سرچ کریں

Displaying 441 to 450 out of 708 results

441

عشا کی نماز پڑھے بغیر تراویح کی نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟

سوال: کیا عشاء کی نمازنہ پڑھی ہوتوجماعت کے ساتھ پہلے تراویح پڑھ سکتے ہیں، تراویح کے بعدعشاء کے فرض پڑھ لیے جائیں تو کیا شرعاً نماز ہوجائے گی؟

441
442

اکیلے نماز پڑھنے والے نے تروایح کے امام سے آیتِ سجدہ سنی تو حکم

جواب: جماعت کا امام ہو یا کسی اور جماعت کے امام کا مقتدی ہو یا اکیلے نماز پڑھ رہا یا وہ نماز پڑھ ہی نہ رہا ہو۔(رد المحتار علی الدر المختار شرح تنویر الابصار...

442
443

کیا چار نمازیں پڑھنے والے کو بھی نمازی کہا جائے گا ؟

جواب: جماعت کی حاضری بھی لازم ہے، بے نمازی اور بلا عذر جماعت چھوڑنے والے فاسق و گنہگار ہیں۔ بے نمازی وہی نہیں جو کبھی نماز نہ پڑھے بلکہ جو ایک وقت کی نماز ب...

443
444

تراویح کی چار رکعتیں رہ جائیں، تو قضا کیا جا سکتا ہے؟

جواب: جماعت کے ساتھ قضاہے اور نہ ہی تنہا قضا ہے، علامہ طحطاوی علیہ الرحمہ نے اسے ذکر فرمایا ہے۔ (قوله في الأصح) یہاں شارح نے اصح کی قید اس لیے لگائی کہ ایک ...

444
445

کیا نیک بندوں کہ وسیلے سے مانگنا شرک ہے؟

جواب: جماعت نے یہ واقعہ نقل کیا کہ حضرت عتبی کہتے ہیں، میں نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی قبرِ مبارک کے قریب بیٹھا ہوا تھا،...

445
446

محرم اور صفر کے مہینے میں شادی بیاہ کی تقاریب کرنا

جواب: جماعت عشرہ دس محرم الحرام کو نہ تو دن بھر روٹی پکاتے ہیں نہ جھاڑو دیتے ہیں۔ 2: ان دس دن میں کپڑے نہیں اتارتے۔ 3: ماہِ محرم میں بیاہ شادی نہیں کرتے، آ...

446
447

مسجد کے اوپر مدرسہ بنا دینا کیسا ؟ مدرسے کی جگہ کو امام کی رہائش بنانا کیسا ؟

سوال: ہماری جامع مسجد کئی سالوں سے قائم ہے،کچھ عرصہ قبل تقریباً دو سال پہلے مسجد میں لینٹر ڈالنے کے لیے اور کچھ اس کے احاطے کو مزید بڑھانے کے لیے اس کی دوبارہ تعمیر کی گئی، اس وقت انتظامیہ میں سے ہی ایک شخص نے اس مسجد کی دوسری منزل کو( جو کہ عینِ مسجد ہے ) مدرسہ میں تبدیل کر دیا، وہاں واش روم، وضو خانہ، وغیرہ بنا کر عورتوں کے لیے تعلیمِ قرآن کا سلسلہ شروع کر دیا، اب روزانہ بعدِ فجر وہاں خواتین بالغہ، نابالغہ، شادی شدہ، غیر شادی شدہ پڑھنے کے لیے آتی ہیں، انہیں پڑھانے کے لیے بھی خاتون ہی مقرر ہیں۔اس اوپر والی منزل کا دروازہ اور سیڑھیاں مسجد سے باہر کر دیا گیا، یعنی اس کا لنک مسجد سے ختم کر دیا گیا، کلاس مکمل ہونے کے بعد اسے تالا لگا دیا جاتا ہے، وہاں مردوں کی جماعت بھی قائم نہیں کی جاتی، یعنی اوپر والا پورشن مکمل طور پر بطورِ مدرسہ استعمال کیا جاتا ہے ہماری مسجد کے اکثر نمازی اس عمل کی مخالفت بھی کرتے ہیں، جس سے مسجد میں فتنہ و فساد بھی پیدا ہو رہا ہے، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ (1) کیا عینِ مسجد پر مدرسہ تعمیر ہو سکتا ہے اور اس کے لیے مسجد کے اوپر واش روم اور وضو خانہ بن سکتا ہے؟ (2) واقف نے جب جگہ وقف کی تھی، تو مسجد کے ساتھ کچھ معین جگہ مدرسہ کے لیے بھی وقف کی تھی، کافی عرصہ وہ جگہ خالی پڑی رہی، پھر امام صاحب کی رہائش کی ضرورت درپیش تھی، تو وہاں امام صاحب کو مکان بنا کر دے دیا گیا، اب نئے امام صاحب کا اپنا گھر قریب ہے، تو وہ اس رہائش کو استعمال نہیں کر رہے، گھر چلے جاتے ہیں، مسجد انتظامیہ نے اس مکان کو کرایہ پر دے دیا،کیا مدرسہ کے لیے وقف جگہ پر امام صاحب کی رہائش بنا سکتے ہیں اور پھر وقتی ضرورت نہ ہونے کی وجہ سے اسے کرائے پر دے سکتے ہیں؟ (3) اگر مسجد کے اوپر مدرسہ نہیں بن سکتا، تو کیا مدرسے کی جگہ جہاں امام صاحب کی رہائش بناد ی گئی، اسے مدرسہ میں تبدیل کر کے وہاں عورتوں کا مدرسہ منتقل کیا جا سکتاہے ؟

447
449

گرمیوں میں مسجد کے صحن میں جماعت کروانا کیسا

سوال: گرمیوں میں مسجد کے صحن میں جماعت میں کروا سکتے ہیں؟

449
450

کیا حقہ کا پانی ناپاک ہوتا ہے؟

جواب: جماعت میں شامل ہونا منع ہوگا۔ چنانچہ فتاوی رضویہ میں ایک سوال (حقّہ کا پانی پاک ہے یا نہیں؟)کے جواب میں ہے:”قطعاً پاک ہے پانی پاک، تمباکوپاک ،اس ک...

450