سرچ کریں

Displaying 431 to 440 out of 489 results

431

بچے کا نام قطمیر رکھنا کیسا؟

جواب: اسلامی نام حاصل کرنے کے لیے مکتبۃ المدینہ کی جاری کردہ کتاب ’’نام رکھنے کے احکام‘‘کا مطالعہ کیجئے۔ نیچے دئیے گئے لنک سے آپ اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر ...

431
432

بیوی کے بدن کو بوسہ دینے کے متعلق تفصیل

جواب: اسلامی حیا کی اعلی اقدار کے مخالف ہے ،جبکہ اسلام ہر حال میں شرم و حیا اپنائے رکھنے کا درس دیتا ہے، یہاں تک کہ میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ کو دیکھ...

432
433

کیا مسجد کی چھت پر میلاد والا جھنڈا لگا سکتے ہیں؟

جواب: اسلامی جھنڈا لگانے کے متعلق سوال ہوا تو آپ نے جواباً فرمایا: ”(مسجد پر جھنڈا لگانے میں مزاحمت) کا اندیشہ نہ ہو تو فی نفسہٖ کوئی حرج نہیں۔“ (فتاوی رضوی...

433
434

میک اپ کے ساتھ نمازاداکرنا

سوال: اگر کسی اسلامی بہن نے میک اپ کرنے سے پہلے وضو کیا تھا ۔ تو کیا اب اسے نماز سے پہلے میک اپ ریموو کرکے دوبارہ وضو کرکے نماز پڑھنا ہوگی ؟یا میک اپ کے ساتھ بھی نماز پڑھی جاسکتی ہے؟

434
435

مخصوص ایام میں آیۃ الکرسی پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیااسلامی بہنیں مخصوص ایام میں آیۃُ الکرسی پڑھ سکتی ہیں؟

435
436

”ہر کام اللہ کی مرضی سے نہیں ہوتا“ کہنا کیسا؟

جواب: اسلامی عقیدوں کا انکار ہے اس لئے کہ قراٰن و حدیث میں بیان کردہ صحیح عقیدہ یہ ہے کہ چھوٹا بڑا ہر کام اللّٰہ تعالٰی کے چاہنے سے ہی ہوتا ہے، اس کی چاہت ...

436
437

دانتوں میں کلپ لگوانے یا گِھسوانے کا شرعی حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (1)دانت سیدھے کرنے کے لیے کلپ لگوانا کیسا ہے؟ (2)اگر کسی شخص کا کوئی دانت بڑھ کر گال کے اندر جارہا ہو اور تکلیف دہ ہو ، تو کیا اس کو گھِسوا کر برابر کروا سکتا ہے؟ سائلہ : اسلامی بہن (ریگل چوک ، صدر ، کراچی)

437
438

جلوسِ میلاد اور ڈھول باجے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جلوس میلاد ،محفل پاک یا کسی اسلامی تقریب کے موقع پر ڈھول بجانا،آتش بازی کرنا ،تالیاں بجانا،بینڈ باجے کا اہتمام کرنا اور خواتین کا بے پردہ ہو کرجلوس اور ایسی تقریبات میں شرکت کرنا کیساہے ؟

438
439

کیاعورت اندھیرے میں ننگے سر نماز پڑھ سکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ گرمی کے موسم میں اسلامی بہن کمرے میں اندھیرا ہونے کی صورت میں ننگے سر نماز پڑھ سکتی ہے یا نہیں؟ نیز ایسی صورت میں اسے کوئی غیر محرم تو کیا محرم بھی نہیں دیکھ رہا ہوتا؟

439
440

شرکتِ عمل میں کیا برابر کا وقت دینا ضروری ہے؟

سوال: کیا فرماتےہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہم چار اسلامی بھائیوں نے پراپرٹی ڈیلنگ کا کاروبار شروع کیا ہے سب نے دفتر میں برابر مال لگایا ہے اور ماہانہ دفتری اخراجات بھی برابری کی بنیاد پر ہوں گےاور کمیشن بھی برابر تقسیم ہو گا مگر ہمیں وقت کے حوالے سے رہنمائی درکار ہے کہ کیا کام کے لئے چاروں کا برابر وقت دینا ضروری ہے یا کوئی کمی بیشی کی جا سکتی ہے ؟ سائل:محمد خرم عطاری(محلہ یوسف آباد، وہاڑی)

440