیں؟

جواب: سلام،عارف باللہ علامہ ابنِ حجر مکی شافعی رحمۃ اللہ علیہ فتاویٰ حدیثیہ میں فرماتے ہیں:” والذی علیہ اھل السنۃ انھا ممکنۃ عقلا وشرعا فی الدنیا “یعنی اہل...

427
428

افضیلت صدیق اکبر (رضی اللہ عنہ) حسب نسب ،خلافت اور ولایت کس اعتبار سے ہے ؟

سوال: (1) جمعۃ المبارک کے خطبے میں یہ کلمات سننے کو ملتے ہیں : ’’افضل البشر بعد الانبیاء بالتحقیق امیر المؤمنین سیدنا ابو بکر الصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ‘‘اس پر کسی نے سوال کیا ہے کہ کیا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو یہ افضلیت سرکار علیہ الصلوٰۃ و السلام کے والدین کریمین پر بھی حاصل ہے اور یہ فضیلت حسب نسب کے اعتبار سے ہے یا خلافت کے اعتبار سے ہے ؟ (2)کیا بعض صحابہ کرام کا یہ عقیدہ تھا کہ حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے حسب نسب ، خلافت یا ولایت وغیرہ کسی حوالے سے افضل ہیں ؟

428
430

وتر کی نماز ادا کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟

جواب: سلام تین رکعتیں اکٹھی ادا فرماتے اور سلام ان کے آخر میں پھیرتے، مستدرک للحاکم کی حدیث شریف ہے: ” عن عائشة، قالت: «كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يو...

430