
تکونی اسکارف پہن کر نماز پڑھنا کیسا ؟
سوال: عورت کاتکونی اسکارف کواس طرح پہن کر نماز پڑھنا کہ اسکارف کے دونوں پلو ؤں کو گردن پر سیفٹی پِن کے ساتھ ملا لیا جائے اوراس کے دونوں کنارے سینے پر لٹکتے ہوں ، کیا یہ صورت سَدل میں آئے گی ؟
کیا ناپاک بیڈ شیٹ استری کرنے سے پاک ہوجائے گی؟
سوال: چھوٹے بچے بیڈ شیٹ پر پیشاب کر دیتے ہیں تو کیا وہ استری کرنے پر پاک ہوجاتی ہے؟
ایک برتن میں کپڑے دھونے کے متعلق شرعی حکم
سوال: گھر والے کپڑے ایسے دھوتے ہیں کہ ایک بڑے برتن میں پانی ڈال کے اس میں کپڑے گیلے کرکے اس کو صابن کے ساتھ اچھی طرح دھو تےہیں، پھر برش وغیرہ کے ساتھ کپڑوں کا میل کچیل نکالتے ہیں، پھر بڑے برتن میں صاف پانی ڈالنے کے بعدمگ سےنکال نکال کر کپڑے دھوتے ہیں ،اس کا کیا حکم ہے؟
کسی کا سلام کس طرح پہنچایا جائے ؟
سوال: اگر کوئی شخص کسی کو سلام کہنے کا کہے تو اسے سلام کس طرح کہے؟
حیض کی وجہ سے پجھلے سال روزے نہیں رکھے تو اس سال رمضان کا اعتکاف کرنا
سوال: ایک اسلامی بہن نےگزشتہ سال حیض آنے کی وجہ سےسات روزے نہیں رکھے اور ابھی تک ان کی قضا بھی نہیں کی کہ رمضان شروع ہوگیا،تو کیا اس صورت میں وہ اسلامی بہن اعتکاف کر سکتی ہے؟
ذوالحجہ کی 10 سے 15 تاریخ تک ماہواری کے ایام ہوں، تو طوافِ زیارت کا حکم؟
سوال: ذوالحجہ کی 10 تاریخ سے 15 تک عورت کے مخصوص ایام ہوں، تو اس کے لئےطوافِ زیارت کا کیا حکم ہے؟
کعبہ سے لپٹ کر بوسہ لینا ، گال لگانا، آنکھوں سے لگانا
سوال: کعبہ سے لپٹ کر بوسہ لینا، گال لگانا، چومنا، آنکھوں سے لگانایا اس پر ماتھا لگانا کیسا عمل ہے؟
یاجوج ماجوج مسلمان ہیں یا کافر؟
جواب: کونبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے معراج کی رات اسلام کی دعوت دی تھی، لیکن انہوں نے اسلام قبول نہیں کیا۔ علامہ سلیمان جمل رحمۃ اللہ علیہ اپنی تفسیر ...
جس کو ماہواری نہ آتی ہو اس کی عدت کیا ہوگی؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس بارےمیں کہ جس عورت کوماہواری آنابندہوچکی ہواس کاشوہرفوت ہوجائے تواس کی عدت کیاہے؟ سائل:حافظ نذیراحمد(،لاہور)