
کیا ایصال ثواب فائدہ دیتا ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں
جواب: حکم منسوخ ہے۔ (2)اس آیت کا حکم قومِ ابراہیم اور قومِ موسی علیھما السلام کے ساتھ خاص ہے،جبکہ اس امت کو اپنے اعمال کا فائدہ بھی حاصل ہوتا ہے اور د...
حالت نفاس میں شوہر نے طلاق دی تو عدت کا حکم
سوال: ایک عورت کے بچہ پیدا ہوا، ابھی وہ چلے میں ہے، بچے کے پیدا ہونے کے دس دن بعد شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی، تو اب بیوی کے لیے عدت کا کیا حکم ہوگا؟
نابالغ بچہ قسم توڑ دے ، تو کیا اس پر کفارہ ہوگا ؟
جواب: بچے یا بچی پرقسم کاکفارہ دینا لازم نہیں کیونکہ قسم منعقد ہونے کے لئے چند شرطیں ہیں کہ اگر وہ نہ ہوں توکفارہ نہیں اوران میں سے ایک شرط بالغ ہونا بھی ہے...
جواب: قے کی تفصیل بیان کرتے ہوئے فتاویٰ عالمگیری میں فرماتے ہیں:’’و ھی علی ضربین،سنی و بدعی۔(فالسنی)ان یراجعھا بالقول و یشھد علی رجعتھا شاھدین و یعلمھا بذلک...
حلال جانور کے گردے کھانے کا حکم؟
جواب: قے سے ذبح کر لیا جائے ، تو اس کے بعد اس کے گردے کھانا ، جائز ہے ، لیکن ناپسندیدہ و مکروہ (تنزیہی) ہے ، کیونکہ گردوں کا پیشاب سے قریبی تعلق ہوتا ہے۔ا...
مویشیوں میں انویسٹمنٹ کا شرعی طریقہ
جواب: بچے پیدا ہوتے ہیں تو ان کے مالک بھی دونوں افراد ہوں گے۔ اس مسئلے میں ایک بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کہ جانور پالنے والا اگر خرید کر چارہ کھلاتا ہے تو ...
عقدنکاح میں اصل والدکی جگہ گودلینے والے کانام لینا
جواب: بچے کے حقیقی والد کا نام ہی لکھا اوربولا جائے، کیونکہ حکم قرآنی کے مطابق بچے کو اس کے اصل والد کی طرف منسوب کرناضروری ہے،اصل والد کے علاوہ کسی اور کی ...
بالغ لڑکے اور بالغ لڑکی کا ایک ساتھ جنازہ پڑھنے اور متعدد لوگوں کا ایک ساتھ جنازہ پڑھنے کا حکم!
جواب: بچے ،عورت اور نابالغہ بچی کا جنازہ ایک ساتھ جمع ہو تو مرد کے جنازے کو امام کے قریب رکھا جائے گا،پھر اس کے پیچھے بچے کا جنازہ ،پھر خنثی ،پھر عورت اور...
مسلسل 12 دن روزے رکھنے کی منت مانی اور درمیان میں روزہ چھوڑ دیا تو کیا حکم ہے ؟
جواب: قے ہی کے مطابق واجب ہوتی ہے ۔ لہٰذا ہم کہتے ہیں کہ ہر وہ روزہ کہ جس میں لگاتار رکھنے کا حکم فعل یعنی روزے ہی کی وجہ سے دیا گیا ہے ، اس میں لگاتار رکھن...