سرچ کریں

Displaying 441 to 450 out of 3551 results

441

حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا کا فرعون کے ساتھ نکاح قرآنی آیت کے خلاف ہے؟

سوال: کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ قرآن پاک میں ارشاد ہوتا ہے:"اَلْخَبِیْثٰتُ لِلْخَبِیْثِیْنَ وَ الْخَبِیْثُوْنَ لِلْخَبِیْثٰتِۚ- وَ الطَّیِّبٰتُ لِلطَّیِّبِیْنَ وَ الطَّیِّبُوْنَ لِلطَّیِّبٰتِۚ-"ترجمہ کنز الایمان: گندیاں گندوں کے لیے اور گندے گندیوں کے لیے اور ستھریاں ستھروں کے لیے اور ستھرے ستھریوں کے لیے۔ (پارہ 18، سورہ نور، آیت 26) اس آیت مبارکہ سے بظاہر یہ بات پتہ چلتی ہے کہ گندی بد کردار عورت نیک صالح آدمی کی بیوی نہیں ہوسکتی، اسی طرح بدکردار گندہ شخص کسی صالحہ عورت کا شوہر نہیں ہوسکتا، مگر ہم اپنے اردگرد کئی ایسے نکاح دیکھتے ہیں جس میں معاملہ اس کے برعکس ہوتا ہے کہ یا تو عورت بظاہر صالحہ متقیہ ہوتی ہے مگر اس کا شوہر بدکردار ہوتا ہے، اسی طرح بعض اوقات مرد نیک صالح ہوتا ہے مگر اس کی عورت کا کردار اچھا نہیں ہوتا۔ اسی طرح اس آیت مبارکہ کے تناظر میں کچھ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ فرعون کی بیوی حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا تھیں، جو کہ نیک صالحہ خاتون تھیں، جبکہ فرعون ایسا نہیں تھا۔ لہذا اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں کہ آیت مبارکہ کا مطلب و مفہوم کیا ہے؟ نیز لوگوں کا اپنی طرف سے قرآنی آیات کا معنی و مفہوم نکالنا کیسا؟

441
442

کیا کسی ولی کہ نام کی منت ماننا جائز ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ بزرگانِ دین کے لیے نذر ماننا کیسا ہے؟زید کہتا ہے کہ نذر، اللہ پاک کے لیے خاص ہے ، تو کیا غیر اللہ کی نذر نہیں مان سکتے ؟

442
443

پسینے والے کپڑے پہن کر مسجد میں جانا

سوال: پسینے والے کپڑے پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟

443
444

کپڑے سے بچے کا پیشاب دھو دیا لیکن بُو نہیں گئی تواس کا حکم

سوال: کسی خاتون کے بچوں نے پیشاب کیا اور اس نے کپڑا فورا نہیں دھویا اور وہ سوکھ گیا، اس عورت نے نلکے کےنیچے جاری پانی سے یقین آنے تک اچھے سے دھویا لیکن تب بھی اس کی بو نہیں گئی (کیوں کہ سوکھنے کے بعد پیشاب کے کپڑے کو اگر دھویا جائے تو اس کی مہک بہت مشکل سے جاتی ہے) تو کیا وہ کپڑا پاک ہوگیا؟

444
445

کیا وسیلے سے دعا مانگنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب: پاک صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کی وجاہت کے توسل میں حرج نہیں دیکھتا، چاہے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ظاہری حیات کے ساتھ جلوہ فرما ہونے کے...

445
446

دعا میں ہاتھ ملا کر رکھیں یا پھیلا کر؟

جواب: کپڑے وغیرہ سے چُھپے ہوئے نہ ہوں۔امامِ اہلِ سنّت سے سوال ہواکہ ہاتھ ملا کر دُعا چاہئے یا علیحدہ علیحدہ کرے؟ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے ارشاد...

446
447

نماز میں جماہی روکنے کے لیے تین بار ہاتھ اٹھانا

جواب: کپڑے سے مونھ ڈھانکنا، مکروہ ہے۔ بہار شریعت میں نماز کے مستحبات کے بیان میں ہے” جماہی آئے تو مونھ بند کيے رہنا اور نہ رُکے تو ہونٹ دانت کے نیچے دب...

447
448

کیا فی زمانہ سفری سہولیات کے پیشِ نظر عورت بغیر محرم سفرِ حج کر سکتی ہے؟

جواب: پاک زیدنے اپنے استدلال میں پیش کی ہے ،اس کے جواب میں محقق علی الاطلاق،حضرت علامہ امام ابن ہمام علیہ الرحمۃ فتح القدیرمیں فرماتے ہیں :’’وأما حديث عدي ب...

448
449

مضاربت اور اس کےضروری احکام

جواب: پاک سے ثبوت: سنن کبری للبیھقی میں ہے :”ان ابن عمر کان یکون عندہ مال الیتم فیزکیہ ویعطیہ مضاربۃ“ یعنی عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنھماکے پاس کسی یتیم...

449
450

Hamster Kombat گیم کھیلنے اوراس کے کوائنز کا حکم

جواب: پاک میں اس طرح کی خریدوفروخت کہ جس میں غرر(دھوکا )پایاجائے ،خریدی گئی چیزکاحصول یقینی نہ ہووغیرہ سے ممانعت فرمائی گئی ہے ۔ اورپھرکوائنزکوحاصل کرنے...

450