
داڑھی کی حدود اور داڑھی کی مقدار
سوال: کیا ایک مٹھی داڑھی رکھناسنت ہے؟ اور اگر اس سے زیادہ ہوتو کیاوہ خلاف سنت ہوگایانہیں؟اورداڑھی کی حدودکیاہے؟
زکوۃ ادا کرنے کے لئے پوری رقم جمع نہ ہوئی تو بقیہ زکوۃ میں تاخیر کا حکم
جواب: عدتاخیرکرناگناہ ہے ، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں یاتوکسی سے قرض لے کر زکوۃ فوراً اداکردی جائے یا سوناوغیرہ بیچ کر زکٰوۃ دی جائے، تاخیر کریں گے تو گناہ گا...
سوال: جھینگا مچھلی کھانا کیسا ہے؟
کسٹمر کولیب بھیجنے پرکمیشن لینا
سوال: ایک شخص ٹریول ایجنٹ ہے،لوگ اس سے جب ٹکٹ بنواتے ہیں، تو اس سے پوچھتے ہیں کہ ہم کرونا ٹیسٹ کہاں سے کروائیں؟ تو وہ ان کو کہہ دیتا ہے کہ :"فلاں لیب چلے جاؤ ۔"اور اس لیب نےاس ٹریول ایجنٹ کو کہا ہے کہ آپ ہمارے پاس کرونا ٹیسٹ کروانے کے لئے جتنے افراد بھیجیں گے ہر فرد پر کچھ پیسے آپ کو ملیں گے۔ تو ٹریول ایجنٹ کا اس طرح پیسے لینا کیسا ہے؟
یثرب کا معنی اورمدینہ پاک کو یثرب کہنا
جواب: لازم ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم فرماتے ہیں:" من سمی المدینۃ یثرب فلیستغفر اﷲ ھی طابۃ ھی طابۃ"ترجمہ: جو مدینہ کو یثرب کہے اس پر توبہ و...
سفرمیں عورت کے نمازاداکرنے کاطریقہ
جواب: لازم ہے ۔ اوراگر نماز کے وقت کے اند ر کسی جگہ گاڑی یا ٹرین رک گئی تواگرممکن ہوتواترکرنمازپڑھے یارکی ہوئی ٹرین یاگاڑی میں قبلہ کی طرف منہ کرکے کھڑے...
آپریشن کے بعد بلا وضو یا بیٹھ کر نماز پڑھنا
سوال: ظہر کی نماز پڑھنے کے بعد میری ایلبو سرجری ہوئی، آپریشن کے بعد جب مجھے ہوش آیا ، تو عصر کا وقت چل رہا تھا، میں ریکوری روم میں تھی جہاں میرے ساتھ کوئی ایسا فرد موجود نہیں تھا جو مجھے وضو کرواتا، تو میں نے وضو و تیمم کئے بغیر نماز پڑھ لی کیونکہ وقت ختم ہورہا تھا، پھرمغرب کا وقت شروع ہونے کے بعد والدہ آئیں، تو وہ مجھے واش روم لے کر گئیں جہاں انہوں نےمجھے وضو کروایا، اس کے بعد میں نے باقی نمازیں وضو کے ساتھ ادا کیں، لیکن کھڑے ہونے کی طاقت نہیں تھی کھڑے ہونے میں چکر آرہے تھے اور ایلبو پر پلاسٹر چڑھا ہوا تھا جس کی وجہ سے سجدہ بھی نہیں کر پارہی تھی، تو میں نے اگلی پانچ نمازیں بیٹھ کر ہی اشاروں سے پڑھیں، ان نمازوں کا کیا حکم ہے؟
کیا نماز کے سلام میں” وبرکاتہ “ کے الفاظ کہنا بھی سنت ہے؟
سوال: کیا نماز کے آخر میں سلام پھیرتے وقت ” وبرکاتہ “کے الفاظ کہنا بھی سنت ہے؟
جانوروں میں سرجری کے ذریعے بچے جننے کی صلاحیت ختم کروانا کیسا؟
سوال: آج کل بلیوں کی سرجری کرکے نر کے خصیے اورمادہ کے رحم کو نکال دیا جاتا ہے،کیا یہ جائز ہے؟
فلسطین کی سرزمین مبارک سرزمین ہے۔
سوال: کیا قرآنِ کریم میں ارضِ فلسطین کو مبارک زمین کہا گیا ہے؟