
صاحب ترتیب جماعت میں شامل ہونے سے پہلے قضاپڑھے
جواب: جمعہ کے دن فجر کی نماز قضا ہوگئی اگر فجر پڑھ کر جمعہ میں شریک ہوسکتا ہے تو فرض ہے کہ پہلے فجر پڑھے اگرچہ خطبہ ہوتا ہو اور اگر جمعہ نہ ملے گا مگر ظہر ک...
جواب: جمعہ وعیدین واذان واقامت وجماعت وغیرہا یک لَخْت اٹھادئیے (اگرچہ بعدکواسی نے یاکسی اورغیرمسلم قوم نے اجازت بھی دے دی ہو) اورکوئی شخص اَمان اول پرباقی ن...
حالتِ احرام میں ستر عورت کھل جائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: جمع المتفرق)‘‘ ترجمہ:طواف کا تیسرا واجب ستر عورت ہے،اگر کسی عضو (مستورہ)کے اتنی مقدار میں کھلے ہونے کی حالت میں طواف کیا ،جتنی مقدار کے ساتھ ن...
نمازی کے آگے سے گزر گیا تو کیا اس غلطی کے ازالے کے لیے واپس آنا ہوگا ؟
جواب: بین یدی المصلی،جلد1، صفحہ 73، مطبوعہ کراچی) در مختار میں ہے:’’(ومرور مار فی الصحراءاو فی مسجد كبير بموضع سجوده)فی الاصح (او) مروره (بين يديه) ا...
کیا انسانوں کی طرح جنات پر بھی زکاۃ واجب ہوتی ہے
جواب: بین اھل النظر فی ان الجن مکلفون “یعنی ابو عمر بن عبد البر نے ارشاد فرمایا:ایک جماعت کے نزدیک جنات مکلف ہیں اور اللہ پاک کے فرمان(فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَ...
نابالغ سے پانی بھروانے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ
سوال: گاؤں دیہات وغیرہ میں بعض مقامات پر پانی کا فلٹر لگا ہوتا ہے ،جس کے ساتھ ٹینکی بھی ہوتی ہے،جس میں اولاً پانی جمع ہوتا ہے،پھر فلٹر مشین سے فلٹر ہوکر ٹونٹیوں سے نکلتا ہے،اور بعض مقامات پر پانی کے بور ہوتے ہیں،جن کے ساتھ کوئی ٹینکی وغیرہ نہیں ہوتی بلکہ زمین سے لگاتار جاری پانی ہی ٹونٹیوں سے آتا ہے،اب جن گھروں میں صاف پانی میسر نہیں ہوتا وہ فلٹریا بور کا پانی استعمال کرتے ہیں،ایسی صورت میں گھر میں اگر پانی لانے کے لیےکوئی بالغ فرد موجود نہ ہو تو نابالغ بچے سے فلٹر یا بور سے پانی بھروانا کیسا؟نیز اس کے بھرے ہوئے پانی کو والدین سمیت دیگر بہن بھائیوں کا استعمال کرنا کیسا؟اگر جائز نہیں ہے تو کوئی حیلہ ارشاد فرمادیں۔
آخری دنوں میں حج قران یا تمتع کی نیت کرنے والی عورت کے مخصوص ایام شروع ہو جائیں، تو حکم
جواب: جمعیت اشاعت اھلسنت ،باکستان) حج قران میں اگر عمرے کے طواف سے پہلے وقوف عرفہ کرلیا ،تو عمرے کا رِفض ہوجائے گا اور وقوف عرفہ سے پہلے عمرے کے طواف کے مک...
وقت دیکھنے کے لئےعورت کا سونےکی گھڑی پہننا
جواب: بین ان المراد من قولہ حل لاناثھم مایکون حلیا لھن بقی ماعداہ علی حرمتہ سواء استعمل بالذات اور بالواسطۃاھ واقرہ العلامۃ نوح وایدہ باطلاق الاحادیث الوارد...
جواب: جمع ہے، جس کے معنی ہیں : (1)سامنے کے اوپر کے نیچے کے دو دو دانت ۔ (2) گھاٹی کاراستہ۔ المنجد میں ہے”الثنیۃ:سامنے کے اوپر کے نیچے کے دو دو دانت،ج :ثنا...
میک اپ آرٹسٹ کا کورس اور کام کرنے کا حکم
جواب: جمع ہیں، تو حرج نہیں اور ان میں ایک بھی کم ہے، تو(ملازمت وغیرہ) حرام۔" (فتاوی رضویہ، جلد 22، صفحہ 248، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ ...