
داڑھی کٹوانے والے کا قربانی کا جانور ذبح کرنا
سوال: جس آدمی کی داڑھی نہ ہو وہ قربانی کا جانور ذبح کر سکتا ہے ؟
مرغی کے پنجوں کا سالن پکا کر کھانا کیسا؟
جواب: جانور کے ممنوعہ اجزاء کے علاوہ دیگر تمام اجزاء کا کھانا شرعاً جائز ہے۔ چنانچہ درِ مختار میں ہے: ”اذا ماذکیت شاۃ فکلھا سوی سبع ففیہن الوبال“ یعنی ج...
مردہ مرغی کا گوشت دوسرے جانوروں کو کھلانا
سوال: مرغی گھر میں پالی ہے اور رات کو بیمار ہو گئی، صبح کے وقت مر گئی اور اب اس مری ہوئی مرغی کو ذبح کر کے دوسرے جانوروں یعنی جو دوسرے مرغے اور مرغیاں ہیں ان کو اس مری ہوئی مرغی کا گوشت کھلانا کیسا ہے کیا مری ہوئی مرغی کا گوشت دوسرے مرغوں اور مرغیوں کو کھلا سکتے ہیں؟
بکرے یا گائے کے پائے جو جلا کے صاف کرتے ہیں، ان کا کھانا کیسا؟
جواب: جانور کے پائے کھانا شرعاً جائز ہے ،اس میں ممانعت والی کوئی بات نہیں، کیونکہ مذبوح حلال جانور کے ممنوعہ اجزاء کے علاوہ دیگر تمام اجزاء کا کھانا شرعاً...
سوال: جانور کو بسم اللہ پڑھ کر الیکٹرک چھری سے ذبح کیا تو وہ حلال ہو گایانہیں؟الکیٹرک چھری کااندازیہ ہے کہ اس کے پیچھے والاحصہ استری کی مثل ہے اورآگے اس کے چھری لگی ہوئی ہے ،جب اس کاسوئچ بجلی میں لگاتے ہیں توچھری چلناشروع ہوجاتی ہے اوروہ خودجانورذبح کرتی ہے ،کسی انسان کی طاقت اس میں شامل نہیں ہوتی ۔
عقیقہ کے وقت بچے کا پاس ہونا یا جانور کو چھونا ضروری نہیں
سوال: بچی کی پیدائش کےساتویں دن عقیقہ کیا جارہا ہے، تو کیا عقیقہ کے وقت بچی کا نزدیک ہونا شرط ہے؟ یعنی بچے کا جانور کوچھوناضروری ہے يا نہیں ؟کیا دوسرے گاؤں میں بھی جانور ذبح کرسکتے ہیں؟ اور ساتویں دن عقیقہ كا جانور ذبح کردیں اور اسی دن بال نہ اُتارے اور تھوڑے دن کے بعد بال منڈوائے تو کیا عقیقہ ہوجائےگا ؟
زہریلے جانور کے کاٹنے سے فوت ہونے والا شہید ہے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ایک گیارہ سال کی لڑکی ،جس کا نام روزین فاطمہ ہے، جو کہ رات کو سوتے وقت زہریلے جانور کے کاٹنے کی وجہ سے فوت ہو گئی ہے ،کیا اس کو شہید کہہ سکتے ہیں ؟
جواب: جانوروں میں سےصرف مچھلی حلال ہے، مچھلی کے علاوہ کوئی بھی پانی کا جانور حلال نہیں ہے، اور آکٹوپس مچھلی نہیں ہے۔ بنایہ شرح ہدایہ میں ہے:" ويكره أ...
چیل کا انڈہ پانی سے بھری بالٹی میں گر کر پھٹ جائے تو اس پانی کا کیا حکم ہے ؟
جواب: جانور کا انڈہ،اس کے گوشت کے تابع ہوکر نجس اور حرام ہے،چنانچہ موسوعہ فقہیہ کویتیہ میں ہے:’’وإن خرج البيض من حيوان غير مأكول فمقتضى مذهب الحنفية أنه إن...
حرام پرندے کا انڈا پانی میں ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: جانور کا انڈااس کے گوشت کے تابع ہوکر نجس اور حرام ہے، چنانچہ موسوعہ فقہیہ کویتیہ میں ہے: ’’وإن خرج البيض من حيوان غير مأكول فمقتضى مذهب الحنفية أنه إ...