سرچ کریں

Displaying 431 to 440 out of 5716 results

431

کیا بیوی شوہر کو نام لے کر پکار سکتی ہے؟

سوال: بیوی اگر شوہر کو نام لے کر پکارے،تو شرعاً اس میں کوئی حرج تو نہیں؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

431
432

تایا کے بیٹے کی بیٹی سےشادی کرنا

سوال: بڑے ابو کے بیٹے کی بیٹی سے شادی کر سکتے ہیں؟

432
433

کیا وسیلہ جائز ہے - وسیلہ کا ثبوت

سوال: میرا ایک دوست ہے ، جو وقتاً فوقتاً مجھے پریشان کرتا رہتا ہے ۔ کہتا ہے کہ تم لوگ جو دعا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلہ سے دعا مانگتے ہو ، یہ درست نہیں ہے ، گناہ ہے ، مجھےبتائیں کہ قرآن و حدیث میں کس جگہ پر وسیلہ اختیار کرنے کا کہا گیا ہے ؟ برائے کرم تفصیل سے آگاہ کر دیجیے ۔

433
434

تراویح پڑھانےکی اجرت اورحیلے کا حکم

سوال: (1)تراویح پڑھانے کی اجرت لینا کیسا ہے؟ (2) تراویح پر اجرت کا جواز اگر کسی حیلے سے نکلتا ہو، تو اس پر میرا سوال یہ ہے کہ کسی کام میں شرعاً حیلہ کرنے کی اجازت ہوسکتی ہے، لیکن میرا کہنا یہ ہے کہ حیلہ ایسے امور میں ہو سکتا ہے کہ جن کے بارے میں قرآن و حدیث میں ممانعت کا کوئی حکم نہیں آیا، جس بارے میں ممانعت کا کوئی واضح حکم قرآن یا حدیث میں آ گیا، تو اس میں حیلہ کرنا درست نہیں ہے، لہٰذا حیلے کے ذریعے تراویح پر اجرت کا جواز کیسے ہو سکتا ہے، جبکہ قرآن پڑھنے پر اجرت لینے کے بارے میں قرآن و حدیث میں ممانعت موجود ہے۔اس بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں؟

434
435

ایک وقت میں چارسے زیادہ شادیاں کرنا کیسا؟

سوال: کیا ہم چار سے زیادہ بیویاں اپنے نکاح میں رکھ سکتے ہیں؟ اگر کسی نے پانچویں شادی کرنی ہو اور پچھلی چار بیویوں میں کوئی مسئلہ بھی نہ ہو، تو کیا وہ کر سکتا ہے؟

435
436

نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے شوہر کا انتقال ہوجائے تو بیوی شوہر کی میراث پائے گی؟

جواب: شادی کرلے جب بھی اس کا حقِ وراثت باقی رہتا ہے،ختم نہیں ہوجاتا۔ہمارے ہاں دوسری شادی کر لینے کی وجہ سے بیوہ کو اس کا حصہ نہیں دیاجاتا،یہ حکمِ الٰہی ک...

436
437

کیا مسلمان ہونے کے بعد اپنی مرضی سے کسی اسلامی حکم کو چھوڑ سکتے ہیں ؟

سوال: لبرل لوگ کہتے ہیں کہ مسلمان ہونے کے بعد اسلام کے سارے احکام کو اپنانا ضروری نہیں ،جس میں انسان اپنے لیے تنگی محسوس کرے ، اسے چھوڑ بھی سکتا ہے کہ قرآن کہتا ہے کہ﴿ لَاۤ اِکْرَاہَ فِی الدِّیۡنِ﴾؟

437
438

قبرستان میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم

جواب: شدہ یازندہ مسلمانوں کو ایصال کر سکتا ہے ۔پھر اس میں جگہ کی کوئی تخصیص نہیں ہے، لہٰذا کوئی شخص قبرستان میں یا کسی قبر کے پاس یا گھر وغیرہ کسی بھی جگہ...

438
439

غیر شرعی کاموں سے بچنے پر والدین کا دل دکھے تو حکم؟

سوال: اگر بیٹا شادی پر غیر شرعی امور جیسے گانے باجے وغیرہ سے منع کرے اور ماں کا دل دکھے، تو کیا اس کا وبال بیٹے پر ہوگا؟

439
440

کیا شادی کی پہلی رات ہمبستری کرنا لازم ہے؟

سوال: کیا شادی کی پہلی رات ہمبستری کر نا لازمی ہے؟ تھکاوٹ کی وجہ سے اگر ہمبستری نہ کی جائے تو اگلے دن ولیمہ ہو جائے گا ؟میری رہنمائی فرما دیں۔

440