سرچ کریں

Displaying 4351 to 4360 out of 4602 results

4351

کفریہ خیالات سے بچنے کا طریقہ

سوال: مجھے بہت ہی برے کفریہ خیالات آتے ہیں، استغفر اللہ بھی پڑھتی ہوں، بہت پریشان ہوں، آپ اس بارے میں رہنمائی فرما دیں۔

4351
4352

معذورِشرعی ایک نماز کا وقت نکلنے سے معذورِ شرعی نہ رہا، تو وضو بھی ٹوٹ جائے گا؟

سوال: ایک شخص چار پانچ دن سے شرعی معذور تھا اور ہر فرضی نماز کے وقت کے لیے وضو کرتا تھا ۔ ایک دن عصر کی نماز کے لیے اس نے وضو کیا ، لیکن مغرب تک نہ تو اس کا وہ عذر پایا گیا ، جس کی وجہ سے وہ شرعی معذور ہوا تھا ، نہ ہی کوئی اور ناقضِ وضو پایا گیا ، یہاں تک کہ عصر کا وقت ختم ہوگیا ۔ اب یہ تو معلوم ہے کہ یہ شخص شرعی معذور نہ رہا ، لیکن پوچھنا یہ ہے کہ مغرب کی نماز کے لیے وضو کرنا اس پر لازم ہے یا عصر کی نماز کے لیے جو وضو کیا تھا ، وہی وضو کافی ہے ؟

4352
4353

امام نے پانچویں رکعت کو چوتھی سمجھا اور اسی میں قعدہ اخیرہ کر کے سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم

سوال: ایک امام صاحب عصر کی نماز میں تیسری رکعت کو دوسری رکعت سمجھ کر قعدہ اولیٰ گمان کرتے ہوئے بیٹھ گئے اور پانچویں رکعت کو چوتھی رکعت سمجھ کر قعدہ اخیرہ گمان کرتے ہوئے بیٹھ گئے اور سلام پھیرکر مکمل پانچ رکعت نماز پڑھادی،تو کیا اس طرح نماز ہو گئی یا نہیں؟

4353
4354

عورت اگر باجماعت جمعہ ادا کرلے تو کیا حکم ہے؟

جواب: ختار فی زماننا المنع فی الجمیع لتغیر الزمان" ترجمہ:تغیر زمانہ کی وجہ سے مختار یہ ہے کہ تمام نمازوں میں(عورتوں کو جماعت میں آنے ) کی ممانعت ہے۔(تبیین ا...

4354
4355

والدہ کا انتقال نانا سے پہلے ہوا، تو نانا کی جائیداد میں نواسوں کا کوئی حصہ ہے؟

جواب: خوش ہوگااورصدقہ و صلہ رحمی کا ثواب بھی ملے گا اور ہمارے پروردگار عزوجل نے اس کی ترغیب بھی دلائی ہے۔یہ حکم وجوبی نہیں استحبابی ہے۔ اللہ عزوجل نے قر...

4355
4356

سُودی رقم قبرستان کی تعمیر میں لگانے کا حکم

سوال: مجھے انشورنس ملی ہے، اس میں سے میں نے جو رقم خود دی تھی وہ میں نے اپنے پاس رکھ لی ہے اور باقی سود ہے 10 لاکھ، کچھ رقم میں نے شرعی فقیر کو دے دی اور باقی رقم کے لیے میں چاہتا ہوں کہ گاؤں میں لوگ قبرستان کی چاردیواری نہیں بنوا سکتے ،جس کی وجہ سے جانور قبرستان میں آتے ہیں،تو کیا میں ان سود والے پیسوں سے بغیر ثواب کی نیت کے قبرستان کا کام کروا سکتا ہوں؟

4356
4357

نماز کے فرائض اور واجبات دونوں میں سجدے کا دوبار ہونا

جواب: ختلف مسئلوں کو بیان کرنے کےلیے کیا گیا ہے۔جس کی تفصیل یہ ہے کہ فرائض میں اس کی فرضیت کو بیان کیا گیا ہے کہ " ہر رکعت میں دو بار سجدہ فرض ہے ۔"یعنی...

4357
4358

حق مہر کتنا رکھنا چاہئے تاکہ رشتۂ ازدواج اچھے انداز سے چل سکے؟

سوال: اس وقت دور حاضر میں کتنا شرعی حق مہر رکھنا چاہئے جو کہ شرعی، دینی اور دنیاوی لحاظ سے کافی ہو، تو رشتۂ ازدواج خوش اسلوبی سے جاری رہے؟

4358
4359

قضا نمازوں اور روزوں کے فدیہ دینے کی وصیت کا حکم

جواب: خذ من تركته عندنا إلا أن يتبرع ورثته بذلك وهم من أهل التبرع فإن امتنعوا لم يجبروا عليه وإن أوصى بذلك يجوز وينفذ من ثلث مالہ“ترجمہ:اورجب کوئی شخص اس حا...

4359
4360

میت کو گھر میں دفن کرنے کے بعد نکال کر دوسری جگہ دفنانا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص یو کے میں فوت ہوا، ان کے والد صاحب نے اپنے ملکیتی مکان میں بیٹے کو دفنا دیا،اب میت کے دوسرے بھائی کا کہنا ہے کہ گھر میں قبر مناسب نہیں لگتی،اس کو قبرستان میں ہونا چاہیے،کیا وہ میت کو قبر سے نکال کر قبرستان میں دفن کر سکتے ہیں؟ اس میں کن کن احتیاطوں کو مدّ نظر رکھنا پڑے گا؟اس بارے میں رہنمائی فرما دیں۔

4360