
قعدہ اخیرہ میں کتنی مقداربیٹھنافرض ہے ؟
سوال: نماز کے قعدہ اخیرہ میں تشہد کی مقدار بیٹھنا فرض ہے یا پھر تین بار تسبیح کی مقدار بھی بیٹھ جائیں گے، تو فرض ادا ہو جائے گا؟
نمازکتنی آواز میں پڑھنی ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ کیا نماز اتنی اونچی آواز سے پڑھنا ضروری ہے، کہ اپنے کان سن لیں ،اگر اپنی آواز نہ سنائی دے ،یا بعض الفاظ سنائی نہ دیں، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
وضو و غسل کے بعدمعلوم ہوا کہ نیل پالش لگی رہ گئی، تو جو نماز پڑھی اس کا حکم
سوال: کسی اسلامی بہن نے ناخن پالش لگائی ہوئی تھی، اسے اپنی طرف سے صاف کر کے وضو یا غسل کیا اور نماز بھی پڑھ لی، پھر توجہ گئی ، تو معلوم ہوا کہ ناخن پالش صحیح طور پر نہیں اتری تھی،جس وجہ سے پانی ناخن تک نہیں پہنچا، تو اس صورت میں اُس پڑھی گئی نماز کا کیا حکم ہو گا؟
کیا نبی کریم زندہ ہیں؟ عقیدہ حیات النبی پر دلائل
جواب: جمعہ کے دن درودپڑھو،کیونکہ تمہارا دُرود مجھ پرپیش کیاجاتاہے،صحابہ نے عرض کیاکہ ہمارا دُرودکیسے آپ پرپیش ہوگا،حالانکہ آپ تو ظاہری وصال فرما چکے ہوں گے؟...
سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟
سوال: سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ جہری قراءت کرنی چاہیے کیونکہ بخاری شریف میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے :"جهر النبي صلى الله عليه وسلم في صلاة الخسوف بقراءته" ترجمہ: نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز خسوف میں جہری قراءت فرمائی ۔(صحیح البخاری ، کتاب الصلوۃ ، باب الجھر بالقراءۃ الخ ، ج1، ص145، کراچی) آپ درست رہنمائی فرمادیں۔
رمضان کے روزے کی حالت میں بالغ ہو جائے تو اس روزے کا حکم
سوال: نابالغ کو رمضان کے فرض روزے کے دوران احتلام ہوگیا، تو کیا اب وہ اس روزے میں فرض کی نیت کرسکتا ہے؟ اگر نہیں کرسکتا، تو کیا اس پراس روزے کی قضاء لازم ہوگی؟
طواف وداع سواری پر کیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: فرض و واجب طواف کے بارے میں ہوتا ہے یعنی اگر عذر شرعی کی وجہ سے یہ طواف وَداع سواری پر کیا تو کچھ لازم نہیں، اور اگر بلا عذر شرعی کے سواری پر طواف کیا...
عورت کا ناخنوں پر کالی مہندی لگانا
سوال: کیا عورت کالی مہندی ناخنوں پر لگاسکتی ہے؟ کیا اس کو لگاکر نماز پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟
دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟
جواب: نماز میں کھڑا ہوتاہوں اور میری خواہش ہوتی ہے کہ نماز کو لمبا کروں، مگر میں بچے کے رونے کی آواز سنتا ہوں ،تو نماز کو مختصر کر دیتا ہوں، کیونکہ اِس بات...
عمرے کے طواف کے پھیروں میں شک ہوجائے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: نماز کے، اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ جب اس کے ساتھ اکثر ایسا ہوتا ہو تو وہ تحری کرے۔ اور اگر اسے کوئی عادل شخص خبر دے دے تو اس کے قول پر عمل کرنا مستحب ہ...