
چندے کی رقم سے قبرستان کے لیے جگہ خریدنا کیسا؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ ہمارےہاں اعوان ٹاؤن لاہورمیں ایک سوسائٹی نےاپنانجی بیت المال قائم کیاہےجس میں زکوۃ وصدقات نافلہ،قربانی کی کھالوں کی رقوم مستحق افرادکےلیےاکٹھاکرکےساراسال تقسیم کی جاتی ہیں۔بیت المال اعوان ٹاؤن سوسائٹی کاایک ذیلی ادارہ ہے۔ان دنوں سوسائٹی قبرستان کےلیےجگہ خریدنےکےپروگرام بنارہی ہےجس کےلیےممبران سوسائٹی سےرقم کامطالبہ کیاگیاہےیہی مطالبہ انتظامیہ نےبیت المال کمیٹی سےبھی کیاہے۔آپ سےگزارش ہےکہ شریعت کی روشنی میں ہمیں اس معاملہ میں جواب عنایت فرمائیں کہ بیت المال کی وہ رقم جوزکوۃ وصدقات نافلہ اورقربانی کی کھالوں کی قیمت کی صورت میں ہمارے پاس موجودہےآیاہم اس رقم کوقبرستان کےلیےجگہ خریدنےمیں استعمال کرسکتےہیں؟ سائل :ذوالفقارعلی(لاہور)
جشن ولادت میں ڈھول باجے کا حکم
جواب: شریعت پرجھوٹ باندھنے والے ہیں ،ان سے کہاجائے کہ اگرتم سچے ہو، تودکھاؤشریعت میں اسے کہاں جائز بتایا گیاہے؟ان سب پراس افتراء سے توبہ کرنافرض ہے ۔ ...
کیا دف اور ذکر والی نعتیں پڑھنا اور سننا جائز ہے؟
جواب: شریعت کی پاسداری لازم ہے، لہٰذا دَف اگر جھانج کے ساتھ ہو تواس کا بجانا مطلقاً ناجائز ہے،جھانج والی دَف کے ساتھ نعت پڑھنازیادہ ممنوع اور سخت گناہ ہےاور...
عام آدمی کا کسی دوسرے پر کفر کا فتویٰ لگانا - دار الافتاء
جواب: شریعت، حصّہ 9 ،ص 173) (کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب،صفحہ62،61،مکتبۃ المدینہ،کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّ...
دل میں نماز کو ظُلم سمجھنا نیز اس خیال کو بُرا بھی جاننا
جواب: شریعت کے مُعامَلہ میں زَبان اوردل کوبَہُت قابو میں رکھنے کی ضَرورت ہے کہیں ایسا نہ ہو کہ معمولی سی لغزِش ہمیشہ کے لئے جہنَّم میں پہنچا دے۔“(کفریہ کلما...
نماز فرض نہ ہوتی یا صرف ایک بار فرض ہوتی تمنّا کرنا کفر ہے؟
جواب: شریعت کے مُعامَلہ میں زَبان اوردل کوبَہُت قابو میں رکھنے کی ضَرورت ہے کہیں ایسا نہ ہو کہ معمولی سی لغزِش ہمیشہ کے لئے جہنَّم میں پہنچا دے۔“(کفریہ کلما...
عورت مخصوص دنوں میں سورہ اخلاص پڑھ سکتی ہے؟
جواب: بہارشریعت میں ہے: ”یوہیں تینوں قل بلا لفظ قل بہ نیتِ ثنا پڑھ سکتا ہے اور لفظِ قُل کے ساتھ نہیں پڑھ سکتا اگرچہ بہ نیت ثنا ہی ہو کہ اس صورت میں ان کا قر...