
مخصوص ایام میں آیت سجدہ کی تلاوت اور سجدہ کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ حائضہ اگر آیتِ سجدہ تلاوت کرتی ہےتو اس پہ سجدہ تلاوت واجب ہوگا یا نہیں، یونہی حائضہ سے آیتِ سجدہ سننے والے پہ واجب ہوگا یا نہیں؟
نادِ علی کا ثبوت ، کیا نادِ علی نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم کے سامنے پڑھی گئی؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ نادِ علی کہاں سے ثابت ہےاور کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے ناد علی پڑھی گئی،اس بارے میں وضاحت کر دیجئے؟ سائل:عدیل احمد(گلیال کھوڑاں،پنڈی گھیب)
گائے،بیل یا اونٹ میں سات حصے ہونا ضروری ہے یا کم بھی ہو سکتے ہیں ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک بیل یا گائے میں سات حصے داروں سے کم یعنی تین،چار، پانچ یا چھ حصے دار بھی شامل ہو سکتےہیں ياسات حصے دار ہونا ہی لازم ہے؟وضاحت فرما دیں۔
بیوی کا شوہر کی اقتدا میں نماز ادا کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شرعی عذر کی وجہ سے مرد مسجد میں جماعت سے نماز نہ پڑھ سکے تو کیا گھر میں بیوی کا امام بن کر جماعت کروانے کی اجازت ہے؟ نیز بیوی کہاں کھڑی ہو گی؟
وقتِ نَماز شُرُوع ہونے کے بعد اگر عورت کو حیض آجائے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر نَماز کا وقت شُرُوع ہوچکا ہو اور عورت کو حیض آجائے، تو کیا عورت پر پاک ہونے کے بعد اس وقت کی نماز قَضا کرنا لازم ہے؟ سائلہ:بنت ِ جنید عطّاری(راولپنڈی)
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی نے ولیُّ اللہ کے مزارپرچادر چڑھانے کی منّت مانی ہو تو کیا اسے پورا کرنا واجب ہے؟
مسجد کی جماعت سے پہلے عورت کی نماز
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہندہ ایک بوڑھی عورت ہے اس کے گھر کے پاس اہلِ سنّت و جماعت کی مسجد ہے۔اس مسجد کی اذان کے 5منٹ بعد ہندہ نماز پڑھ لیتی ہے کیونکہ ہندہ کے لئے یہ معلوم کرنا مشکل ہے کہ مسجد کی جماعت ہوئی یا نہیں۔ ہندہ کی نمازہوجاتی ہے یا نہیں ہوتی؟ محلے کی بعض عورتیں کہتی ہیں کہ ہندہ کی نماز نہیں ہوتی کیونکہ یہ جماعت سے پہلے پڑھ لیتی ہے۔اس طرح کہنا درست ہے یانہیں؟
نماز میں یا نماز کے بعد شک ہو یا یقین ہو کہ کوئی رکعت رہ گئی ہے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: بارے میں شک ہے کہ کون سا فرض رہ گیا تھا تو اب وہ نماز نئے سرے سے پڑھنا لازم ہے۔ بہار شریعت میں ہے: ”نماز پوری کرنے کے بعد (شمارِ رکعت میں) شک ہوا تو ...
گھر میں کٹ کر آنے والی پتنگ کسی کو دینا کیسا؟
جواب: بارے میں یہ حکم ہے کہ اگر اصل مالک آکر مانگتا ہے تو اسے دے دیں یا اصل مالک کا پتا ہے تو اسے پہنچائی جائے اور اگر معلوم نہ ہو کہ کس کی ہے تو وہ ڈور ک...
نیلامی کے ذریعے مال بیچنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بازار وغیرہ میں سامان رکھ کر بولی لگائی جاتی ہےکوئی شخص ایک قیمت پر خریدنے کیلئے تیار ہوجائے تو دوبارہ اس سے زیادہ کیلئےبولی لگائی جاتی ہےاس طرح یہ معاملہ چلتارہتاہے آخر میں اس کےہاتھ چیزفروخت کر دی جاتی ہے جو سب سے زیادہ قیمت پر لینے کو راضی ہوتاہے ایسا کرناکیسا ہے؟