سرچ کریں

Displaying 431 to 440 out of 1409 results

432

رکوع و سجود کی تسبیحات کتنی آواز سے پڑھنی چاہیے؟

جواب: پڑھنا، در حقیقت پڑھنا ہی نہیں اور اس سے تسبیحات پڑھنے کی سنت بھی ادا نہیں ہوگی ، کیونکہ پڑھنا اسی وقت کہلاتاہے،جب اتنی آواز سے ہو کہ پڑھنے والاخود...

432
433

خواتین کا محفل میں نعرے لگانا کیسا؟

جواب: اذان دینا جائز نہیں۔ (رد المحتار علی الدرالمختار، ج 01 ،ص 406، الناشر: دار الفكر-بيروت) امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ ...

433
435

دعائے قنوت بھولنے کی صورت میں ادھوری چھوڑ کر نماز مکمل کی، تو کیا حکم ہے؟

سوال: زید نے وتر میں دعائے قنوت پڑھنا شروع ہی کی تھی کہ وہ اس دعا کو بھول گیا زید نے پیچھے سے الفاظ دہرائے لیکن اُسے دعا یاد نہیں آئی جس پر زید نے مجبوراً دعائے ماثورہ پڑھ کر نماز پوری کی پھر آخر میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں زید کی وہ نمازِ وتر درست ادا ہوگئی؟؟

435
437

فرض غسل میں بھولے سے کوئی عضو دھلنے سے رہ جائے تو غسل اور پڑھی گئی نماز کا کیا حکم ہوگا؟

جواب: پڑھنا ضروری نہیں،کہ اس کی ابتدا ہی درست نہ ہوئی۔( غنیۃ المستملی شرح منیۃ المصلی ،ص44،مطبوعہ کوئٹہ) بہارِ شریعت میں ہے:”مصلّی کے بدن کا حدث اکبر و...

437
438

ڈکیتی کے دوران اگر ڈاکو کو قتل کر دیا تو کیا اس کی نماز جنازہ نہیں پڑھیں گے؟

جواب: پڑھنا فرض ہے، سوائے چند افراد کے۔باغی اور ڈاکو کانمازِ جنازہ نہیں پڑھا جائے گا اور نہ ہی ان کو غسل دیاجائے گا۔ ” فلا یغسلوا “ کے تحت علامہ ابن عا...

438
439

رکوع و سجود کی تسبیحات کی جگہ بسم اللہ پڑھنے کا حکم

سوال: رکوع اور سجدے میں تین بار تسبیح پڑھنا سنت ہے،تو اگر کسی شخص نے تسبیح کی جگہ بسم اللہ پڑھی تو کیا حکم ہوگا؟ کیا بسم اللہ پڑھنا تلاوت میں شمار ہوگا اور نماز مکروہ تحریمی ہوگی؟

439
440

اعتکاف میں کون کون سی عبادات کر سکتے ہیں ؟

جواب: درود شریف کی کثرت۔ ☆علم دین کا پڑھنا پڑھانا۔ ☆سید العٰلمین محمد رسول اللہ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم اور دیگر انبیا ء کرام علیھم الصلوٰۃ والسلام کے ح...

440