سرچ کریں

Displaying 441 to 450 out of 1033 results

441

نوال نور نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: معنی " عطیہ ،بخشش،حصہ" وغیرہ ہےاور نور،اللہ تعالی کانام بھی ہے ۔ تواگرنوال کی نورکی طرف اضافت مانیں تومطلب ہوگا:"اللہ تعالی کاعطیہ"۔ اوراگردونوں...

441
442

فلک فاطمہ یا شفا فاطمہ رکھنا کیسا ہے؟

جواب: معنی کے اعتبار سے ان میں کوئی خرابی نہیں ہے۔ البتہ! بہتر یہ ہے کہ صرف فاطمہ یا پھر کوئی ایسانام رکھا جائے جو کہ نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم ...

442
443

کومل نام کا مطلب اور کومل نام رکھنا کیسا

سوال: بچی کا نام کومل رکھ سکتے ہیں یا نہیں اور اس نام کے معنی کیا ہیں؟ اور اس کے علاوہ کون سا نام رکھنا درست ہے؟ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

443
445

عبیل نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: معنی "موٹا "ہے، یہ نام مناسب نہیں۔ لہذابہتریہ ہے کہ اولاًبیٹے کانام صرف "محمد" رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں"محمد"نام رکھنے کی فضیلت اورترغیب ارشادفرمائی...

445
447

ابتہال کا مطلب اور ابتہال نام رکھنا کیسا

جواب: معنی ہیں:"گڑگڑاکراورپوری کوشش کرکےدعا کرناوغیرہ۔"اوریہ معنی درست ہیں۔البتہ!مستحب یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیو...

447
449

بسم اللہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: معنی کے ساتھ موجود ہیں۔ ان میں سے کوئی نام رکھ لیں۔ اچھے نام رکھنے کے متعلق سنن ابو داؤد میں حضرت سیدنا ابو درداء رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ...

449
450

دعا نام کا مطلب اور دعا نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: معنی "پکارنا" ہے،اور یہ ایک مذہبی نام ہے بہتر ہے کہ اسے نہ رکھیں کہ جو اس بچی کو بُرا کہے تو یوں کہنا عجیب سا لگے کہ دعا اچھی نہیں گندی ہے وغیرہ۔ ...

450