
حیض کی وجہ سے بغیراحرام میقات سے گزرنا
سوال: اگر کوئی عورت ماہواری کی حالت میں ہونے کی وجہ سے بغیر احرام میقات سے گزرجائے تو کیا اُس پر دم لازم ہوگا؟اور پاک ہونے کے بعد واپس میقات جاکر احرام کی نیت کرکے آجائے اور عمرہ ادا کرے تو کیا عمرہ ادا ہوجائے گا؟
کیا بغیر نیت کے وضو ہوجائے گا اور اس وضو سے نماز پڑھنےکا کیا حکم ہے؟
سوال: اگر نیت کے بغیر وضو کے تمام اعضاء دھو لئے یا نہا لیا تو کیا وضو ہو جائے گا؟ اور اس وضو سے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
کھڑی ہوئی ٹرین میں نماز شروع کی اور ٹرین چل پڑی تو نماز کا حکم؟
جواب: نیت سے تکبیرِ تحریمہ کہی، تو اس نے تکبیرِ تحریمہ کے ذریعے نماز کی بنیاد رکھی اور ساتھ ہی اُس نماز کو وصفِ فرضیت سے متصف کر دیا۔ اب اگر دورانِ نماز کوئ...
وراثت میں چھوڑے ہوئے کاروبار میں ورثاء کی اجازت کے بغیر نفع کمانا کیسا اور اس پر حق کس کا ہے ؟
جواب: نیت کے صدقہ کر دیں یاپھرورثاء کودے دیں اورورثاء کودیناافضل ہے۔ مالِ مغصوبہ سے حاصل شدہ نفع اصل مالک کانہیں ہوتا، بلکہ غاصب کاہی ہوتاہے۔جیساکہ رد الم...
عمرے کی نیت سے باندھی گئی احرام کی چادریں عمرہ سے پہلے تبدیل کرنا کیسا؟
سوال: عمرے کی نیت سے باندھے گئے احرام کی چادریں عمرہ کی ادئیگی سے پہلے تبدیل کرنے کا کیا حکم ہے ؟
روزوں کی قضامیں دن وغیرہ کی تعیین
سوال: میں بوجہ بیماری آٹھ سال کے روزے نہیں رکھ سکا ۔اب ان کی قضا کررہا ہوں۔مجھے نیت میں سال اور دن معین کرنا ہوگا یا سال اور دن کی تعیین کیے بغیر بھی یوں نیت کرنے سےروزے درست ہو جائیں گے کہ مجھ سے پہلا روزہ جو قضا ہوا ہے وہ بھر رہا ہوں؟
جانوروں کو آپس میں لڑوانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: نیت کیے، کسی فقیرِ شرعی کو دیدے۔ حیوانات کے متعلق اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے : ﴿وَ مَا مِنْ دَآبَّةٍ فِی الْاَرْضِ وَ لَا طٰٓىٕرٍ یَّطِیْرُ بِجَنَاح...
قرآنی آیات پر مشتمل حصارکا ورد ایامِ حیض میں پڑھنا کیسا؟
جواب: نیت سے قرآنی آیات پڑھنا بھی جائز نہیں اگرچہ یہ وظیفہ ان آیات کا ہو جو دعا و ثناء پر مشتمل ہوں۔لہٰذا اسلامی بہنیں مخصوص ایام میں سورۂ اخلاص ،سورۂ ...
منت ماننے کے لیے نیت کافی ہے یا زبان سے کہنا ضروری ہے ؟
سوال: اس حوالے سےرہنمائی فرمائیں کہ منت کےلیےزبان سے کہنا ضروری ہے؟یاپھردل کی نیت کابھی اعتبارہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ایک شخص نے مدینۃالمنورہ زادھااللہ شرفاوتعظیمامیں متصل20دن رہنے کی نیت سے وطن اقامت اختیارکی لیکن پانچ دن سکونت اختیارکرنےکے بعدوہ عمرہ کرنے کی نیت سےمکۃالمکرمۃچلاگیااورپھردودن کے بعددوبارہ 13دن ٹھہرےرہنے کی نیت سے مدینہ پاک حاضر ہوا۔اب سوال یہ ہے کہ وہ شخص مدینہ پاک دوبارہ حاضرہونے کے بعدمسافروالے اَحکام پرعمل کرتے ہوئے نمازوں میں قصرکرے گایانہیں؟ سائل:بلال عطاری(D-4،نارتھ کراچی)