
نکاح کرواتے وقت کلمہ طیبہ و دعا پڑھانے کا حکم
جواب: دنہیں ہوگا، لہذا محتاط علماء متاخرین مجلس نکاح میں صفت ایمان مجمل ومفصل خود بھی کہتے ہیں اورمردو عورت سے بھی کہلواتے ہیں تاکہ نکاح بحالت اسلام واقع ہو...
کپڑے پر لگی کون سی نجاست دھوئے بغیر پاک ہو گی اور کون سی دھونے سے ؟
جواب: دن پر لگ جائے، تو اُسےدھو کر ہی پاک کیا جائے گا،چنانچہ بحر الرائق میں ہے:’’وفي البدائع ، وأما سائر النجاسات إذا أصابت الثوب أو البدن ونحوهما فإنها لا ...
مجیب: مولانا محمد فرحان افضل عطاری مدنی
وضو توڑنے والی چیزیں کون سی ہیں؟
مجیب: مولانا فرحان احمد عطاری مدنی
آپریشن کے سبب آنکھ پر پانی نہ ڈال سکتے ہوں تو وضو کا طریقہ
جواب: دنه إلا موضعها ولا يتيمم لها ، وكذلك إن كانت الجراحة في شيء من أعضاء الوضوء غسل الباقي إلا موضعهاولا يتيمم لها“یعنی: جسے ایسا زخم ہوجس پر پانی بہانا ن...
مخصوص ایام میں حدود حرم میں داخل ہونے کاحکم
جواب: عورت حدود حرم میں داخل ہوسکتی ہے،مگر جبکہ وہ میقات کے باہر سے آرہی ہے ،تو اسے میقات سے عمرے کے احرام کی نیت کرکے ہی حدود حرم میں داخل ہونا ہوگا...
طلاق کے بعد بچے کس کے پاس رہیں گے ؟
جواب: عورت پرورش کرنے والی نہ ہویاہو مگر اس کاحق ساقط ہو،توعصبات بترتیبِ اِرث یعنی باپ پھردادا۔۔۔الخ“ (بھار شریعت، جلد02، صفحہ254، مطبوعہ مکتبۃ الم...
فوت شدہ بیوی کا اس کے شوہر کی وراثت میں حصہ ہوگا یا نہیں؟
سوال: ایک آدمی کی ملکیت میں آٹھ ایکڑ زمین تھی ،اس کی دو بیویاں تھیں، پہلی بیوی اس آدمی کے فوت ہونے سے 13 سال پہلے ہی دنیا سے چلی گئی،پہلی بیوی سے اس آدمی کے چار بچے ہیں، دوسری بیوی ابھی حیات ہے۔ کیا اس فوت ہونے والے شخص کا حصہ صرف دوسری کو ہی ملے گا؟یاپہلی بیوی کابھی اس کی وراثت میں سے حصہ بنتاہے ،اگربنتاہے توکیاپہلی بیوی کے بچے اپنی والدہ کا حصہ طلب کر سکتے ہیں ؟ اگر کر سکتے ہیں تو کیا ان دونوں بیویوں میں سے ہرایک کو آٹھواں حصہ ملے گا یا پھر آٹھواں حصہ دونوں بیویوں میں تقسیم ہوگا ؟
مصفرہ نام کا مطلب اور مصفرہ نام رکھنا کیسا؟
جواب: عورت "لہذااس کامعنی اچھانہیں ہے تو یہ نام نہ رکھا جائے ، بہتر ہے کہ ازواجِ مطہرات یا دیگر صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیں تاکہ ان کی برکتیں ب...
موتی میں آنکھ بنی ہو، تو اسے پہننا کیسا؟
مجیب: مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی