سرچ کریں

Displaying 431 to 440 out of 5337 results

431

خطبہ کی اذان کون سی ہوتی ہے؟ خطبہ سے پہلے والی سنتوں کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اذان خطبہ سے کیا مراد ہے؟ جو جمعہ میں دو خطبے ہوتے ہیں، یہ دو خطبے کون کون سے ہوتے ہیں؟ اور خطبے سے پہلے جو چار سنتیں پڑھی جاتی ہیں، وہ سنتیں کون سی ہوتی ہیں، ظہر کی ہوتی ہیں یا اور کوئی ہوتی ہیں اور اِن کو پڑھنے کا کیا حکم ہوگا؟

431
432

سجدہ شکر کے لیے تیمم کیا ،تو کیا اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: بہارِ شریعت میں یہ مسئلہ بیان کیا گیا ہے کہ سجدۂ شکر کی نیت سے تیمم کرے ، تو اس سے نماز نہیں پڑھی جاسکتی، اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ نے ملفوظات میں سجدۂ شکر کو سنتِ مستحبہ لکھا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ سنت ِمستحبہ والے قول پر تو یہ عبادتِ مقصودہ ہوگا اور عبادتِ مقصودہ جو بغیر طہارت جائز نہ ہو ،اُس کی نیت سے جو تیمم کیا گیا ، اس سے نماز درست ہوتی ہےاور سجدۂ شکر کی نیت سے کیے گئے تیمم کے ساتھ نماز پڑھنے کے متعلق مختلف اقوال ہیں ، تو رہنمائی فرمائیے کہ اس بارے میں دُرست قول کیا ہے؟

432
433

وطن اقامت میں سامان رکھا ہو، تو پھر بھی سفرِ شرعی سے باطل ہوجائے گا؟

جواب: منتقل ہوجائے، توکوفہ میں دو رکعتیں اداکرے گا ،کیونکہ وطن سکنی،وطن اصلی سے باطل ہوجاتاہے ۔(البنایۃ شرح الھدایۃ،کتاب الصلاۃ،باب صلاۃ المسافر،جلد 03، صفح...

433
434

اسلام میں خالہ کے رشتے کی اہمیت

سوال: کیا ماں کی وفات کے بعد خالہ ماں کے قائم مقام ہوتی ہے؟

434
435

اس بات کی تومیرے فرشتوں کو بھی خبر نہیں اس جملے کا حکم

جواب: ہوتی ہے کہ اس بات سے تو میں محض ناواقف ہو ں ، یہ بات تو میرے وہم وگمان میں بھی نہیں ہے ،یعنی اگر یہ میرے گمان میں بھی ہوتی ،تو کراماً کاتبین کو ضرور...

435
436

گھنٹی جیسی آوازمیں وحی آنے کے متعلق تفصیل

سوال: سنا ہے کہ کبھی نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر وحی آتی تو ایک گھنٹی (bell) جیسی آواز ہوتی، اس کی کیا حقیقت ہے ؟

436
437

عورت کون سی خوشبو لگائے؟

جواب: ہوتی ہے اوریہ رنگین خوشبومثلاخلوق سے حاصل ہوتی ہے ، تیز خوشبوسے خواہ مخواہ لوگوں کی نگاہیں اٹھیں گی،ہاں اپنے گھرکی چاردیواری میں ،جہاں فقط شوہریامحارم...

437
438

کیا مسجد کو آلودگی سے بچانے کے لیے پرندے کا گھونسلہ ہٹنا سکتے ہیں ؟

جواب: منتقل کر دیا جائے، اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے، بلکہ ضرور منتقل کیا جائے، کیونکہ چڑیوں کی بیٹ اگرچہ نجس نہیں، مگر گندگی ضرور ہے اور مسجد کو گندگی سے ...

438
439

میت کو سرد خانہ میں رکھنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کبھی کوئی قریبی عزیز باہر کے ملک میں ہوتا ہے تو اس کو میت کا چہرہ دکھانے کے انتظار میں میّت کو سرد خانے میں رکھا جاتا ہےاوربعض اوقات لاوارث لاش سردخانے میں رکھی جاتی ہے یا مقتول کی لاش رکھی جاتی ہے،ان تمام صورتوں میں میت کو سرد خانے میں رکھنا کیسا ہے؟ نوٹ:لاوارث لاش اور مقتول کے متعلق معلومات یہ ہیں کہ اگر لاوارث لاش کو بغیر سردخانے میں رکھے دفن کردیا جائے تو اس پر کوئی گرفت نہیں ہوتی بلکہ دفن کرسکتے ہیں یونہی مقتول کے ورثاء کو اختیار ہوتا ہے وہ چاہیں تو سردخانے میں رکھے بغیر دفن کردیں۔

439
440

اسمگل شدہ موبائل کی خریدوفروخت کرنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ موبائل کی ایک مارکیٹ میں اسمگل شدہ موبائل آتے ہیں جب یہ موبائلز مارکیٹ میں آجاتے ہیں تو ان پرقانونی سختی نہیں ہوتی اور ان کی خرید و فروخت سرعام ہوتی ہے اور قانون نافذکرنے والے اداروں کی طرف سے قانونی طور پر پکڑ وغیرہ نہیں ہوتی۔ ان موبائلز کو خریدنا اور بیچنا جائز ہے یا نہیں ؟

440