
عارضی رہائش والی جگہ پر وطن اصلی کی نیت کرنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس کے بارے میں کہ مجھے افریقہ میں 3 سال کا ویزہ ملا ہوا ہے جو کہ ورک پرمٹ ہے، کیا میں یہاں پر وطن اصلی کی نیت کر سکتا ہوں؟
فدیہ دینے کے بعد طاقت لوٹ آئی مگر روزہ نہ رکھا اور انتقال ہوگیا، تو اب کیا حکم ہے؟
سوال: ہندہ نے زندگی میں ہی اپنے قضا روزوں کا فدیہ دے دیا، لیکن ہندہ کی نیت یہ تھی کہ اگر میں صحت یاب ہوگئی تو میں ان روزوں کی قضا کرلوں گی۔ پھر جب وہ صحت یاب ہوئی تو اس نے چھوٹے ہوئے روزوں کی قضا نہیں کی یہاں تک کہ اس کا انتقال ہوگیا۔ اورفدیہ دینے کی کوئی وصیت بھی نہیں کی۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ ہندہ نے پہلے جو روزوں کا فدیہ دیا تھا کیا وہ فدیہ ان روزوں کی طرف سے شمار ہوجائے گا؟ یا پھر ہندہ کے ورثاء نئے سرے سے ان روزوں کا فدیہ ادا کریں؟؟ رہنمائی فرمادیں۔سائلہ: فائزہ (via،میل)
28 دن کے عمرہ پیکج پر جانے والے کی نماز کے متعلق تفصیل
جواب: نیت کرلے (یعنی نیت کرتے وقت ان پندرہ دنوں میں کسی رات دووسری جگہ گزارنے کاارادہ نہ ہو) تو وہاں مقیم ہو جائے گااور پوری نمازپڑھے گا،ورنہ مقیم نہیں ہوگا...
سالگرہ اورعقیقے وغیرہ میں ملنے والے تحائف
سوال: بچے کے عقیقہ وغیرہ کی تقریب میں جو لفافے اور تحائف ملتے ہیں، ان کا کیا حکم ہو گا؟
نوافل کی تعداد معین کیے بغیر مت مانی، تو کتنےنفل لازم ہوں گے ؟
جواب: بیمار اچھا ہوگیا یا لڑکا پردیس سے آگیا یا روزگار لگ گیا تو اوتنے روزے رکھنا یا خیرات کرنا ضرور ہے۔یہ نہیں ہوسکتا کہ یہ کام نہ کرے اور اس کے عوض میں کف...
مرغی کے پنجوں کا سالن پکا کر کھانا کیسا؟
جواب: جانور کے ممنوعہ اجزاء کے علاوہ دیگر تمام اجزاء کا کھانا شرعاً جائز ہے۔ چنانچہ درِ مختار میں ہے: ”اذا ماذکیت شاۃ فکلھا سوی سبع ففیہن الوبال“ یعنی ج...
عقیقہ کی دعوت میں سے نانا، نانی اور دادا ،دادی کا کھاناکیسا ؟
سوال: بچہ کے عقیقہ کی دعوت اس کے نانا،نانی اور دادا ،دادی کے لئے کھانا جائز ہے یا نہیں؟
بیوٹی پارلر کے لیے دکان کرائے پر دینا کیسا ؟
جواب: بیماری کی وجہ سے نہ کیا ہو ۔ (سنن ابی داؤد ، کتاب الترجل ، باب في صلۃ الشعر ، جلد 2 ، صفحہ 221 ، مطبوعہ لاھور) عورت کا مردانہ اسٹائل کے بال رکھنا ...
مسجد کے چندے سے تراویح پڑھانے کی اجرت دینا کیسا ؟
جواب: نیت درست نہ ہو نے کی وجہ سے کوئی ثواب نہیں ملتا،تو مستاجر (اجرت پر پڑھائی کروانے والے)کو ثواب کہاں سے ملے گا ۔اور اگر اجرت نہ ہو،تو اس زمانے میں کوئی ...
طوافِ وداع کیے بغیر طائف چلے گئے، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: نیت سے یہ طواف کیا جائے،تاکہ آخری ملاقات بیت اللہ شریف کے ساتھ ہو۔ تمہیدی گفتگو سمجھنے کے بعد نفسِ مسئلہ کا جواب یہ ہے کہ آفاقی پر میقات سے باہر ...