
عورت کا مرد کے برابر میں کھڑے ہو کر نماز پڑھنا
جواب: امام کی اقتدا میں نماز پڑھ رہے ہوں یا عورت اسی مرد کی اقتدا میں نماز پڑھ رہی ہو۔ البتہ اپنی اپنی نماز پڑھتے ہوئے بھی عورت کو پیچھے کھڑا ہونا چاہیے کہ ...
عورت کا ناخنوں پر کالی مہندی لگانا
جواب: امام احمد رضاخان علیہ رحمۃ الرحمٰن فتاوی رضویہ میں لکھتے ہیں:” حرج کی تین صورتیں ہیں:ایک یہ کہ وہاں پانی پہنچانے میں مضرت ہو جیسے آنکھ کے اندر۔دوم مش...
کالی مہندی ناخنوں پر لگانا کیسا؟
جواب: امام احمد رضاخان علیہ رحمۃ الرحمٰن فتاوی رضویہ میں لکھتے ہیں:”حرج کی تین صورتیں ہیں:ایک یہ کہ وہاں پانی پہنچانے میں مضرت ہو ،جیسے آنکھ کے اندر۔دوم مش...
جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن علامہ شامی علیہ الرحمۃ کی جانب سے حرف عطف کے ساتھ تعلیق کے تفصیلی احکام بیان کیے جانے کے بعد،حرف عطف کے بغیر تین طل...
بغیروضوفرض نماز پڑھ لی اب کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہندہ باوضو کھڑے اذان سن رہی تھی کہ اس کی ہوا خارج ہوگئی۔ اس کی فیملی کے افراد بھی وہیں موجود تھے، شرمندگی کے مارے اسے کچھ سمجھ نہ آئی اور اس نے بغیر وضو ہی کے فرض نماز ادا کرلی۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ ہندہ بے وضو پڑھی گئی اس فرض نماز کو پھیرنا چاہتی ہے، تو اس صورت میں اس نماز کی نیت کے الفاظ کیا ہوں گے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
جس مسجد میں قبر ہو اس میں نماز کا حکم
جواب: پیچھے ہو ، تو اس مسجد میں نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ، کراہت اس صورت میں ہے کہ جب نمازی قبرکے سامنے کھڑے ہو کر نماز پڑھے اور درمیان میں کوئی چیز...
جس عورت کو سترہ سال کی عمر میں پہلی بار حیض آیا وہ قضا نمازوں کا حساب کس طرح کرے گی؟
جواب: امام ابو یوسف اور امام محمد رحمۃ اللہ علیہما کے نزدیک پندرہ سال ہے اور یہ امام ابو حنیفہ سے مروی ایک روایت ہے اور اسی پر فتوی ہے۔(فتاوی ھندیہ، جلد5،ص...
عورت کا نماز میں بچے کو دودھ پلانے سے یونہی خود بخود دودھ اترنے سے نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: (1) عورت اگر دورانِ نماز بچے کو دودھ پلادے تو اس کے وضو اور نماز کا کیا حکم ہوگا؟ (2)نیز اگر دورانِ نماز عورت کی چھاتی سے خود بخود دودھ نکل آئے تو اس صورت میں وضو اور نماز کا کیا حکم ہوگا؟
حضرت سیدہ خاتو ن جنت بی بی فاطمۃ الزہراء کا جنازہ کس نے پڑھایا
جواب: امام بیہقی السنن الکبری میں اپنی سند کے ساتھ نقل کرتے ہیں :’’ عن الشعبی: أن فاطمة رضی اللہ عنها لما ماتت دفنها علی رضی اللہ عنه ليلا، وأخذ بضبعی أبي ب...
نماز کے ایک رکن میں دونوں ہاتھ دو، دوبار اٹھانے سے نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز میں ایک رکن میں ہاتھ کو دوبار اٹھانے کی اجازت ہوتی ہے اور تیسری بار اٹھانے سے نماز فاسد ہوجاتی ہے۔سوال یہ ہے کہ کیا دونوں میں سے ایک ہاتھ ہی دو بار استعمال کر سکتے ہیں ؟ یا دونوں ہاتھوں کو ایک رکن میں دو دو بار استعمال کر سکتے ہیں ؟