
عیدِ میلاد النبی کے چراغاں میں چاندی کے چراغ جلانا کیسا؟
سوال: گیارہویں یا بارہویں کے موقع پرچراغاں کے لئےچاندی کے چراغ جلانے کا کیا حکم ہے؟
حضور کے والدین کے ایمان کے بارے میں عقیدہ؟
سوال: پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کے بارے میں ہمارا کیا عقیدہ ہے؟ مجھے ایک عرب آدمی یہ سمجھانے کی کوشش کر رہا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے والدین ایمان پر نہیں تھے اور وہ دونوں جنت میں نہیں ہیں۔ میں الحمد للّٰہ حنفی قادری اور عطاری ہوں۔ پلیز رہنمائی فرما دیں کہ ہمارا عقیدہ کیا ہے۔؟ جزاک اللہ خیرا۔
حضرت آدم علیہ السلام کی اولاد ہونے کی بنا پر ہندو مسلم بھائی بھائی کہنا
سوال: بعض مسلمان لوگ ہندو مسلم بھائی بھائی کا نعرہ لگاتے ہیں، ان کی جب اصلاح کی جائے ، تو کہتے ہیں کہ سب تو آدم علیہ السلام کی اولاد ہیں، لہٰذا سب بھائی ہی ہوئے۔ کیا یہ بات صحیح ہے؟
کیا جنتی میاں بیوی ایک ہی درجے میں ہوں گے؟
سوال: میاں بیوی دونوں جنتی ہوئے، تو وہ دونوں جنت میں جائیں گے، میرا سوال یہ ہے کہ جنت میں اعمال کے اعتبار سے درجات مختلف ہوں گے، کیا جنت میں میاں بیوی دونوں کا الگ الگ درجہ ہو گا؟ یا کس طرح ہو گا؟