
بیٹے باپ کے کام میں معاون ہیں تو کیا ان پر بھی قربانی واجب ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایک شخص کے پاس دس ایکڑ زمین ہے اور اس کے دوبیٹے ہیں جووالد کےماتحت رہتےہیں ،اور والد کے ساتھ کھیتی باڑی میں ہاتھ بٹاتے ہیں ،زمین سے آنے والی ساری آمدنی والد کے پاس ہوتی ہے ،بیٹوں کو ضرورت کے مطابق خرچہ دیا جاتا ہے،باپ نے نہ تو ان کو جائیداد کا مالک بنایا ہے اور نہ ہی ان کے اپنے پاس نصاب کی مقدار کوئی دوسرا مال یا زمین ہے تو کیا ان پر قربانی واجب ہوگی ؟ سائل:مولانا نعیم فیض عطاری (جوہر ٹاون لاہور)
جس جانور کے سینگ کاٹ دیے اس کی قربانی کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک بکراجس کے پیدائشی سینگ ہیں مگراس کے سینگ جڑکےاوپر سے سرکی کھال کے برابرکاٹ دیئے گئے ہیں ان سینگوں کی جڑیں سلامت ہیں ،اس کی قربانی جائزہے یانہیں ؟جبکہ اس میں قربانی کی دیگرتمام شرائط پوری ہیں ۔ سائل:محمدشاہدعطاری(گجرات)
قربانی کے جانور پر ایک شخص چھری چلائے اور دوسرا شخص تسمیہ کہے،تو کیا حکم ہے
سوال: قربانی کرتےہوئے ایک شخص چھری چلائے اور دوسرا تسمیہ(بسم اللہ اللہ اکبر) کہے ،تو کیا قربانی ہوجائے گی؟
نذر و منت ماننے کا حکم، کیا منت ماننے سے حدیث پاک میں منع کیا گیا ہے ؟
جواب: لوگوں کی عادت ہے کہ وہ ویسے عام حالات میں اللہ کی راہ میں صدقہ و خیرات نہیں کرتے،لیکن جیسے ان پرکوئی برائی آتی ہے،اس کے دور ہونے ،یا اپنے کسی مقصد ک...
سنت مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: لوگوں کو بتادیا ہوکہ وہ سنت مؤکدہ کو ترک کرکے اس کی جگہ قضا نمازیں ادا کرتا ہے، جس کی وجہ سے امام کا سنت مؤکدہ کا تارک ہونا لوگوں میں مشہور و معر...
بوقت ذبح اللہ تعالی کانام لینابھول جائے توکیاحکم ہے ؟
سوال: اگر کوئی مسلمان غیر قربانی کے جانور کو ذبح کرتے وقت اللہ تعالی کانام لینا بھول جائے اور اللہ تعالی کانام لیے بغیر ذبح کر ڈالے تو ذبیحہ حلال ہے یا حرام نیز یہ بھی ارشاد فرمادیں اگر قربانی میں یہی صورت پیش آجائے تو کیا حکم ہوگا؟ جواب عنایت فرما دیں۔
ڈیڑھ سال کا بچہ صاحبِ نصاب ہو،تو کیا اس پر قربانی لازم ہوگی؟
سوال: ڈیڑھ سال کا بچہ صاحبِ نصاب ہو، تو اس پر قربانی واجب ہوگی یا نہیں؟
کیا ہر انسان کو زندگی میں سات قربانیاں کرنے کا حکم ہے ؟
سوال: ہم نے سنا ہے کہ ہر انسان کو اپنی زندگی میں کم از کم سات قربانیاں کرنی چاہییں۔ کیا یہ بات درست ہے؟
منت ماننے کے لیے نیت کافی ہے یا زبان سے کہنا ضروری ہے ؟
جواب: قربانی نذر کےساتھ واجب ہوجاتی ہے،بایں طورکہ کوئی شخص کہے، اللہ کے لیے مجھ پرلازم ہےکہ میں اس بکری کی قربانی کروں ، اورہمارےاصحاب کا اس پر اجماع ہے کہ...