
نزع کے وقت تلقین کرنے کا طریقہ اور حکم
جواب: پر واجب ہےکہ اسے تلقین کریں ۔ اھ نہر میں فرمایا: لیکن یہ بطور مجاز ہے ،کیونکہ درایہ میں ہے کہ تلقین بالاجماع مستحب ہے۔ اھ تو تم متنبہ رہو۔ماتن کا قول(...
جواب: پرمعلوم نہ ہو،وہ پاک ہے،تواگرکپڑوں یا بدن پر لگ جائے،توکپڑے اوربدن ناپاک نہیں ہوں گےاوراُسےدھوناضروری تونہیں،البتہ بہتر ہے،لیکن اگربغیر دھوئےنمازپڑھ ل...
جسم پرموجودخشک منی پاک کرنے کاطریقہ
سوال: منی جسم کے کسی حصے پر لگی اور خشک ہو گئی،تو کیا اسے بھی رگڑ کر صاف کریں، تو وہ حصہ پاک ہو جائے گا؟
سفر کے دوران ایک آیتِ سجدہ بار بار پڑھنے سے کتنے سجدے لازم ہوں گے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میری والدہ نے میری نا سمجھ نابالغہ بیٹی کو سونے کی چوڑی گفٹ کی اور میری زوجہ نے مجھے بتائے بغیر بیٹی کی طرف سے اس پر قبضہ کر لیا، مجھے نہیں بتایا، میں فی الحال کافی مشکلات میں گھِرا ہوا ہوں، مجھے جب یہ معلومات ملی،تو میں نے گھر والی کو کہا کہ یہ چوڑی مجھے دے دو، تا کہ میں اس سے فی الحال اپنا مسئلہ حل کر سکوں، تو اس نے کہا کہ یہ ہماری نابالغ بچی کی مِلک ہے، ہم اس کو استعما ل نہیں کرسکتے، برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں کہ وہ چوڑی میری بیٹی کی مِلک ہو چکی یا نہیں؟ اور کیا میں اس کو اپنے کام میں لا سکتا ہوں؟
کیا پانی کی خریدوفروخت جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں واٹر سپلائی کا کام کرتا ہوں، ہمارے علاقے میں ایک آراو پلانٹ(RO Plant) لگا ہوا ہے ،جس میں بورنگ کے ذریعے زمین سے کھارا پانی نکال کر اسے میٹھا اور صاف کیا جاتا اور پھر اسے فروخت کیا جاتا ہے ۔ میں وہاں سے پانی خرید کر مناسب قیمت پر فروخت کرتا ہوں ۔معلوم یہ کرنا ہے کہ اس طرح پانی کی خرید و فروخت شرعاً جائز ہے یا نہیں ؟
عذر کے سبب امام کا قعدے میں چوکڑی مار کر بیٹھنا کیسا؟
جواب: پر بیٹھ جائے اورسیدھا پاؤں کھڑا رکھے اور اس کی انگلیاں قبلہ رُو ہوں۔ ہاں اگر عذر کے سبب نمازی چارزانو بیٹھتا ہے تو مکروہ نہیں۔ اس تفصیل سے واضح ہ...
شراب کا نشہ اترنے کے بعد غسل کرنا ہوگا یا نہیں؟
جواب: پر اس سے بچنا اور توبہ کرنا ضروری ہے۔اوررہی بات غسل کی تو اس سے غسل واجب نہیں ہوگا، کیونکہ یہ موجباتِ غسل(غسل واجب کرنے والی چیزوں ) میں سے نہیں ہے، ...
بلی کے منہ لگانے سے برتن پاک رہے گا یا ناپاک ہوجائے گا؟
جواب: پر نجاست لگی ہوئی تھی جیسے چوہے کا خون، اور وہ نجاست برتن کو لگ گئی تو برتن ناپاک ہوجائے گا۔ اسے پاک کرنے کے لیے بہتے پانی کے نیچے خوب اچھی طرح دھو...
رقم صدقہ کرنے کی منت مانی تو رقم کہاں خرچ کریں؟
جواب: پر صدقہ کرنا ضروری ہے ،جن کوزکوۃ دی جاسکتی ہے یعنی وہ ہاشمی وسیدبھی نہ ہوں اوردینے والے آباء واجداد اوراولاد،دراولادسے نہ ہوں۔اورنہ دینے والے اورلینے ...