
کیا صحابہ نے میلاد منایا ہے؟ جشن عید میلاد النبی کا ثبوت
جواب: پر نہیں کہ یہ کام حضورِ اکرمصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم یا صحابہ ٔکرامعلیہمُ الرِّضواننے نہیں کیا ، بلکہ مدار اس بات پر ہے کہ اس کام سے اللہ ...
حضرت حوا رضی اللہ تعالی عنھا کا قرآن مجید میں تذکرہ
جواب: پر بغیرنام کے ذکر آیا ہے، جیسا کہ جنت کے حوالے سے، سیدنا آدم علیہ السلام کی زوجیت کے حوالے سے اور بھی کئی طرح سے ذکر ہوا ہے، البتہ نام نہیں ذکر ہوا او...
غیر ذی روح کی تصویر کے سامنے نماز پڑھنے کا حکم
جواب: پر، پیچھے، سامنے یا دائیں بائیں تصویر ہو (تو نماز مکروہ ہے) مگر یہ کہ اتنی چھوٹی ہو کہ کھڑے ہو کر دیکھنے پر واضح نہ ہو مگر بہت غور وفکر کے ساتھ۔ ی...
مقتدی امام کے آخری قعدے میں دُرود و دعا پڑھ لے ،تو کیا حکم ہے ؟
جواب: پر سجدہ ہو گا اور نہ ہی جان بوجھ کر کرنے سے نماز واجب الاعادہ ہو گی۔ اس میں تفصیل یہ ہے کہ مسبوق بالاتفاق امام کے قعدہ اخیرہ میں تشہد پڑھے گا اور ...
بچے کو والدین یا رشتہ دار کوئی چیز دیں،تو کیا وہ چیز کسی اور کو دے سکتے ہیں؟
جواب: پر ہو گا اور اُصول یہ ہے کہ جب کسی چیز پر عُرف قائم ہو جائے اورعُرف و عادت کے خلاف صراحت موجود نہ ہو ،توعُرف فیصلہ کر نے والا ہوتا ہے اور ہمارے یہاں (...
بریرہ اور ایمان نام رکھنے کا حکم
جواب: پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے ۔اوراس سے امید ہے کہ اون کی برکت بچہ کے شامل حال ہو۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے: ”تسموا بخياركم واطلبوا...
چہرے کے بغیر جاندار کی تصویر بنانا
جواب: درخت کے مثل ہوجائے حیوانی صورت نہ رہے اس کا صریح مفاد تو وہی ہے کہ بے قطع راس حکم منع نہ جائے گا کہ بغیر اس کے نہ پیڑ کی مثل ہوسکتی ہیں نہ صورت حیوانی...
کیا اسلام ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے ؟
سوال: بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ اسلامی تعلیمات میں اَفراد پر شدید پابندیاں ہیں، اسی وجہ سے آج ہمارا ملک ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ گیا ہے۔اس حوالے سے رہنمائی فرما دیں کہ کیا واقعی اسلام ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے یا وجہ کچھ اور ہے؟
آن لائن فری لانسنگ میں پروجیکٹس حاصل کرنے کے لئے دھوکا دینا
سوال: ہم آن لائن فری لانسنگ (Freelancing)کرتے ہیں یعنی ہم اپنی اسکلز (Skills)آن لائن پیش کرتے ہیں اور ہمارا کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ہمارے پاس اپنا ایک گرافک ڈیزائنر یا ویب ڈیزائنر ہوتا ہے،جس سے ہم کام کرواتے ہیں اور ہم یوں کرتے ہیں کہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، مثلاً: فیس بک ، ٹوئٹر وغیرہ پر اپنی آئی ڈی /پروفائل بناتے ہیں اوروہاں پر اپنے کام کی تشہیر کرتے ہیں اور ہمارے کلائنٹس (Clients)چونکہ اکثر فارن کنٹری (Foreign Country)کے لوگ (انگریز) ہوتے ہیں، جو سکَیْم (Scam /دھوکا)کے خوف سے غیر ملکی افراد پر اعتماد و بھروسہ نہیں کرتے ، اور پروجیکٹ نہیں دیتے ۔ تو ہم عموما یوں کرتے ہیں کہ کسی انگریز کی پروفائل پکچر (Profile Picture)لگاکر انگریز کے نام سے ہی آئی ڈیز بناتے ہیں اور اسی کے ذریعے کلائنٹس (Clients)سے بات چیت کرتے ہیں اور جب کوئی کلائنٹ چیک کرنے کے لیے ہمارا گزشتہ کام مانگتا ہے تو ہم کسی دوسرے شخص کا کیا ہوا کام نیٹ سے اٹھا کر اسے بھیج دیتے ہیں ۔اگر اُسے وہ کام پسند آ جاتا ہے، تو وہ ہمیں ہماری مقررہ فیس میں سے آدھی پیمنٹ (Half Payment)بھیج دیتا ہے اور پھر ہم اس کی مرضی کے مطابق کام کر کے دے دیتے ہیں اور اگر اسے ہمارا کام پسند نہ آ ئے ،تو وہ اپنی رقم رِیْ فنڈ (Refund)بھی کر سکتا ہے، اس معاملے میں ہماری طرف سے اس پر کوئی زبردستی نہیں ہوتی ۔ پوچھنا یہ ہے کہ ہمارا اس طرح کرنا کیسا ؟ اور اس انداز سے حاصل کیے گئے پروجیکٹس (Projects)کی آمدنی کا کیا حکم ہو گا ؟